Maulana Rumi Quotes in Urdu | Love, Life & Wisdom
Maulana Jalal ud Din Rumi is one of the greatest poets of love and spirituality. His Urdu quotes touch the heart and bring peace to the soul. In this article, you will read the most inspiring Maulana Rumi quotes in Urdu, full of wisdom, faith, and hope.
People search for Rumi quotes in Urdu about love, Rumi quotes on life, and Sufi poetry in Urdu because every line of Rumi gives a message of truth and inner peace.Whether you are looking for Rumi quotes Urdu, Maulana Rumi poetry, or best Rumi sayings, you will find them all here in one place written simply so everyone can understand.
Description
Rumi’s words are a gift for every human heart. His Urdu quotes about love, patience, and peace remind us that happiness starts from within. He teaches us to forgive, to love deeply, and to see light in every person.These Maulana Rumi Urdu quotes are not just for scholars,they are for everyone. Read them when you feel sad, confused, or need strength. Each quote opens the door to calmness and faith.
Rumi’s message is universal. No matter where you are or who you are, his poetry speaks directly to your soul. That is why millions of people around the world search for Rumi inspirational quotes, Rumi life quotes, Rumi love quotes Urdu, and Sufi Rumi poetry in Urdu every day.
- Example Quotes (Add your full list here)
- جب دل صاف ہو جائے تو ہر طرف خدا نظر آتا ہے۔
- When your heart becomes pure, you can see God everywhere.
- محبت وہ زبان ہے جسے ہر دل سمجھتا ہے۔
- Love is a language every heart understands.
- غم زندگی کا حصہ ہے، لیکن اس میں روشنی چھپی ہے۔
- Sorrow is part of life, but within it hides light.
- خاموشی بھی ایک دعا ہے، جب الفاظ کم پڑ جائیں۔
- Silence is also a prayer when words are not enough.
- Maulana Rumi Quotes in Urdu,
- Rumi Quotes Urdu,
- Urdu Poetry Rumi,
- Rumi Love Quotes Urdu,
- Inspirational Rumi Quotes,
- Maulana Rumi Poetry in Urdu
- Rumi Sufi Quotes,
- Rumi Life Quotes in

جو شخص نیک اور ہوس سے آزاد ہو وہی اصل بادشاہ ہے۔

دنیا میں عام بے آرامی اس لیے ہے کہ روح کو آخرت کے متوقع آرام کا احساس ہوتا ہے۔

اہلِ بصیرت کے سامنے خاموشی تمہارے لئے مفید ہے اسی لئے حکم آیا ہے کہ خاموش رہو۔

اے عزیز! بوڑھا وہ ہے جو عقل کا بوڑھا یعنی بزرگ ہو نہ کہ داڑھی اور سر کے بالوں کی سفیدی۔

اگر تم کسی جھگڑے سے تنگ دل ہو تو تمام دنیا کی فضا کو تنگ دیکھو گے۔

جو شخص اشارہ کو بخوبی سمجھ جائے اس کو صاف کہنے کی ضرورت نہیں۔

جس جگہ خدا چاہے عقل بادل کی طرح برستی ہے اور جہاں اس کا غصہ پاتی ہے بھاگ جاتی ہے۔

جو کچھ خدا نے پیدا کیا ہے اس کی ایک حکمت باطنی ہے یہ منکر! ظاہر کے علاوہ
باطن پر بھی نگاہ رکھ۔

وہ لوگ جن کی نگاہیں جامد نہیں ہیں وہ باطنی ترقی کرتے ہیں اور حجابات کو چاک کرتے ہیں۔

خدا جب کسی بدبخت کو دُکھ دینا چاہے تو وہ بدقسمت ناشکری کا راستہ اختیار کر لیتا ہے۔

گمراہی بھی علم سے پیدا ہوتی ہے اور ہدایت بھی جیسے تری سے کڑواپن اور میٹھا پن بھی۔

دوستی ہی کے ذریعہ سے محبت و عداوت پیدا ہوتی ہے اور غزا ہی کے ذریعہ صحت و مرض
لاحق ہوتا ہے۔

جو شخص تعلیم کو قبول نہیں کر سکتا وہ شخص یقینا قابل گویائی نہیں ہو سکتا ہے۔

تدبیر وہی کارگر ہوتی ہے جو تقدیر کے حسب حلال ہو۔

عقل حقیقی وہی ہے جو اپنے خالق سے فیض یاب ہو جو عقل عطاء کے اثر سے پیدا ہو
وہ عقل ہی نہیں ہے۔

اگر ہر بے ہودہ محض اپنی عقل کے ذریعہ سے حقیقت کو پالیتا تو اللہ تعالی اتنے انبیاء علیہ السلام
کو کاہے کو بھیجتا۔

صرف خدا ہی تمہارے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے۔

پرسکون وہ ہے جس کو کم یا زیادہ کی فکر نہیں

تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے

اللہ تعالی جب کسی بندے سے ناراض ہوتا ہے تو اسے پاکیزہ لوگوں کی عیب جوئی میں
مشغول کر دیتا ہے

جب انسان کی انکھوں سے ندامت کے انسو بہتے ہیں تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے

عقلمند انسان نقصان میں چھپے ہوئے فائدے کو سمجھ جاتا ہے قدرت نے تہذیب میں تعمیر کا
راہ شبہ رکھا ہے دیندار اپنے اپ کو تکلیف میں اس لیے مبتلا کرتا ہے کہ اخرت میں راحت میسر ائے

شیر دراصل وہی ہے جو خود کو شکست دے دے تاکہ اللہ کی مدد سے اللہ کا شیر بن جائے
اور نفس اور اس کے فرعون سے نجات پائے

بندے کا کام تو بندگی ہے اس کے مقبول یہ مسرور ہونے کے چکر سے اسے کیا کام اللہ کے کام بے
چو چراں کرنے چاہیے

پانی جسم کو پاکیزہ کرتا ہے انسو انا کو علم و عقل کو پاکیزہ کرتا ہے
اور محبت دل کو پاکیزہ بنا دیتی ہے

انسان کا دل توڑنے والا شخص اللہ کی تلاش نہیں کر سکتا

جب تک دل ٹوٹے گا نہیں دل میں روشنی کیسے داخل ہوگی

خاموشی سمندر ہے اور گفتگو نہر کی طرح ہے تجھے سمندر تلاش کر رہا ہے تو نہر کی تلاش نہ کر

لوگوں کو جانچنے کا کام تم نے سنبھال لیا ہے حالانکہ اعمال تولنے والا ترازو تو کہیں اور ہے

جو عقل سلیم رکھتا ہے وہ خلوت اختیار کرتا ہے کیونکہ تنہائی میں قلب کی صفائی ہوتی ہے

خاموش رہو صرف خدا ہی تمہارے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے

اکیلے رہنا بری صحبت میں رہنے سے بہتر ہے

اپنا غرور اتار دو اور عاجزانہ لباس پہن لو تم دنیا سے بڑے ہو جاؤ گے آپ کی ذات
آپ پر ظاہر ہوگی تمہارے بغیر

اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے

خدا تمہیں پہچان لیتا ہے چاہے تم کوئی بھی پردہ اوڑھ لو۔ جو تم نہیں کہتے وہ اسے بھی سنتا ہے

زندگی کا پانی اندھیروں سے بہتا ہے اندھیروں سے بھاگو مت پل کی ان کو تلاش کرو

.گفتگو سے سمجھ بوجھ میں اضافہ ہوتا ہے لیکن تنہائی وہ مدرسہ ہے جہاں عظیم ذہن بنتے ہیں

دل سے گفتگو کا جوش اٹھنا دوستی کی علامت ہے اور اگر الفت نہ ہو تو زبان بات
کرنے سے روکتی ہے

اگر تم خدا کو دیکھنا چاہتے ہو تو اس کا ایک طریقہ ہے کہ تم اپنے دل میں جھانک کے دیکھو
کیونکہ تمہارا دل ایک ائینہ ہے اگر یہ بدی سے پاک ہو تو اس میں خدا بھی نظر ا سکتا ہے

خواہش کے سانپ کو ابتدا میں ہی مار دینا چاہیے اگر دیر کرو گے تو یہ بڑھتے بڑھتے اژدھا بن کر
تمہارے قابو سے باہر ہو جائے گا

یاد رکھو جب تک اپنی نجات کا یقین نہ ہو کسی گنہگار کا مذاق نہ اڑاؤ

خدا تک پہنچنے کے بہت سارے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ راستہ مخلوق سے
محبت چنا ہے

میری عمر کا حاصل ان تین باتوں سے زائد کچھ بھی نہیں خام تھا پختہ ہوا اور جل گیا

برائی سے بچنے کا سب سے طاقتور طریقہ یہ ہے کہ اچھے دوست کے ساتھ بیٹھا جائے
جنہوں نے اپنا رخ خدا کی طرف موڑ لیا ہو

میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں
جن کے اندر انسان نہیں

اپنی آواز کے بجائے دلائل بلند کرو

انسان کو خدا نے بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے جننتی اور جہنمی وه بعد میں بنتا ہے

اچھی صورت دل کو متاثر کرتی ہے جبکہ اچھی سیرت روح کو

جب عقل پر پردہ پڑ جائے تو سمجھانے والا آدمی سب سے برا لگنے لگتا ہے

جہاں پانی گرتا ہے وہاں سبزہ اگتا ہے جہاں آنسو گرتے ہیں وہاں رب کی رحمت اترتی ہے
Conclusion
These beautiful Rumi quotes in Urdu teach us that love, patience, and kindness are the real wealth of life. Rumi’s Urdu poetry speaks about hearts, not just words. Every line reminds us that Allah is near, love is powerful, and peace begins inside us.
Whenever you feel tired or lost, read these Maulana Rumi sayings in Urdu again. They will fill your heart with hope and guide you toward goodness.
Thank You
Thank you for visiting and reading these Maulana Rumi quotes in Urdu. We hope these spiritual lines bring peace and comfort to your heart. Please share these Urdu quotes of Rumi with your friends and family, because spreading love and wisdom makes the world a kinder place.
FAQs
Q1.Who was Maulana Rumi?
He was a 13th-century Sufi poet and teacher whose Urdu and Persian poetry still guides millions toward peace and divine love.
Q2.What are Rumi’s most famous quotes about love?
Rumi wrote: “Love is the bridge between you and everything.” In Urdu محبت وہ پل ہے جو انسان کو ہر چیز سے جوڑ دیتا ہے۔
Q3.Why do people read Rumi’s Urdu poetry today?
Because his words are timeless. His Urdu quotes about life and love speak to modern hearts with the same power they did centuries ago.
Q4. Can I use these quotes for my social media posts?
Yes, of course! You can share Maulana Rumi quotes in Urdu on Facebook, Instagram, or WhatsApp to inspire others.
Q5. What is Rumi’s main message?
Rumi’s message is simple: love everyone, trust Allah, forgive often, and look inside your heart for peace.
