Brother Sister Quotes

یا اللہ میرے بہن بھائیوں کو ہمیشہ خوش رکھنا ان کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا آمین

جب بھائی آرام سے نرم لہجے میں پیاری سی بہن کہہ کر پکارے تو ہوشیار ہو جائیں،
آپ کی جمع پونجی ادھار کے نام پر ضبط ہونے والی ہے

میرے حصے کی وراثت بھی توں رکھ لے بھائی
صحن کے بیچ میں دیوار نہیں چاہتا میں

میرا بھائی میری جان ہے
اے خدا
میرے بھائی کو ہمیشہ خوش رکھنا

بھائی بہنوں کی شان ہوتے ہیں
اور بہنیں بھائیوں کی جان ہوتی ہیں

بھائی کیوں ناراض ہو ہم سے
ہم تو آپ سے بولتے ہیں
آپ کے علاوہ کون ہے ہمارا
آپ ہی ناراض ہو گۓ تو کون بولے گا ہم سے

جن کی دہلیز پر بہنیں ہوتی ہیں
وہ دوسروں کی بہنوں کو دھوکے نہیں دیتے

بہن چھوٹی ہو یا بڑی اپنے بھائی کا ہمیشہ خیال رکھتی ہے

بھائی والدین کے جائیداد میں اور بہن والدین کے غم میں ہمیشہ برابر کے حصہ دار ہوتے ہیں

ایسے رشتے جو جنگلیوں کی طرح لڑتے ہوئے نظر آئیں اور تھوڑی دیر بعد ایک دوسرے کے لئے
جان بھی دینے کے لئے تیار ہو اسے بھائی بہن کہتے ہیںبھائی اپنی بہن سے چاہے جتنا بھی
جھگڑا کر لے لیکن اپنی بہن کی آنکھوں میں آنسو کبھی نہیں دیکھ سکتا بھائی تو
بہنوں کی جان ہوتے ہیں
بہنوں کا مان ہوتے ہیں

بھائیوں کے حق میں مانگی ہوئی بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی

دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ بہن بھائی کا ہے
بھائی، بہن کی محبت کا خوبصورت رشتہ ہے

ماں کے بعد وفا کا دوسرا نام بہن ہے
اللہ پاک سب کی بہنوں کے نصیب اچھے کریں

سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت اور عزت کے

جب تمہارے گھر رزق میں تنگی محسوس ہونے لگے تو اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو
دعوت پہ بلا لیا کرو

بہن بھایوں کا رشتہ بھی عجیب ہے
ضرورت پڑنے پر انہیں اپنے دونوں” گردے” تو نکال کر دے سکتے ہیں
لیکن اٹھ کر ایک گلاس پانی نہیں دے سکتے

بہن بھائیوں کی لڑائی کے بعد پہلے امی سب کو مارتی ہیں پھر معلوم کرتی ہیں
کہ غلطی کسی کی تھی اور اس کو ایڈیشنل مارتی ہیں

میرا بھائی میری جان ہے
اے خدا
میرے بھائی کو ہمیشہ خوش رکھنا
Brother Sister Quotes
کبھی ماں باپ یاد آئیں تو بہن بھائی مل کر بیٹھا کرو
کسی کے چہرے پر ماں مسکراتی نظر آے گی تو
کسی کے لہجے پر باپ

ماں باپ کے دم تک ہی رہی گھر میں محبت
پھر بھائیوں نے خون کا رشتہ بھی نہ رکھا

عطا کر دے ہر بہن کو بھائی کی نعمت مجھ سے بہنوں کی مشقت دیکھی نہیں جاتی

اگر بہن کے ساتھ دس سال چھوٹا بھائی ساتھ چل رہا ہو تو لڑکی کو غرور ہوتا ہے
کہ میرا بھائی میرے ساتھ ہے یہ ہوتا ہے بہن بھائی کا پیار
