Best Friend Quotes in Urdu

کچھ دوست خزانے کی طرح ہوتے ہیں دل کرتا ہے کہ زمین میں گھاڑ دوں

زندہ رہا تو تمہارا ساتھ ضرور نبھاؤں گا دوستوں بھول جاؤں تو سمجھ لینا شادی ہو گئ

اپنی زندگی میں بھلے جتنی مرضی ٹینشن چل رہی ہو لیکن بیسٹ فرینڈ کی ٹینشن
سن کر ماہر نفسیات بننا ہی پڑتا ہے

جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپ کو گول گپے
کھلانے لے جا سکتا ہے باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں

دو دوست جب بہت عرصے بعد ملیں دیگر ممالک مس یو سو مچ
یہاں اے تیرا تو پیٹ نکل آیا ہے

آنسوں تجھے نکلے آنکھ میری ہو دل تیرا دھڑکے دھڑکن میری ہو خدا کرے
ہماری دوستی اتنی گہری ہو کہ سڑک پر پیٹائی تیری ہو اور غلطی میری ہو

غریبی کی بھی کوئی حد ہوتی ہیں
میرے موبائل میں ایروپلین موڈ کی جگہ پر سائیکل موڈ آرہا ہے

لڑکی کی منگنی ہو جانے پر لڑکی کی سہیلیوں کے سوال??? لڑکا کیسا ہے?
کام کیا کرتا ہے? رومینٹک تو ہے نہ? تصویر دیکھا اس کی اور لڑکے کی
منگنی پر دوستوں کے سوال?? ایک روٹی کھوا دوسرا روٹی کھوا

تیری یادوں کی حفاظت کیسے کرو دوست میرا تو فریج میں رکھا جوس بھی کوئی پی جاتا ھے

میرے دوست اتنے کنجوس ہیں سموسے کھاکر پیسے دینے کا ٹائم آتا ہے
تو ہاتھ دھونے چلے جاتے ہیں بعد میں کہتے ہیں یار تم نے کیوں دیا

تیرے ہونٹوں پہ اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے دودھ پیا کرو
دوست تم میں کیلشیم کی کمی ہے

جاؤ ڈھونڈ لو مجھ سے اچھا دوست
مل جاۓ تو خوش رہنا اور اگر نہ ملے تو ڈوب مرنا

وہ پوچھنایہ تھا کہ یہ جو لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں ان کی لاشیں کہاں جاتی ہیں؟؟

آدمی: گھر کا سارا قیمتی سامان چھپا کے رکھ دو میرے دوست آرہے ہیں بیوی: کیوں آپ کے
دوست چوری کر لیں گے؟ آدمی: نہیں پہچان لیں گے

زندگی میں کچھ کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں جن کو “”فی سبیل اللہ”” تھپڑ مارنے کو دل کرتا ہے

دوستی سچی ہو تو اللہ حافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتی

قدر کریں اس دوست کی جس کے پاس آپ کو برباد کرنے والے سکرین شاٹ ہیں
پھر بھی وہ آپ کو بلیک میل نہیں کرتا

سچا ہمدرد دوست”
میں نے سنا ہے تمہارا موبائل کھوگیا ہے؟ ۔۔ ہاں یار۔۔ گم گیا
اچھا تو پھر اس کا چارجر مجھے دے دو

لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں

چونا نمبر 15
اچھا ٹھیک ہے بھیج دو بیلنس
لیکن وعدہ کرو آئندہ بیلنس کے لیے فورس نہیں کرو گے
مجھے اچھا نہیں لگتا مجھے کوئی ایسے بیلنس بھیجے
حالانکہ کے اندرو اندر لڈو پھٹ رئے

آج کل کی دنیا میں سچے شریف اور پیارے دوست ملنا بہت مشکل ہیں میں خود خیران ہوں
تم نے مجھے کیسے ڈھونڈ لیا

اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا

اچھے دوست تکیے کی طرح ہوتے ہیں مصیبت میں سینے سے لگا لو تنہائی
میں سر رکھ لو اور غصے میں لات مار سکتے ہو

کچھ دوستوں کو میری یاد تبھی آتی ہے جب انھیں خوشخبری والا میسج
بھجنے کے لیے گیارہ لوگ نہیں ملتے

دوستی سچی ہونی چاہیے پکی تو سڑکیں بھی ہوتی ہيں

نہیں دیکھوں گا تمہیں تم تو مسکراتے بہت ہو میں چاہتا ہوں کہ تمہاری دعوت کروں
لیکن تم تو کھاتے ہی بہت ہو

ہم سب کا ایک ایسا دوست ضرور ہوتا ہے جو اپنی شریفوں والی شکل کی
وجہ سے سزا سے بچ جاتا ہے

تم سے تو کمپنی والے بھی اچھے ہیں دوست روز مجھے یاد کرتے ہیں میسج بھیج کر

ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں تو سوچو بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا
ثواب ھوگا بتاؤ میں کب آؤں

دوست روٹھے تو رب روٹھے پھر روٹھے تو جگ روٹھے پھر روٹھے تو دل ٹوٹے اگر پھر بھی روٹھے
تو اتار چپل مار اس کو جب تک چپل نہ ٹوٹے

ہم تجھے یاد کرتے ھیں
تیرے اخلاق کی وجہ سے .!…. !…اے دوست ورنہ تیرے کونسے پکوڑے اور سموسے مشھور ہیں

ہم سب کا ایک ایسا دوست ضرور ہوتا ہے جو اپنی شریفوں والی شکل کی وجہ سے
سزا سے بچ جاتا ہے

تیری دوستی میں دیوانے ہوگئے تجھے اپنا بناتے بناتے خود سے بیگانے ہوگئے پکار لے پیار سے
ایک بار میرے دوست مرغے کی آواز سنے زمانے ہو گئے

دوست کالے بناو کیونکہ وہ رنگ نہیں بدلتے

اپنی زندگی میں بھلے جتنی مرضی ٹینشن چل رہی ہو لیکن بیسٹ فرینڈ کی ٹینشن سن کر
ماہر نفسیات بننا ہی پڑتا ہے

میرے دوست اتنے کنجوس ہیں سموسے کھاکر پیسے دینے کا ٹائم آتا ہے تو ہاتھ دھونے چلے جاتے ہیں
بعد میں کہتے ہیں یار تم نے کیوں دیا

تیری دوستی میں دیوانے ہوگئے تجھے اپنا بناتے بناتے خود سے بیگانے ہوگئے پکار لے پیار سے ایک بار
میرے دوست مرغے کی آواز سنے زمانے ہو گئے

تیری یادوں کی حفاظت کیسے کرو دوست میرا تو فریج میں رکھا جوس بھی کوئی پی جاتا ھے

کچھ دوست خزانے کی طرح ہوتے ہیں دل کرتا ہے کہ زمین میں گھاڑ دوں