Husband Wife Quotes in Urdu

بیوی اور ٹی وی میں کوئی فرق نہیں ہوتا اک ڈرامہ ختم دوسرا شروع

شوہر تمہیں خدا نے 2 آنکھیں دی ہیں چاول سے پتھر نہیں نکال سکتی بیوی
خدا نے تمہیں بھی 32 دانت دئیے ہیں 4۔2 پتھر نہیں چبا سکتے

شادی کے شروع دن میاں بیوی شیشے کے سامنے پوچهتے هیں کون پیارا لگ رہا
کچھ سال بعد پوچھتے هیں کون موٹا لگ رها

آئیسکریم کا پورا کپ ہاتھ میں ہو لیکن سب سے پہلے اس کے ڈھکن کو چاٹنا یہ ہے
اصلی حب الوطنی

شادی شدہ مرد گھر وقت پر پہنچ جائے تو کھانا گرم اور بیوی ٹھنڈی ملتی ہے
اور اگر گھر دیر سے پہنچے تو کھانا ٹھنڈا اور بیوی گرم ملتی ہے

مرد کا ہاتھ گاڑی کے دروازے میں آجائے تو وہ برداشت کر لیتا ہے
لیکن مرد کا موبائل بیوی کے ہاتھ میں آجائے تو اس کی جان پر بن آتی ہے

جس نگر بھی جاو ہر طرف چرچے بس بیگم کے کوئی لا کے رو رہا ہے کوئی لانے کے لیے رو رہا ہے

بیوی سے اچھا تو ٹی وی ہی ہے بندہ اس کا اسٹیشن تو چینج کر لیتا ہے نا

شادی پر میک اپ تھوپ لیتی ہیں پانچ سال بعد فوٹو البم دیکھا رہی ہوتی ہیں
دیکھو بیٹا میں کتنی پیاری تھی تمہارے پاپا نے کیا حال کر دیا میرا

بیوی چلغوزے کھا رہی تھی خاوند بولا: مجھے بھی چکھاو بیوی: نے ایک چلغوزہ دیا
خاوند: بس ایک؟ بیوی: ہاں باقی سے کا بھی اسی جیسا ذائقہ ہے

پوچھا گیا “”بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہے ہا محبت؟؟””
جواب دیا گیا……. “”اگر بیوی آ پنی ہو تو خدمت اور اگر دوسرےکی ہو تو محبت””

بیوی اجی سنتے ہو شوہر سنتا ہی تو ہوں بولنے تو تم دیتی نہیں

بیوی کو قابو میں کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا لاسٹک کے ٹوٹ جانے پر شلوار کو قابو کرنا

ایک سلجھی ہوئی بیوی کبھی اپنے خاوند کو ہسپتال نہیں جانے دیتی کیونکہ اسے پتا ہے
کہ اس کا خاوند بیماری سے مرے نہ مرے لیکن نرس پر ضرور مر سکتا ہے

ہاۓ کب آئیگا وہ دن جب وہ میرے بچوں سے کہے گی سوجاؤ میں تمہارے پاپا
کے پاؤں دبا کے آتی ہوں

پپو انکل بیوی کو فارسی میں کیا کہتے ہیں؟ انکل نے ٹھنڈی آہ بھری اور بولے
پتر بیوی کو فارسی میں تو کیا کسی بھی زبان میں کچھ نہیں کہہ سکتے

وہ کہتا ہے شادیاں دو ہی کرونگا ۔ ایک بیوی مارے گی تو دوسری بچائے گی

ایک بیوی نے صبح صبح شوہر کو جگاتے ہوئے بتایا کہ جن مولوی صاحب نے ہمارا نکاح پڑھایا تھا
ان کا انتقال ہو گیا شوہر نے کروٹ بدلتے ہوئے کہا بے شک اللہ بہتر انصاف کرتا ہے

بیوی ساتھ والے گھر میں میاں بیوی کی کافی دیر سے لڑائی ہو رہی ہے
آپ ایک بار جا کر دیکھیں شوہر میں ایک دو بار گیا تھا اسی وجہ سے لڑائی ہو رہی ہے

شوہر ناراض بیوی کو روز میکے فون کرتا بیوی کتنی بار کہا ہے میں
تمہارے لیے مر چکی ہوں شوہر سن کر اچھا لگتا ہے پگلی

عورت ہی عورت کا دکھ سمجھ سکتی ہے اس لئے بیویاں دو ہونی چاہیے

عشق کا سمندر بهی عجیب سمندر هے جو ڈوب گیا
وہ عاشق جو بچ گیا وہ دیوانہ جو تیرتا رہا وہ شوہر

وہ کہتا ہے میں ان مردوں میں سے نہیں جو شادی کے بعد بدل جاتے ہیں
شادی سے پہلے بھی مجھے شادی کا شوق تھا شادی کے بعد بھی مجھے شادی کا شوق ہے

تجھے ہزار بار دیکھ کر بھی دل نہیں بھرتا
ہر بار دل نے کہا __ صرف ایک بار اور

بچپن میں ماں باپ ڈراتے تھے کہ مینڈک کو پتھر مارا تو گونگی بیوی ملے گی
بہت ڈر لگتا تھا اب سوچتا ہوں کہ پتھر مار ہی دیا ہوتا ایک نامعلوم شوہر کی حسرتیں”

دوسرے ملکوں میں دوسری شادی پر مبارک باد دی جاتی ہے جبکہ
پاکستان میں وہ بےچارہ گلی سے گزرے تو لوگ کہتے ہیں اینہیں دو کیتیاں نے

اگر آپ کے پاس پانچ ہزار اور آپ کی بیگم کے پاس تین سو روپے ہیں
تو دراصل آپ کی بیگم کے پاس پانچ ہزار تین سو ہیں ریاضی گئی تیل لینے

بیوی شادی کے بعد آپ مجھے پیار نہیں کرتے شوہر ارے پگلی امتحان
ختم ہونے کے بعد کون پڑھتا ہے

ایک پارک میں میاں بیوی سیر کر رہے تھے پاس سے پپو گزرا اور بولا
انکل کل والی زیادہ خوبصورت تھی اب انکل خالی پیٹ دو دن سے پپو کو ڈھونڈ رہا ہے

شوہر اور بیوی دونوں مارکیٹ گئے تو ایک لڑکی نے
کیا بیوی کون تھی وہ شوہر اب تم پلیز دماغ خراب مت کرو Hello
ابھی اس کو بھی بتانا ھے کی تم کون ھو…..

بیوی کا ہاتھ لگنے سے گلدان ٹوٹ گیا دو گھنٹے کی لڑائی کے بعد یہ ثابت ہوا
کہ دو سال پہلے شوہر نے اسے غلط جگہ پر رکھا تھا

جج: تم پر الزام ہے کہ تم نے 25 سال تک اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا
ملزم: لیکن سر۔۔۔ جج: صفائی نہیں۔ طریقہ بتاو طریقہ

شوہر: آج سبزی میں نمک زیادہ ہے بیوی: نمک پورا ہے
آج سبزی کم تھی نتیجہ بیوی کبھی غلط نہیں ہوتی

جو بیویاں اپنے شوہروں سے ڈرتی ہیں وہ سیدھی جنت میں جائیں گی اور
جو نہیں ڈرتی ہیں ان کی تو دنیا ہی جنت ہے

سوال مرد سب سے زیادہ معافی کس سے مانگتے ہیں؟
جواب فقیروں سے ویسے جو آپ نے سوچا وہ بھی ٹھیک ہے۔

بیوی: میری شرافت دیکھو تمہیں دیکھے بغیر ہی شادی کے لیے ہاں کی
خاوند: ہاں میری شرافت دیکھو تم دیکھ کہ بھی انکار نہیں کیا

موت آجائے غالب لیکن بائیک چلاتے وقت رکشے میں پیاری لڑکی نظر نا آئے بہت پیٹرول ضائع ہوتا ہے

ماں گھبرائی ہوئی بولی بیٹا جلدی گھر آؤ بہو کو فالج کا اٹیک ہو رہا ہے منہ ٹیڑھا آنکھیں
اوپر اور گردن گھوم گئی ہے بیٹا وہ سیلفی لے رہی ہوگی

ڈراموں میں شوہر گھر آتے وقت ایک چھوٹے سے بریف کیس کے ساتھ انٹری مارتا ہے
جبکہ حقیقت میں ہرا دھنیا، ٹماٹر، پیمپرز، آلو جیسی چیزیں بائیک پر لٹکائے پہنچتا ہے

اسے ہنسنا بھی ہو گا اسے رونا بھی ہو گا اور گھر کے سارے کپڑوں کو رگڑرگڑ کے دھونا بھی ہو گا

اگر گلاس ٹوٹنے کے بعد بھی گھر میں خاموشی رہئے تو سمجھ جائیں
گلاس “”بیگم”” سے ٹوٹا ہے اور “”غلطی”” بھی “”گلاس”” کی ہے

پہلا آدمی: یا اللہ مجھے چھپکلی بنا دے۔۔ دوسرا آدمی : یار تم ایسی دعا
کیوں کر رہے ہو ۔۔؟؟ پہلا آدمی: کیوں کہ میری بیوی چھپکلی کے سوا کسی سے نہیں ڈرتی۔۔؟؟

مرد ایک ایسا تاج محل ہے جو بہت ساری ممتازوں کو اپنے سینے میں دفن کیئے رہتا ہے

بیوی میں کب سے پوچھ رہی ہوں تمھاری زندگی کی سب سے بڑی پرابلم کیا ہے
مجھے ہی دیکھے جا رہے ہو بتاتے کیوں نہیں ؟؟

اگر آپ کی بیوی زیادہ موبائل استعمال کرتی ہے تو اس کو نا ڈانٹیں اور
نا ہی غصہ کرے بلکہ۔۔۔۔۔۔ہو سکے تو اپنی بیوی کا موبائل توڑ ڈالیں یاد رہیں ۔۔۔ ہمیں
بیماری سے لڑنا ہے بیمار سے نہیں ۔۔

جعلی عاملوں کے مرید ہونے سے بہتر ہے کہ بندہ رن مرید بن جائے

شوہر پانی پلا دو بیوی پیاس لگی ہے کیا آپ کو؟ شوہرنئیں چیک کرنا هے گلا لیک تو نئیں ہو رہا

عقلمند آدمی جب کوئی خاص اور اہم فیصلہ کرتا ہے تو بہت سوچتا ہے
دل ودماغ کی سنتا ہے حالات کو پرکھتا ہے ۔۔ دلیل کو زیر غور لاتا ہے مثبت اور منفی
پہلو کا جائزہ لیتا ہے اپنے والدین اور بہن بھائیوں سےرائیےلیتا ہے ۔۔ اور
آخر میں کرتا وہی ہے جو اس کی بیوی کہتی ہے ۔۔ ایک سچی حقیقت” “

بیوی: تم نے کبھی سوچا ہے کہ میری شادی کسی اور سے ہو جاتی تو کیا ہوتا؟
شوہر: نہیں میں نے کبھی کسی کا برا نہیں سوچا

بیوی نے پریشان شوہر کودیکھ کر وجہ پوچھی
تو شوہر بولا: “” بیگم ‘کرےکوئی بھرے کوئی’ والا محاورہ سمجھ نہیں آرہا۔
اس کی عملی صورت کیا ہوگی؟””
بیوی بولی:””اس میں سمجھنے والی کیا بات ہے چلو شاپنگ کرنے چلتے ہیں
میں کرتی جاؤں گی آپ بھرتے جائیے گا””” “

شوہر اور بیوی کسی جگہ جارہے تھے جہاں پیسے کنویں میں ڈالنے سے من کی
مراد پوری ہوجاتی تھی۔۔۔ شوہر نے ایک روپیہ ڈالا اس کے بعد بیوی نے کوشش کی
لیکن توازن کھو بیٹھی اور خود کنویں میں جاگری۔۔۔ یہ دیکھ کر شوہر کی
آنکھوں سے آنسو ٹپکےاور اوپر دیکھ کر کہنے لکا۔۔۔ اتنی جلدی؟

شوہر حضرات کی بھی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں ان کو
ٹی وی کا ریموٹ ہی مل جائے تو اپنے آپ کو وزیراعظم سا محسوس کرنے لگتے ہیں

ننانوے فیصد عورتیں اپنے خاوند کو یہی کہتی ہیں آپ جیسے
انسان کے ساتھ میرے سوا کوئی دوسری عورت گزارا نہیں کر سکتی

آپ کی بیوی کے تین دانت نکالنے پڑین گےجس کے فیس دو ہزار روپے بابا جی
آپ زبان بھی نکال دیں 4000ہزار دونگا

عرب میں ایک بیوی رکھنے والے کو غریب اور یہاں ایک بیوی رکھنے والے کو شریف کہا جاتا ہے

شوہر: تم نے ماسک نہیں پہنا بیوی: آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں نے منہ بنایا ہوا ہے

استاد بیوی کو بیگم کیوں کہتے ہیں؟ بچہ کیونکہ شادی کے بعد اس کے حصے کے
سارے غم شوہر کے حصے میں چلے جاتے ہیں اور وہ بے غم ہو جاتی ہے

شادی سے پہلے آسمان سے تارے توڑ کر لانے کے دعوے کرنے والے حضرات
شادی کے بعد دوکان سے سبزی لانی ہو تو منہ بنا لیتے ہیں

بیوی شوہر سے تم نے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ تم کنگلے ہو.
شوہر ہزار بار تو کہا تھا کہ…. میرے پاس تمہارے سوا کچھ نہی.

پھر ہوا یوں کہ اس نے نکاح نامے پر دستخط کرنے سے پہلے ایک نظر میری طرف
اٹھا کر دیکھا اور کہا اب تیرا کیا ہوگا جانو…

کب آئے گا وہ دن جب وہ کہے گی دیکھیں نہ یہ اپکا صاحبزادہ میرے بال نہیں چھوڑ رہا

اگر مرد یہ چاہتے ہیں ان کو ساری زندگی سسرال میں پہلے دن جیسا
پروٹوکول ملے تو ان کو اپنی بیوی کو بھی ساری زندگی نئی نویلی دلہن کی طرح رکھنا چاہیے

بیوی جانو میں سوچ رہی ہوں آپ کے ساتھ دبئی یا پھر لندن گھومنے جاوں کتنے پیسے لگے گے؟
شوہر کوئی پیسے نہیں لگے گے بیوی حیرانگی سے وہ کیسے؟ شوہر کیونکہ سوچنے کے پیسے نہیں لگتے

آدمی اپنے دوست سے یار میں اپنی بیوی کی وجہ سے دوزخ میں جاؤں گا
مجھے روز اس کی وجہ سے جھوٹ بولنا پڑتا ہے دوست وہ کیسے ؟؟؟
وہ روزانہ تیار ہو کر پوچھتی ہے میں کیسی لگ رہی ہوں ؟

جس خاوند کو اس کی بیوی عظیم کہے یقین کر لیں اس کا نام عظیم ہو گا

پتہ نہیں لوگ بیویوں سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں ہم نے تو آج صاف صاف کہ دیا
سردی بہت ہے برتن دوپہر میں دھلیں گے

بیوی نے انگلی کے اشارے سے شوہر کو بلایا شوہر دوڑتا ہوا آیا اور
بولا جی بیگم کیا بات ہے بیوی مسکرائی اور بولی کچھ نہیں بس
انگلی کی طاقت چیک کر رہی تھی

بیوی پورا دن کرکٹ کرکٹ میں گھر چھوڑ کر جارہی ہوں شوهر کمنٹری کے انداز میں
پہلی بار قدموں کا بہترین استعمال

آدمی آپ صرف شادی شدہ افراد کو ہی ملازمت پر کیوں رکھتے ہیں؟
افسر کیونکہ ان میں بے عزتی برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور
گھر جانے کی جلدی بھی نہیں ہوتی

میں تیز تیز کام کرتی تھی میرے میاں نے چند روز قبل مجھے بجلی کا خطاب دے دیا
اب میں بھی ایک گھنٹہ کام کرتی ہوں اور تین گھنٹے آرام

دولہا تم نے مجھ میں ایسی کیا خوبی دیکھی۔ جو شادی کے لیے فورا ہاں کر دی۔
دلہن شرماتے ہوئے بولی جی میں نے آپ کو ایک دو بار اپنی بالکنی سے برتن مانجھتے ہوئے دیکھا تھا

شادی پر دولہے نے دولہن کو گلاب کا پھول دیا
دولہن۔۔۔ مجھے یہ نہیں چاہیے کوئی سونے کی چیز دو!!!
دولہا۔۔۔۔۔ یہ لو تکیہ اور سو جاو

کچھ شادی بھائی گھر میں بیوی سے ٹھوڈے کھا کر باہر دوستوں سے کہتے ہیں
آج میں پائے کھا کر آیا ہوں

بیوی میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے خاوند میں شاپنگ کے لیے جانے کا سوچ رہا تھا
بیوی میں تو مذاق کر رہی تھی خاوند اور میں بھی مذاق کر رہا تھا چل اٹھ کے روٹی پکا۔۔

دنیا کے چار مشکل کام چیونٹی کو لپ اسٹک لگانا ہاتھی کو گود میں بیٹھانا
مچھر کو کپڑے پہنانا بیوی کو کوئی بات سمجھانا

شوہر: ہماری شادی کو اتنا عرصہ ہو گیا ہے لیکن تم میری امی جیسی
روٹیاں نہیں پکاتی؟ بیوی: کیونکہ تم ویسا آٹا نہیں گوندھتے جیسے تمہارے ابا گوندھتے ہیں

ویسے تو ہم عزت دار لوگ ہیں یہ موبائل بہت بے عزتی کرواتا ہے

ہر شوہر کی خواہش کاش اس کی اتنی گرل فرینڈز ہوں جتنی اس کی بیوی کو نظر آتی ہیں

ایک آدمی گھر پر فلم دیکھتے ہوئے بہت چلا رہا تھا اوئے کھوتیا دستخط نا کریں
اوئے پاگل پھنس جائے گا بیوی: کون سے فلم دیکھ رہے ہو آدمی اپنی شادی کی

دعوت میں بیوی نے شوہر کو آٹھویں بار بریانی کی پلیٹ لاتے دیکھا تو بولی
آپ کو کچھ خیال نہیں لوگ آپ کے بارے میں کیا سوچیں گے۔ شوہر نے اطمینان سے
جواب دیا۔ “”تم اس کی فکر ہی نہ کرو میں ہر بار یہی کہہ کر بریانی لایا ہوں۔
کہ میری بیگم منگوا رہی ہے””

سنا ہے پرانے زمانے میں بیویاں رات کے کھانے پر شوہر کا انتظار کیا کرتی تھیں کہ
وہ آئیں گے تو کھانا کھائیں گے اب بھی انتظار کرتی ہیں کہ وہ لائیں گے تو کھائیں گے

میاں بیوی چوری کے موضوع پر گفتگو کر رہے تھے. شوہر: جو شخص چوری کرتا ہے
وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے. بیوی رومانوی انداز میں بولی: اور آپ نے
جو شادی سے پہلے میری نیندیں چرائیں تھیں اُن کے بارے میں کیا خیال ہے؟
شوہر: بکواس کر تو رہا ہوں وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے۔” “

بیوی: کچن سے چینی کا جار لے آو شوہر: تھوڑی دیر بعد نہیں مل رہا بیوی: مجھے پتا تھا
تم ہو ہی اندھے تمہیں کبھی نہیں ملے گا اس لیے میں پہلے ہی لے آئی تھی

جو بیویاں اپنے شوہروں سے ڈرتی ہیں وہ سیدھی جنت میں جائیں گی اور جو نہیں
ڈرتی ہیں ان کی تو دنیا ہی جنت ہے

میاں بیوی کو آپس کی محبت میں اضافے کیلئے ایک دوسرے کی تعریف کرنی چاہیے
مگر اس دوران اپنی ہنسی پر مکمل قابو رکھنا چاہیے

آدمی: مولوی صاحب میری بیوی مجھ سے لڑکے میکےچلی گئ مولوی: سبحان اللہ
تم اللہ کی کون کون سی نعمتوں کو جٹلاو گے

عرض کیا ہے میٹھا آم کبھی کچا نہیں ہوتا اور میلے بابو نے تھانا تھایا والا پیارسچا نہیں ہوتا……

شوہر میں اگر مر جاؤنگا تو تم کیا دوسری شادی کروگی بیوی نہیں میں میری بہن کے ساتھ رہونگی
بیوی اور میں مر جاؤنگی تو تم کیا کروگے شوہر میں بھی تمہاری بہن کے ساتھ رہونگ

بیوی: دیکھو میں اسے گزشتہ 7 سال سے مسلسل پہن رہی ہوں پھر بھی اس کی
فٹنگ ویسی کی ویسی ہے اور تم مجھے موٹی کہتے رہتے ہو شوہر: خدا سے ڈرو یہ شال ہے

پولیس پارک میں ایسے کیوں بیٹھے ہوں؟ آدمی ہم دونوں شادی شدہ ہیں ۔۔۔ پولیس تو گھر
جا کر بیٹھو۔۔۔۔ آدمی اس کا شوہر اور میری بیوی برا مناتے ہیں

بیوی میں ہمیشہ آپ کے دل میں رہنا چاہتی ہوں شوہر ٹھیک ہے
پر وہاں دوسری عورتوں سے لڑنا مت

شوہر آج گھر بہت صاف ستھرا دکھائی دے رہا ہے فیس بک بند ہے کیا؟
بیوی ارے نہیں میرا چارجر نہیں مل رہا ڈھونڈتے ڈھونڈتے صفائی ہو گئ

ماں(بچوں سے)جو میری بات مانے گا۔اور میرے حکم کے آگے چوں تک نہی کرے گا
اسے میں انعام دو گی۔۔ بچہ: معصومیت سے!! امی اس طرح تو سارا انعام ابو لے جائے گے

پہلے وہ میری کزن تھی میں بولتا تھا وہ سنتی تھی پھر وہ میری منگیتر بنی وہ بولتی تھی
میں سنتا تھا اب وہ میری بیوی ہے ہم دونوں بولتے ہیں اور پورا محلہ سنتا ہے

عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے مردوں کا کیا ہے؟؟؟
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں

……عرض کیا ہے میٹھا آم کبھی کچا نہیں ہوتا اور میلے بابو نے تھانا تھایا والا پیارسچا نہیں ہوتا

کاش شادی کے بعد آئے ایسا زمانہ وہ کہیں بیگم تم لو سیلفی میں بناتا ہوں کھانا

کچھ بیویاں مچھروں کی طرح ہوتی ہیں ہمیشہ مردوں کے خون چُوستی رہتی ہیں

بیوی آج چھٹی ہے چلو کہیں گھومنے چلتے ہیں اور ڈرائیونگ میں کرونگی شوہر
واہ واہ اس کا مطلب ہے کہ ہم جائیں گے تو کار میں مگر وآپس آئیں گے کل کے اخبار میں

دلہا: میں شادی سے پہلے 20 لڑکیوں کے ساتھ چکر چلا چکا ہوں دلہن: مجھے پتا تھا
کہ جب ہمارے ستارے ملتے ہیں تو کرتوت بھی ملتے ہوں گے

شوہر اپنی ساس سے آپ کی بیٹی میں ہزاروں خامیاں ہیں ساس: ہاں بیٹا اس وجہ سے
تو اسے اچھا لڑکا نہیں ملا

عورت اپنے وکیل سے میں اپنے سابقہ شوہر سے صلح کرنا چاہتی ہوں وکیل حیران ہو کر
لیکن ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی تو آپ نے ان سے علیحدگی ہوئی ہے عورت: جب سے وہ مجھ سے
علیحدہ ہوئے ہیں بہت خوش خوش نظر آتے ہیں اور میں یہ برداشت نہیں کر سکتی

کیا واقعی شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر کو اپنی گیلی زلفوں سے جگاتی ہیں
یا ہم کنواروں کا وہم ہے

بِیوِی اپنے شوہر سے: تم تو کہتے تھے شادی کے بعد بھی مجھ سے پیار کرو گے شوہر : تو مجھے
کیا پتہ تھا کہ تمہاری شادی مجھ سے ہی ہو جائے گی

ﺑﯿﻮﯼ ﺁﺝ ﮐﻮﺋﯽ ﮈﺭﺍﺅﻧﯽ ﻓﻠﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺷﻮﮨﺮ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺟﺎﺅ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ DVD ﻟﮯ ﺁؤ

کبھی کچن میں جا کر بیگم سے اونچی آواز میں بات نہ کریں کیونکہ کچن میں کھڑی بیگم
اور باڈر پہ کھڑا سپاہی اسلحے سے لیس ہوتے ہیں

بیوی آج بریانی بناؤں یا پلاؤ؟ شوہر تم پہلے بنا لو نام ہم بعد میں رکھ لیں گے

دنیا کی نوے فیصد بیویاں شوہر حضرات کی عادتیں بدلنے کی کوششوں میں لگی ہوتی ہیں
جبکہ نناوے فیصد شوہر “”بیوی”” بدلنے کے چکر میں

ڈاکٹر: آپ کے شوہر ٹھیک ہو سکتے ہیں اگر آپ ان کا خیال رکھیں، ٹینشن نہ دیں،لڑائی نہ کریں
اور ان کی خُوب خدمت کریں…!!! شوہر: کیا کہا ڈاکٹر نے؟؟؟ بیوی: ڈاکٹر نے جواب دے دیا ہے” “

موبائل فون میں انگلش اور اردو کی بورڈ استعمال کرنا بھی دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے

شوہر میں تمھارے ساتھ سوسال تک رہوں گا اور پیارکروں گا
بیوی اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے

صرف ایک جملہ۔۔ تم سادہ ہی اچھی لگتی ہو۔۔ یہ ایک جملہ مرد کا نجانے کتنا ہی خرچ بچا دیتا ہے۔۔

اس نے اداس لہجے میں پوچھا: جان کیا میں اتنی بری ہوں؟
میں نے بدستور سنجیدگی سے جواب دیا: نہیں تمہاری میک اپ کٹ سستی والی ہے

امی بول رہی ہیں
اگلے گھر جا کر میاں کو بھی ناشتے میں
دو پوسٹ فرائئ اور ایک ابلا ہوا کمنٹ دینا
صبح بخیر

شادیوں کا سیزن آرہا ہے نا جانے کس کا جانو کسی کے پاس جائے گا

بیگم لڑنے والی ہے اس بات کا اندازہ آپ پہلے سے لگا سکتے ہیں
لیکن بیگم لڑی کس وجہ سے تھی؟ یہ پتا لگانا تقریبا نا ممکن ہے

شوہر محبت کا سمندر ہوتا ہے بیوی چاہتی ہے کہ وہ اکیلی ہی اس سمندر میں
شارک بن کر گھومتی پھرے جبکہ شوہر چاہتا ہے کہ اس سمندر میں بہت ساری مچھلیاں ہوں
ھاھاھاھاھاھا

بابا جی نے فیسبوک پر اسٹیٹس ڈالا : بیوی چاہیے ۔۔۔۔۔۔!!!!!! دو لڑکیوں نے لائک کیا
اور 140 لڑکوں نے کمینٹ کیا : کہ میری لےجا آدمی نے پھر لکھا ۔۔۔۔
کمینو! !! مانگ نہی رہا ہو، پوچھ رہا ہوں

بیوی تم نے مجھے دھوکہ دیا ہے تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا کی تمہاری
پہلے سے تین بیویاں ہے شوہر بتایا تو تھا کہ تمہیں، ملکہ، رانی، شہزادی، کی طرح رکھوں گا

اچھی بیویاں وہ ہوتی ہیں جو شوہر کو اچھی طرح پریشان کرتی ہیں!
اور بری بیویاں وہ ہوتی ہیں جو شوہر کو بری طرح پریشان کرتی ہیں!

ایک شادی شدہ رات جنگل سے گزر رہا تھا اسے عجیب آوازیں آئین .
شادی شدہ: کون اس نے کہا:ڈائن شادی شدہ: تم یہاں بھی آ گئی” “

بیوی: تم نے اتنے چھوٹے بال کیوں کٹوا لیے؟ شوہر: نائی کے پاس وآپس دینے کے لیے کھلے
دس روپے نہیں تھے میں نے اسے کہا دس روپے کے اور کاٹ دوب” “

بیوی کو اپنی پلکوں پہ بٹھا لو ، دے کر خوشی سارے غم چرا لو پیار ایسا کرو
کہ سب دیکھتے رہ جائیں ، پڑوسن بھی کہے مجھے اپنی بیوی بنا لو

کنجوس کی بیوی بس بھی کرو یہ ٹی بیگ اٹھارہ دفعہ استعمال کر لیا ہے اب پھینک دیں؟
کنجوس کر دی نہ جاہلوں والی بات اس کے پیکٹ پر ایکسپائری ڈیٹ دسمبر 2020 لکھی ہے

میاں بیوی اپنے کمرے میں خاموش بیٹھے تھے بیوی کی سوچ کیوں یہ مجھ سے
بات نہیں کر رہے؟ کیا یہ دوسری شادی کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟
کیا یہ کسی اور کو چاہتے ہیں؟ کیا میں موٹی ہو گئی ہوں؟ شوہر کی سوچ اگر اس سے
بات کی تو کہیں پیسے ہی نہ مانگ لے

بیوی آپ کو چکن بنا دوں شوہر نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں بڑی آئی جادوگرنی

لڑکیاں اپنی سہیلی کے شوہر کو دیکھ کر عموماً یہی کہتی ہیں “” میرے والے زیادہ
ہینڈسم ہیں “” جبکہ لڑکے اپنے دوست کی بیوی کو دیکھ کر کہتے ہیں “” اے چنگا رہ گیا ای

شوہر بیوی سے یہ آدھی رات کو میک اپ کیوں کر رہی ہو بیوی وہ موبائل
کو فیس سے لاک کیا تھا اب کھل نہیں رہا

بعض اوقات بیویاں اس لیے ناراض ہو جاتی ہیں کہ شوہر حضرات فورا سے
سوری بول کر ان کے لڑائی والے سارے موڈ کا ستیاناس کر دیتے ہیں

کسی نے آدمی سے پوچھا محبت شادی سے پہلے کرنی چاہیے یا شادی کے بعد
آدمی ہنستے ہوئے بولا جب مرضی کرو یار لیکن خیال رہے بیوی کو پتہ نہ چلے

بیوی: سنا ہے آپ کل پھر پڑوسن کے ساتھ فلم دیکھنے گۓ تھے ؟
شوہر: بیگم! تم تو جانتی ہو، آج کل ایسی فلمیں کہاں بنتی ہیں
کہ شریف بندہ فیملی کے ساتھ دیکھ سکے

بارہ سال بعد آدمی جیل سے چھوٹا میلے کپڑوں میں تھکا ہوا گھر پہنچا بیوی
کہاں گھوم رہے تھے اتنی دیر سے رہائی تو دو گھنٹے پہلے ہو گئی تھی آدمی وآپس جیل چلا گیا

ایک شریف بندے کو کیا چاہیئے؟؟ ایک بیوی جو پیار دے ایک بیوی
جو اچھا کھانا بنائے ایک بیوی جو خدمت کرے ایک بیوی جو فضول خرچ نہ ہو
اور یہ چاروں بیویاں مل جل کر رہیں

دل میں پوری 128 GB خالی ہے موٹی موٹی لڑکیاں بھی آسکتی ہیں

شوہر پودوں کو پانی دے رہا تھا۔۔ تبھی بیوی آئی اور بولی؛ میں نے تمہارے موبائل میں
کچھ دیکھا ہے۔۔ پودوں کو پانی دے لو پھر کچھ بات کرنی ہے تم سے۔۔۔ 2 دن ہو گئے
شوہر پانی کا پائپ چھوڑ ہی نہیں رہا ہے ۔۔۔

شوہر آج ایسی چائے بناو کے میں جھومنے لگ جاوں ناچنے لگ جاوں
ہماری گھر بھینس کا دودھ آتا ہے ناگن کا نہیں

شادی کرنے سے ڈر نہیں لگتا صاحب۔۔۔۔۔۔
صبح صبح اٹھ کر ناشتہ بنانے سے ڈر لگتا ہے ۔۔۔۔۔

بیوی اجی یہ خوش قسمت کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
شوہر خوش قسمت کو انگریزی میں Unmarried کہتے ہیں

شوہر اپنی بیوی سے ہٹا لے اپنے چہرے سے یہ زلفیں اے جان تمنا اگلی بار اگر کھانے میں
بال آیا تو سجنیسے گجنی بنا دونگا

بیوی : اجی سنتے ہو اوپر سے وہ بیگ اتار دینا… میرا ہاتھ چھوٹا پڑ رہا ہے…
کر لوtry …شوہر : تو زبان سے

ایک آدمی اپنی بیوی کو دفنا کر گھر آیا تو آسمان پر بادل گرجنے لگے بجلی کڑکی اور طوفان آگیا
آدمی نے آسمان کی طرف دیکھا اور بولا لگتا ہے پہنچ گئی

بیوی اجی سنتے ہو شوہر سنتا ہی تو ہوں بولنے تو تم دیتی نہیں

عورت ہی عورت کا دکھ سمجھ سکتی ہے اس لئے بیویاں دو ہونی چاہیے

بیوی اور ٹی وی میں کوئی فرق نہیں ہوتا اک ڈرامہ ختم دوسرا شروع

ایک بیوی نے صبح صبح شوہر کو جگاتے ہوئے بتایا کہ جن مولوی صاحب نے ہمارا نکاح پڑھایا تھا
ان کا انتقال ہو گیا شوہر نے کروٹ بدلتے ہوئے کہا بے شک اللہ بہتر انصاف کرتا ہے

موبائل فون میں انگلش اور اردو کی بورڈ استعمال کرنا بھی دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے

ھلمیٹ اور بیوی کو ہمیشہ سر پہ رکھیں آپ کی جان بچی رہے گی وزارت_صحت