Quotes on Trust in Urdu

سچی محبّت میں پہلا قدم
ایک دوسرے پر بھروسے کا ہوتا ہے

بھروسہ توہ اپنی سانسوں کا بھی نہیں
اور ہم انسان پر کر بے ٹھتے ہیں

جس پر پورا بھروسہ ہو اور وہی دل دکھا دے
توہ پوری دنیا سے ہی بھروسہ اٹھ جاتا ہے

ہر موقع کا فائدہ اٹھاؤ
لیکن کسی کے بھروسے کا نہیں

زندگی میں درد دل ٹوٹنے سے نہیں
بھروسہ ٹوٹنے سے ہوتا ہیں

آپ جس پر آنکھ بند کر کے بھروسہ کرتے ہیں
اکثر وہی آپکی آنکھیں کھول جاتے ہیں

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا
وہ ایک بھروسہ جو اس پر تھا

بھروسہ جس پر کرو وہ نبھاتا نہیں ہے
اور جو نبھاتا ہے اس پر ہمیں بھروسہ نہیں ہے

کسی نے پوچھا کیا چیز بنا سوچ کر کرتے ہو
ہمنے کہا اپنوں پر بھروسہ

اس انسان سے کبھی جھوٹ نہیں بولنا
جسے آپکے جھوٹ پر بھی بھروسہ ہو

غلط انسان پر بھروسہ
بہت جلدی ہو جاتا ہے

پیار تھا روٹھ گیا
بھروسہ تھا ٹوٹ گیا

جب بھروسہ ہی ٹوٹ جاتا ہے
توہ پھر معاف کرنے کی کوئی وجہ نہیں رہتی

دنیا میں سب سے حسین پودا بھروسے کا ہوتا ہے
جو زمین پر نہیں دل میں اگتا ہے

بھروسہ بتایا نہیں جاتا
جیتا جاتا ہے

اب زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں رہا
مرنے لگے ہیں لوگ قضا کے بغیر بھی

نہ کر کسی پے بھروسہ کے کشتیاں ڈوبیں
خدا کے ہوتے ہوئے ناخدا کے ہوتے ہوئے

بھروسہ لفظ چھوٹا سا ہے
لیکن ثابت کرنے میں پوری زندگی لگ جاتی ہے

غلط انسان پے بھروسہ کرنے کے بعد ہی
سہی انسان کو پہچاننے کی سمجھ آتی ہے

دھوکہ خانے کے بعد
بھروسہ کرنا کافی مشکل ہو جاتا ہے

نگاہوں میں ابھی تک کوئی دوسرا نہیں آیا
بھروسہ ہی کچھ ایسا تھا تمہارے لوٹ آنے کا

ٹوٹ چکا ہے میرا بھروسہ اس قدر
کوئی سچے دل سے ملے بھی توہ یقین نہیں آتا

بھروسہ اور امید
جتنا خود پر کرو اتنا بہتر ہے

اٹھا کر روز لے جاتا ہے میرے خواب کا منظر
وہ مجھ سے روز کہتا ہے بھروسہ کیوں نہیں کرتے

بھروسہ جتنا کیمتی ہوتا ہے
دھوکہ اتنا ہی مہنگا ہو جاتا ہے

تم ستاروں کے بھروسے پے نہ بیٹھے رہنا
اپنی تدبیر سے تقدیر بناتے جاؤ

اپنی محبّت پر اتنا بھروسہ توہ ہے مجھے
میری وفائیں تجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیں گی

سکھا دیا دنیا نے مجھے بھی اپنوں پر شک کرنا
میری فطرت میں توہ غیروں پر بھی بھروسہ کرنا تھا

مجھے چھوڑ دے میرے حال پر تیرا کیا بھروسہ ہے چاراگر
یے تیری نوازش مختصر میرا درد اور بڑا نہ دے

پیار میں توہ صرف بھروسہ ہونا چاہئے
شک توہ پوری دنیا بھی کرتی ہے

یا تیرے علاوہ بھی کسی شے کی طلب ہے
یا اپنی محبّت پے بھروسہ نہیں ہم کو

زندگی میں کیوں بھروسہ کرتے ہو غیروں پر
جب چلنا ہی ہے اپنے پیروں پر

مجھے خاموش دیکھ کر اتنا حیران کیوں ہوتے ہو دوستوں
کچھ نہیں ہوا ہے بس بھروسہ کر کے دھوکہ کھایا ہے

پہچان سب سے رکھو
پر بھروسہ صرف خود پر

دل ٹوٹا میرا کوئی بات نہیں
گلتی میری تھی بھروسہ مے نے کیا تھا تم نے نہیں

بار بار معاف توہ کیا جا سکتا ہے
پر بھروسہ صرف ایک بار ہی ہوتا ہے

عمر جتنی بھی کٹی اسکے بھروسے پے کٹی
اور اب سوچتا ہوں اسکا بھروسہ کیا تھا

بھروسہ جیتنا بڑی بات نہیں ہے
بھروسہ بنائے رکھنا بڑی بات ہے

ٹوٹا ہوا بھروسہ اور گزرا ہوا وقت
کبھی واپس نہیں آتا

سب کچھ ٹوٹ جائے پر وہ بھروسہ نہ ٹوٹے
جو آپ نے کسی پر اپنے آپ سے بھی زیادہ کیا ہو

عادتاً تم نے کر دیے وعدے
عادتاً ہم نے بھی بھروسہ کر لیا

پیار گہرا ہو یا نا ہو
پر بھروسہ گہرا ہونا چاہئے

نصیب سے زیادہ بھروسہ کیا تھا تم پر
نصیب اتنا نہیں بدلہ جتنا تم بدل گئے

بھروسہ مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پر
مجھے تباہ کرنے والے میرے بہت عزیز تھے

بھروسہ رشتے کی سب سے مہنگی
اور سب سے پہلی شرط ہے

بھروسہ خود پر کرو توہ طاقت بن جاتی ہے
اور دوسروں پر کرو توہ کمزوری بن جاتی ہے

بھروسہ وہ دیوار ہے جسے ایک بار توڑ دیا جائے
توہ پھر دوبارہ نہیں بن سکتی

سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیں
لیکن اس ترک محبّت کا بھروسہ بھی نہیں

بھروسہ رشتے کی سب سے مہنگی
اور سب سے پہلی شرط ہے

کسی نے بھروسہ توڑا توہ کسی نے دل
اور لوگوں کو لگتا ہے بہت بدل گئے ہے ہم

دل کو تیری چاہت پے بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا

سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیں
لیکن اس ترک محبّت کا بھروسہ بھی نہیں

تم سمندر کی رفاقت پے بھروسہ نہ کرو
تشنگی لب پے سجائے ہوئے مر جاؤگے

بھروسہ وہ دیوار ہے جسے ایک بار توڑ دیا جائے
توہ پھر دوبارہ نہیں بن سکتی