Funny Quotes in Urdu – Introduction
Welcome to the world of “52 Funny Quotes in Urdu”! This is a fun and happy place full of desi jokes, funny thoughts, and real-life Urdu comedy. These quotes are short, simple, and full of laughter. We made this for people who love to: Smile and laugh Share funny status in Urdu Enjoy desi humor Send funny quotes to friends and family If you are sad, tired, or bored , these Urdu funny quotes will make your mood better!
Description – What You Will Get Inside
This post has many funny quotes in Urdu – all in simple words and full of desi life masti.
You will find:
- Funny love quotes in Urdu 💘
- Urdu friendship jokes 🤝
- Desi marriage and rishta jokes 💍
- Funny school life quotes 📚
- Daily life Urdu comedy 😆
- Silly Urdu punch lines 🥴
These quotes are best for:
- Whatsapp status
- Instagram funny captions
- Facebook funny posts
- Sharing in family or friends group
- Making someone smile
All quotes are 100% desi style, easy to read, and very funny.
Funny Quotes in Urdu

قسم سے ہر ایک کو بھلا دینگے
ہم سب کی تصویریں جلا دینگے ہم

اے تم ہی رہوگے اس دل میں
فون میں بیلنس دلوا دو دعا دینگے ہم

آج کچھ شرمائے سے لگتے ہو سردی کی وجہ سے
کپ کپائے سے لگتے ہو چہرہ آپکا کھلکھلایا سا لگتا ہے
ہفتے کے بعد نہائے سے لگتے ہو

جب ہم انکے گھر گئے کہنے دل سے دل لگا لو
انکی ماں نے کھولا دروازہ ہم گھبرا کے بولے
آنٹی بچوں کو پولیو ڈارپ پلوا لو

کچھ بولوں توہ اتراتے بہت ہو
جان من تم مسکراتے بہت ہو
من کرتا ہے تمہیں دعوت پر بلاؤں
لیکن جان من تم کھاتے بہت ہو

جب کوئی زندگی میں بہت خاص بن جائے
توہ مانگ لینا خدا سے
اسے اس سے پہلے کی اسکی ماں
کسی اور کی ساس بن جائے

دوستوں ہم انہیں موڑ موڑ کر دیکھتے رہے
اور وہ ہمیں موڑ موڑ کر دیکھتے رہے
کیونکی امتحاں میں نہ انہیں کچھ آتا تھا

میرے پیار کو بےوفائی کا انعام دے گئے
میں نے کہا میرے دل میں درد ہے تیرے بنا
توہ وہ جاتے جاتے زنڈو بام دے گئے

آنکھوں سے آنسوؤں کی ودائی کر دو
دل سے غموں کی جدائی کر دو
گر پھر بھی دل نہ لگے کہیں
توہ میرے گھر کی پتائی کر دو

ائے خدا ہچکیوں میں کچھ توہ فرق ڈالا ہوتا
اب کیسے پتا کروں کے کونسی والی یاد کر رہی ہے

زندگی میں سدا مسکراتے رہو
درد کیسا بھی ہو کوئی غم نہ کرو
آیوڈیکس خریدو اور لگاتے رہو

ذرا سی دیر کے لئے چارپائی پے لیٹے تھے
مگر کسی الو کے پٹھے نے جنازہ پڑھ لیا

مجھے رات بھر یے بات سونے نہیں دیتی
کے زندگی چار دن کی ہے توہ نیٹ پیک ایک مہینے کا کیوں

ہر آہٹ پر جان نکل جاتی ہے
یے پبلک ٹوائلٹ میں کنڈی کیوں نہیں ہوتی

ہم خود بھی اسے بھلانا چاہتے ہے
پر ممی روز صبح پانچ بادام کھلا دیتی ہیں


مت ڈھونڈو ہمیں اس دنیا کی تنہائی میں
ٹھنڈ بہت ہے ہم یہی ہے اپنی رضائی میں

عرض کیا ہے تیری سانسوں کو
میرے دل میں پناہ مل جائے
اگر تو نہ ملے توہ یے دل
کسی اور کے عشق میں فنا ہو جائے

آنکھیں مسکرائے زندگی سے لیکن
دل کبھی ساڑوں کی بیلنس دلوائے ہے

تاج محل کسی کے لئے ایک عجوبہ ہے
توہ کسی کے لئے پیار کا احساس ہے
ہمارے لئے توہ بکواس ہے
کیونکی روز بدلتی ہماری ممتاز ہے

پیار توہ ہمیں بھی کرنا تھا پر کچھ خاص نہیں ہوا
تاج محل توہ ہمیں بھی بنانا تھا پر افسوس کے لوں پاس نہیں ہوا

مقدر میں رات کو نیند نہیں توہ کیا ہم بھی مقدر کو چونا
لگاتے ہیں اور دن میں ہی سو جاتے ہیں

ائے گلاب اپنی خوشبو کو میرے دوستوں پر چھڑک دے
یے سردی کے موسم میں اکثر نہایا نہیں کرتے

عشق کے چرچے بہت ہیں
حسن کے پرچے بہت ہیں
عشق کرنے سے پہلے جان لینا
اس میں خرچے بہت ہیں

خود کی بیوی روئے توہ سر میں درد ہوتا ہے
کسی اور کی روئے توہ دل میں درد ہوتا ہے

جب ترچھی نظروں سے انہوں نے ہمکو دیکھا توہ ہم مدہوش ہو گئے
جب پتا لگا انکی نظریں ہی ترچھی ہیں توہ ہم بےہوش ہو گئے

معصوم محبّت کا بس اتنا سا فسانہ ہے
ممی گھر سے نکل نے نہیں دیتی اور مجھے ڈیٹ پر جانا ہے

کسی کا ہاتھ تھام کے چھوڑنا نہیں
کوئی اگر توڑ دے دل آپکا توہ بنا ہاتھ پیر توڑے اسے چھوڑنا نہیں

یاروں میرے مرنے کے بعد آنسو مت بہانا
زیادہ یاد آئی توہ اوپر ہی چلے آنا

جلدبازی میں شادی کرکے زندگی بگاڑ لوگے
سوچ سمجھ کر کروگے توہ کون سا تیر مار لوگے

جیلر: سنا ہے کے تم شاعر ہو کچھ سناؤ یار
قیدی: غم الفت میں جو زندگی کٹی ہماری
جس دن ضمانت ہوئی زندگی ختم تمہاری

کسی کا جھوٹھا خانے سے محبّت بڑھتی ہے
یے کہہ کر وہ میرا سارا حلوہ کھا گئے

ایک لائن میں کھڑے ہو گئے محمود اور ایاز
ایک لائن میں کھڑے ہو گئے محمود اور ایاز
اور دونو کے جوتے لے کر بھاگ گیا فراز

کبھی کبھی لیٹ کر ہم سوچتے ہیں
اگر بیٹھ کر سوچیں گے توہ کیا اکھاڑ لینگے

آج تم پے آنسوؤں کی برسات ہوگی
نہ کر کے تونے دل دکھایا ہے
میرا SMS جا تیرے بدن میں کھجلی ساری رات ہوگی

کیسے ممکن تھا کسی دوا سے علاج
غالب عشق کا روگ تھا
ماں کی چپل سے ہی آرام آیا

تجھ سے کیسے نظر ملائیں دلبر جانی
تیری دائیں آنکھ کانی میری بائیں آنکھ کانی

گزر جاتی ہے رات اسی کشمکش میں
کے کمبل میں ہوا کدھر سے گھس رہی ہے

اپنی راہ خود چنو دل جو کہے وہی کرو
اپنے پیچھے والوں کو آگے مت جانے دو
اور جو آگے ہیں انسے بھی آگے نکلو
تبھی ایک اچھے رکشا والے بن پاؤگے

تیرا پیار پانے کے لئے مےنے کتنا انتظار کیا
اور اس انتظار میں نہ جانے کتنوں سے پیار کیا

ہم اسکے عشق میں اس قدر چوٹ کھائے ہوئے ہیں
کل اسکے باپ نے مارا تھا آج بھائی آئے ہوئے ہیں

ذکر کرنا ہےتو چائے کا کیجیئے
محبوب تو سبھی کے بے وفا ہوتے ہیں

ٹھکرا کر تیرے شہر کے ہنگامے اور میلے
گاؤں میں رکھ لئے ہیں بکریاں اور لیلے

چھوڑ کر محبوب پر شہد کی مکھیاں
ہم نے رقص یار دیکھا اور بار بار دیکھا

خدا محفوظ رکھے اپ کو تینوں ہی بلاؤں سے
وکیلوں سے، حکیموں سے، حسینوں کی نگاہوں سے

دن میں سورج ، رات میں تارے ہوتے ہیں
آن لائن رہنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں

گزر جاتی ہے رات اسی کشمکش میں
کے کمبل میں ہوا کدھر سے گھس رہی ہے

اپنی راہ خود چنو دل جو کہے وہی کرو
اپنے پیچھے والوں کو آگے مت جانے دو
اور جو آگے ہیں انسے بھی آگے نکلو
تبھی ایک اچھے رکشا والے بن پاؤگے

تیرا پیار پانے کے لئے مےنے کتنا انتظار کیا
اور اس انتظار میں نہ جانے کتنوں سے پیار کیا

ہم اسکے عشق میں اس قدر چوٹ کھائے ہوئے ہیں
کل اسکے باپ نے مارا تھا آج بھائی آئے ہوئے ہیں

ذکر کرنا ہےتو چائے کا کیجیئے
محبوب تو سبھی کے بے وفا ہوتے ہیں

خود کی بیوی روئے توہ سر میں درد ہوتا ہے
کسی اور کی روئے توہ دل میں درد ہوتا ہے
Conclusion:End with a Smile
In life,sometimes all we need is a good joke and a little desi humor. These funny Urdu quotes are made for those moments when you just want to laugh and feel light. Whether it’s a boring day or a stressful time come back here, read a quote, and smile again. Keep laughing. Keep spreading joy. And never forget sharing funny quotes spreads happiness!
Thank You – Shukriya Dil Se
Thank you for reading and smiling with us!
These funny quotes in Urdu are made to give you joy, peace, and a big laugh.
In this fast life, we all need small happy moments.
So thank you for spending your time here.
We hope these quotes make your heart light and your day bright! 🌟
Keep visiting for more desi jokes, funny Urdu thoughts, and laughter moments.
❓ FAQs – People Also Ask
Q: What are Funny Quotes in Urdu?
A: These are short, funny lines written in Urdu, made for jokes, fun, and sharing.
Q: Can I use these quotes for WhatsApp or Facebook?
A: Yes! These are perfect for WhatsApp status, Instagram stories, and Facebook captions.
Q: Are these only for young people?
A: No. Everyone can enjoy these quotes – from teens to elders.
Q: Are these quotes clean and safe to share with family?
A: Yes, all quotes are family-friendly and full of light comedy.
Q: Do I need strong English to understand this page?
A: No! We used very easy English so anyone can read and enjoy.
