Life doesn’t always go as we hope and in those tough times, Sabar (patience) becomes our strongest support. It helps us stay calm, trust to Allah, and move forward with hope. In this post,
you will find heart touching Sabar Quotes in Urdu that remind us of the beauty and reward of being Sabar (patient). These words will give you strength/power and peace, especially when your heart feels heavy.
Sabar Quotes in Urdu

جب انسان صبر کرنا سیکھ لیتا ہے
تب اسے زندگی بہت خوبصورت اور حسین لگنے لگتی ہے

زندگی صبر کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے
میں نے ہر شخص کو یہاں خوشیوں کا انتظار کرتے دیکھا ہے

اگر انسان صابر ہو تو اس سے کی گئی
ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ہے

صبر ضائع نہیں ہوتے
ثابت قدم رہیے

تم آؤ نا آؤ لیکن
اک دن صبر تو آ ہی جائے گا

محبت کرنا ماں سے سیکھو
اور صبر کرنا باپ سے سیکھو

یقین مانیں صبر کی زبان اتنی طاقتور ہوتی ہے
کہ ہمیں ستانے والوں کی بنیادیں بھی ہلا دیتی ہے

صبر کی حد بھی تو ہوتی ہے نہ
کتنا پلکوں پے سنبھالے کوئی پانی

سوائے صبر کے کچھ بھی تو میرے بس میں نہ تھا
سو جتنا ہو سکا پروردگار میں نے کیا

دنیا چاہے جتنی بھی تکلیفیں دے
میرے ماں باپ نے مجھے مسکرا کر صبر کرنا سیکھایا ہے

صبر جتنا تھا کر لیا میں نے
اب تم مل ہی جاؤ تو بہتر ہے

جس نے صبر کرنا سیکھ لیا
اس نے زندگی میں سب کچھ سیکھ لیا

صبر تو یہ ہے کہ ہر حال میں اللّه کا شکر ادا کیا جائے

صبر میں اتنی طاقت ہوتی ہے
کہ دھوکہ دینے والوں کی بنیادیں ہلا دیتا ہے

اور بس میرا خدا ہی جانتا ہے
میرے صبر کے پیچھے کا دکھ

زندگی کا راز صبر میں پوشیدہ ہے

انتقام میں اتنی قوت نہیں ہے جتنی قوت صبر میں ہے
لوگ انتقام لے کر صبر کی قوت کو ختم کر دیتے ہیں

صبر اور انتظار میں پتہ کیا فرق ہے
صبر خود کیا جاتا ہے اور انتظار کوئی کروا رہا ہوتا ہے

ہوا تھا صبر کا پیمانہ اس قدر لبریز
میں تم سے بات نہ کرتا تو آج مر جاتا

صبر کرنا سیکھ لیں اللہ سب جانتا ہے
وہ جانتا ہے کہ آپ کب کن دقتوں سے گزرے ہیں
یقین کریں وقت بدل جائے گا
کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے

رشتے برداشت صبر اور عزت کے محتاج ہوتے ہیں رشتوں کو بچانے کے لئے اگر کمزور ہونا پڑے تو ہو جاؤ
رشتے صرف تم سے محبت چاہتے ہیں اور کچھ نہیں

آج کی بارش نے رولا ہی دیا مجھے
برسوں کا صبر اک بارش نے خاک میں ملا دیا

صبر تو یہ ہے ہر زخم ہنس کر سہو
کہنے کو بہت کچھ ہو پھر بھی چپ رہو

آج ہم دل کھول کے بہت روئے
لے ڈوبی ہمیں تھکاوٹ صبر کی

کتنی دلکش ہے تیری خاموشی
ساری باتیں فضول جیسے !!

جب انسان صابر کرنا شخ لیتا ہی
تو اسکی زندگی خوبصورت نہی
حسین ہو جاتی ہی

ہم چپ چاپ رہتے ہیں کسی سے کچھ نہیں کہتے
ہم تو اپنے ہی دل کو صبر کی تلقین کرتے ہیں

بڑی شدت سے آزماتے ہو صبر میرا
کبھی جو خود پے گزری تو بکھر جاو گے

صبر کی تلخی آپ کو تکلیف دے سکتی ہے
لیکن جب معاوضہ ملے گا پھر آپ بھول جائیں گے
کہ آپ کو کس چیز نے دکھ دیا

ہر چیز پر صبر نہیں آتا
اور ہر نقصان صبر کرنے والا نہیں ہوتا

تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال

دل کھول کر آج ہم بہت روئے
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی

جو سہنا سیکھ جائیں
پھر وہ کہنا چھوڑ دیتے ہیں

ضروری نہیں کہ کسی کی آہ یا بددعا پیچھا کر رہی ہو
بعض دفعہ کسی کا صبر بھی زندگی برباد کر سکتا ہے

اے انسان جب آزمائشوں میں آتا ہے تو اللہ پر یقین رکھو اور صبر کر صبر اللہ تعالی
پہ یقین ہونے کی آخری حد ہے

ہر تباہی کے لیے کسی کی بددعا ضروری نہیں ہوتی
کسی کا صبر بھی آپ کو تباہ وبرباد کر سکتا ہے

ایک ہی مٹی سے قسم قسم کے رنگ اگانے والا
آپ کی زندگی کے رنگ بھی بدلنے پر قادر ہے
بس آپ صبر کیجئیے
اللّٰہ صبر کا اجر ضرور دے گا
*ان شاء اللّٰـہ

اپنوں سے ہی مزاق کیا کرو
ہر شخص صبر کرنے کی طاقت نہیں رکھتا

شکوہ نہیں صبر کرنا سیکھ جاؤ کیونکہ
شکوے سے مشکلات بڑھ جاتی ہے اور صبر سے مشکلات آسان ہوجاتے ہیں

پہلے دعا پھر صبر مزید دعا مزید صبر
مسلسل دعا مسلسل صبر
وہ دیکھ بھی رہا ہے سن بھی رہا ہے
اور ہر پل ساتھ بھی ہے یقین کیجئے
Conclusion:
We hope these Sabar Quotes brought comfort to your heart and reminded you that no pain lasts forever. Sabar (Patience) is not just waiting , it’s trusting that Allah has a better plan further ahead to Keep believing and keep praying.
Thank you
For spending your time here. Stay strong, stay patient and don’t forget to hit the share button of these quotes to inspire someone else too.
FAQs – Sabar Quotes in Urdu
Q1. What is the meaning of Sabar in Islam?
A: Sabar means patience. In Islam, it means staying calm during difficult times and trusting that Allah has a better plan for us. It’s a sign of strong faith.
Q2. Why is Sabar important in life?
A: Life is full of ups and downs. Sabar helps us stay strong,powerful, peaceful, and hopeful when things don’t go our way rather go against us. It teaches us to wait for the right time without losing hope.
Q3. Can reading Sabar quotes help in tough times?
A: Yes, sometimes a few kind words can heal the heart. Sabar Quotes remind us to stay patient and help us feel more connected to Allah during hard times.
Q4. Are these Sabar quotes in Urdu easy to understand?
A: Absolutely! The quotes are written in simple and emotional Urdu, so everyone can relate and feel the message deeply and easily.
Q5. Can I share these Sabar quotes with others?
A: Of course! Feel free to share them with your friends, family, or on social media. Spreading positivity is always a good thing.