100 Best Islamic Quotes in Urdu
Hello! Here you will find the 100 Best Islamic Quotes in Urdu. They are not just words; they’re wise sources of guidance, inspiration, and wisdom. Whether you are looking for Islamic wisdom, motivational quotes, or a bit of comforting advice, these quotes are waiting to inspire you. Islamic quotes cover advice on all walks of life, from love and patience to faith and courage. When you immerse yourself in these quotes, you will discover timeless teachings that speak so deeply to you and invite you to lead a more satisfying and positive life.
Whether you are seeking motivational Islamic quotes, Urdu quotes of wisdom, or want to sprinkle insightful sentences into your daily life, this anthology of 100 Islamic quotes in Urdu has you covered.
Description: The Power of Islamic Quotes in Urdu
Islamic quotes in Urdu possess a unique power. Filled with love and wisdom, these quotes offer deep spiritual meaning and guidance for both the heart and mind. Whether you’re reading them to foster personal growth, seek peace, or find motivation, each quote teaches something valuable.
From life lessons on faith, patience, and gratitude, to inspiring words about overcoming challenges and finding strength during tough times, these Islamic quotes are here to guide you. Plus, the Urdu language adds its own beauty, making each quote even more relatable and impactful for speakers.
All Islamic quotes in Urdu motivate you to develop, become stronger, and have faith in Allah. They are ideal for daily reading to remind us of life’s blessings, the significance of belief, and the necessity of being patient during challenging situations. Whether you are looking for spiritual development or a dash of motivation, the quotes will inspire your heart with positivity.

اللہ پاک جب کسی کو اپنی قربت عطا کرنے لگتا ہے
تو سب سے پہلے اُس کا اخلاق اچھا کر دیتا ہے

کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے
اپنے محبوب کا امتی کر دیا
الحمدللہ

میری تھکن ساری دنیا
میرا سکون صرف ذکر الہی

تمام تعریفیں اس سوہنے رب کی
جو میرے اعمال کو دیکھے بغیر ہی ہر ایک نعمت سے نوازتا ہے

ارشاد نبویﷺ ہے
اپنی اولاد اور گھر والوں پر خرچ کرنا بھی صدقہ ہے

خدا کی تلاش میں بھٹکتے پھرنے کی ضرورت نہیں
دیکھنے کی نظر سے دیکھو
اللہ شہ رگ سے زیادہ قریب تم کو ملے گا

زندگی ہر شخص کی گزرتی ہے
بہترین زندگی وہ ہے
جو رب تبارک تعالی کے لیے وقف ہو جائے

اللہ کی رحمت گھیر لیتی ہے اس مکان کو
جو سن کر اُٹھ جاتا ہے فجر کی اذان کو

کبھی کبھی زندگی ایسی ٹھوکر مارتی ہے
کہ انسان سیدھا سجدے میں جا گرتا ہے

موت کا ایک دن مقرر ہے وہ ہر حال میں آئے گی دعا کریں جہاں بھی جس جگہ بھی آئے
ہمارا خاتمہ ایمان پہ ہو
(آمین ثم آمین )

قرآن کی دوستی
جو قبر کے اندھیروں سے لے کے پل صراط کی سختیوں تک آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتی

کیوں نہیں سمجھتے ہم اس بات کو اے زمانے والوں؟
جب رب کائنات نے واضح فرما دیا حقوق اللّٰہ معاف کر سکتا ہوں
حقوق العباد نہیں

میری ذات خاک سہی
میرا رب تو کریم ہے

بیشک تمام مشکلات کا حل نماز اور قرآن پاک ہے
اللّٰہ پاک ہم سب کو نماز اور قرآن پاک پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے الہی
آمین ثم آمین

گناہ جوان کا بھی اگرچہ بد ہے لیکن بوڑھے کا بدتر ہے

بےشک جن لوگوں کی زبان ہمیشہ دوسروں کے لئے دعا میں متحرک رہتی ہیں
خدا کبھی بھی ان کی جھولی خالی نہیں رکھتا

اس کے در پہ دل کو سکون ملتا ہے
اس کی عبادت سے چہرے کو نور ملتا ہے
جو جھک گیا اللہ کے سجدے میں
اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے

آنے لگی جو پاس دولت حرام کی
بھول گئے تمام عادت احترام کی
وضو غسل کے فرائض جسے پتا نہیں
غلطیاں وہ بھی نکالنے لگے امام کی

گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو

بےکار ہیں ایسی خوشیاں اور بےکار ہیں ایسے غم جن میں رب یاد نہ آئے

اے ہمارے پروردگار ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اور اگر آپ نے ہماری بخش
نہ کی اور ہم پر رحم نہ کیا تو یقیناً ہم خسارہ اٹھا نے والوں میں سے ہو جائیں گے

اللہ سے تعلق آپ کے “احساس تنہائی” کو ختم کر دیتا ہے

یکطرفہ محبت صرف خدا کر سکتا ہے
انسانوں میں اتنا ظرف نہیں ہوتا کہ
یکطرفہ طور پر تمام عمر نبھاتے چلے جائیں

جس کو اپنے اللہ کے سامنے سجدے کرنے کی توفیق نہیں ہوئی
اس سے بڑا کوئی بدنصیب کوئی نہیں ہے

آپ اللہ کو اتنا قریب سمجھو کہ وہ آپ کے خاموش الفاظ بھی سنتا ہے

خوشی چاہیے عبادت کرو
سکون چاہیے قرآن پڑھو
صحت چاہیے روزہ رکھو
چہرے پہ رونق چاہیے تہجد پڑھ لو
مشکلات کا حل چاہیے استغفار کرو
برکت چاہیے درود پڑھو

اے خدا مجھ سے نہ لے میرے گناہوں کا حساب
میرے پاس اشک ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں

کسی کی غلطیوں کو بے نقاب نہ کرو
اوپر اللہ سب دیکھ رہا ہے تم حساب نہ کرو

میت اور قبر کو دیکھ کر بھی ہم اپنے اعمال درست نہیں کرتے
قبرستان سے واپسی پر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ بس اسی نے مرنا تھا

یہ دنیا فانی ہے اس لئے بس اپنے رب کو یاد کرو جو سب کی سنتا ہے
بےشک وہ رحمان اور رحیم ہے
اپنے رب سے مدد طلب کیا کرو کیوں کے وہ سب جانتا ہے

وہ اپنی طرف آنے والا راستہ اسی کو دیکھاتا ہے جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے

اگر میری زندگی میں دکھ نہ ہوتے تو
میں اپنے رب کے ساتھ دعا کا رشتہ کیسے نبھاتا

جمعہ مبارک
یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمااور ہمارے گناہ بخش دے
بیشک تو بہت رحم کرنے والا ہے
آمین

لوگ ڈھونڈتے رہے کامیابی کو
مؤذن ساری عمر کہتا رہا حی الفلاح

میرے لیے میرا اللہ اور میرے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی کافی ہیں

گناہ کو گناہ سمجھتے رہنا چاہیے
اللہ سے ہر وقت ڈرتے رہنا چاہیے
نہ جانے کون سے حالات میں زندگی کی شام ہو جائے
اللہ سے ہر وقت توبہ کرتے رہنا چاہیے

اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی اور سزا کا علم ہو جائے تو بندہ
صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے

یہ شان ہے خدمت گاروں کی
سرکار کا عالم کیا ہوگا

اللّٰه بہتر کرے گا یہ وہ الفاظ ہیں جس سے انسان کی آدھی پرشانی دور ہو جاتی ہے

اللّٰہ پاک کو اپنے بندوں کا سردیوں میں کیا گیا وضو
اور گرمیوں میں رکھے گیے روزے بے حد پسند ہوتے ہیں

اگر غیر محرم مخلص ہوتا
❤️تو میرا اللہ پاک کبھی اس سے پردہ کرنے کا حکم نہیں دیتا

مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار بندہ اللہ پاک سے رجوع کرتا ہے

بن مانگے ہی مل جاتی ہیں تابیریں کسی کو
کوئی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے ہزاروں دعاوں کے بعد

اور حقیقت تو یہ ہے کہ اب ہمیں خدا تب یاد آتا ہے
جب ہم درد کے مارے ہوئے ہوں
غرض کے مارے ہوئے ہوں یا پھر مرض کے مارے ہوئے ہوں

یااللہ جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں
انہیں اپنے بندوں کے آگے پھیلانے سے بچا

کامیابی کا سفر نماز اور تلاوت قرآن کے بناء ادھورا ہے

تم مانگتے وہ ہوں جو تمہیں اچھا لگتا ہے
لیکن
اللّٰہ تعالیٰ وہی دیتا ہے جو تمہارے لئے اچھا ہوتا ہے

امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں
کمزور تمھارے حالات ہوسکتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی ذات نہیں

پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا
رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے

فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے
میں مسجود ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو

پتا نہیں کیا جادو ہے سجدے میں
جتنا جھکتا ہوں اتنا اوپر جاتا ہوں

وقت بنانے والے کے ساتھ وقت گزارو
وقت کبھی برباد نہیں ہو گا

اے آتش دوزخ نہ دیکھ اتنے غصب سے مجھ کو
وہ بڑا رحیم ہے جس کا گنہگار ہوں میں

نمازِ قائم کرو کیونکہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے بارےمیں پوچھا جائے گا

جس نے سکھ میں شکر ادا کیا اس نے دکھ میں رب کو بہت قریب پایا

جو سجدوں میں روتا ہے
اسے لوگوں کے سامنے رونا نہیں پڑتا

نیند نہیں آتی اپنے گناہوں کے ڈر سے
یا رب
پھر سکون سے سو جاتی ہوں یہ سوچ کر کہ تیرا ایک نام رحیم بھی ہے

سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو

بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں
جس کی وجہ سے اللہ ان کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے
اور جس کے کام کو اللہ سنوار دے
تو کوئی مخلوق اسے کیسے بگاڑ سکتی ہے

قرآن پڑھو تو دل کھل جائے
نماز پڑھو تو چہرہ نورانی ہو جائے
اتنی دلکش ہے رسول پاک سنت عمل کرو تو زندگی سنور جائے

توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں مگر جوڑنے والی ذات بس اللّه عزوجل کی ہے

دانت نعمتیں کھاتے کھاتے ٹوٹ جاتے ہیں
لیکن زبان شکاتیں کرتے کرتے نہیں تھکتی

انسان کی تربیت کے لیے اتنا کافی ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے

دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے

اللہ ایک ہے اس کی عبادت کرو
بے شک اس کی طرف لوٹ کر جانا ہے

خدا کے نام سے ہر چیز کا آغاز کرتا ہوں
اسی پر ہے بھروسہ اسی پر ناز کرتا ہوں

زندگی کے ہر گزرتے دن میں اگر آپ کو ایک لمحہ بھی خوشی کا میسر ہو تو
اسی لمحے کا شکریہ ادا کیا کریں اپنی زبان اور دل کو اللہ کی ناشکری سے بچائیں۔

واحد اللّٰہ کا در ہے
جہاں بغیر بلاوے کے بھی چلے جاؤ تو شرمندگی نہیں ہوتی
بلکہ سکون ملتا ہے

اتنی لمبی راتوں کے باوجود اگر فجر کی نماز نصیب نہیں ہوتی تو یہ اللہ تعالی سے
تعلقات خراب ہونے کی نشانی ہے اللہ تعالی ہميں پانچ وقت کا سچا اور پکا نمازی بنائے
آمین

کتنی دلکش بات ہے نا
سمندروں کے رب کو بندے کا ایک آنسو پسند ہے

اگر ہم کو نماز ادا کرنے کے بعد بھی سکون نہیں ملتا
تو ہمیں چاہیے کہ نماز سکون کے ساتھ ادا کریں

نیک عمل وہ ہے جس پر لوگوں کی تعریف کی امید نہ رکھی جائے

شیطان کا وار ہی نماز ہوتا ہے کیونکہ یہی بےحیائی اور گناہ سے بچا سکتی ہے
اس لئے نماز کو نہ چھوڑا جاۓ
اے اللہ ہم سب کو نماز وقت پر ادا کرنے والا بنا آمین

صاف نیت سے مانگا جائے تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے

آپ نماز اور قرآن کی طرف یونہی نہیں جاتے
آپ چن لیے جاتے ہیں

اے بہت جلد راضی ہونے والے رب میری دعا قبول فرما اور میرے تمام گناہ معاف کردے

پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہے اور نہ شیطان، لیکن
اپنے اعمال کے ذریعہ فرشتہ سے بھی بہتر ہوسکتا ہے اور شیطان سے بھی بدتر ہوسکتا ہے

سادگی ایمان کی علامت ہے، حیا اور کم بولنا ایمان کی شاخیں ہیں

وہ ساتویں آسمان پہ رہنے والا رب
ہم زمین پر بسنے والوں کا درد
ہمارے ساتھ جینے والے انسانوں سے زیادہ بہتر جانتا ہے
الحمدللہ

کون کہتا ہے کہ خدا نظر نہیں آتا
ایک وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی نظر نہیں آتا

ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے
مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب

اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے
کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے
اور اللہ عطا کر دیتا ہے

تین اشخاص کی توبہ قبول ہوتی ہے
اپنی غلطی پر شرمندہ ہو
اور اپنی غلطی پر اللہ تعالٰی سے توبہ کی طلب کرئے
آئندہ اس غلطی کو نہ دہرانا کا عہد کرئے

میرا پروردگار مجھے ستر ماؤں سے زیادہ پیار دیتا ہے

خاک کا پتلا ہوں معافی چاہتا ہوں
عرش والے سے بھی فرش والوں سے بھی

ابلیس نے تو اک سجدے سے انکار کیا تھا وہ بھی انسان کو اور ہم اللہ پاک کا
بلاوا اذان سن کر بھی نماز نہیی پڑھتے تو کتنے سجدوں سے انکار کر رہے ہیں کبھی تو سوچیں

کسی کو صفائی مت دو اپنی سچائی کی
تم سچے ہو تو اللہ جانتا ہے بس یہی کافی ہے

جو اپنے لیے نہیں لوگوں کے لیے دعا کرتے ہیں
ان کے حق میں فرشتے دعا کرتے ہیں

جس مظلوم کو بادشاہ سے انصاف نہ مل سکے اسے خدا انصاف دلاتا ہے

لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے

یقین ایسا ہو کے سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کے راستہ میرا اللہ بنائے گا

بیشک جس کے لیے اللّٰه کی ذات کافی ہو
اس کو کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں پڑتی

سر پر دوپٹہ رکھنے سے عورت
اللہ پاک کے سائے میں رہتی ہے

ہر بندہ چاہتا ہے میرا رب مجھ سے راضی رہے
مگر خود رب سے راضی نہیں ہوتا

فکر دنیا کر کے دیکھا فکر عقبی کر کے دیکھ
سب کو اپنا کر کے دیکھا رب کو اپنا کر کے دیکھ

اللہ کی محبت میں گرنے والے آنسو کا قطرہ بیشک بہت چھوٹا ہوتا ہے
مگر
اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے

جس نے جان بوجھ کر ایک نماز چھوڑی اس کا نام جہنم کے اس دروازے پہ لکھا جاے گا
جس سے وہ داخل ہوگا

رب کہتا ہے کسی کو تکلیف دے کر مجھ سے اپنی خوشی کی دعا مت کرنا
لیکن کسی ایک پل کی خوشی دیتے ہو تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا

میرا رب ہی ہے جو ہر مشکل کو آسانی میں بدلتا ہے

مصیبت انسان کو پریشان کرنے کے لیے نہیں
بلکہ انسان کو بیدار کرنے کيلئے آتی ہے
تاکہ انسان کا رابطہ اپنے رب سے برقرار رہے
Conclusion: Embrace the Wisdom of Islamic Quotes in Urdu
In the end, the 100 Best Islamic Quotes in Urdu are not just beautiful words — they’re strong tools that assist us in leading our lives with belief, endurance, and hope. They remind us that we’re never alone in any problem, and Allah’s guidance is always accessible to us.
Every quote has eternal wisdom that can shift your mindset and behavior. By introducing these quotes in your life, you are opening yourself up to peace, wisdom, and blessings in your mind and heart. Don’t merely read these quotes — let them motivate you to make positive changes.
Recall, words are powerful. Utilize these Islamic quotes to reinforce your relationship with Allah, spread positivity around you, and remind yourself of faithfulness and gratitude.
Thank You
Thanks for browsing through the 100 Best Islamic Quotes in Urdu. We hope these quotes inspire you, motivate you, and provide the divine wisdom to strengthen you daily. May these immortal words direct your actions, fill your heart with love, and bring you closer to Allah’s blessings. Keep seeking wisdom and stay blessed.
FAQs
Q1: What are Islamic Quotes in Urdu? Islamic quotes in Urdu are wise words from the Quran, Hadith, and other Islamic scriptures translated into the Urdu language. They provide spiritual guidance, life lessons, and inspiration to Muslims.
Q2: How can Islamic Quotes in Urdu assist me in my everyday life? Reading Islamic quotes daily can develop a healthy attitude, reinforce belief, and offer direction in difficult moments. They alert you to remain patient, thankful, and believe in Allah’s plan.
Q3: Where can I find additional Islamic Quotes in Urdu? You can find more Islamic quotes in Urdu in Islamic books, websites, and apps. Many social media accounts also post daily quotes in Urdu to motivate and assist you along your spiritual path.
Q4: Are these Islamic Quotes motivational only? Far from it. While most are motivational, Islamic quotes offer more guidance on different aspects of life, such as patience, gratitude, forgiveness, and values in the family. They encourage spiritual growth and emotional health.
Q5: How do I apply these Islamic Quotes to my life? Begin by reading one Islamic quote a day and meditating on its meaning. Apply the knowledge gained to enhance your daily activities, increase your faith in Allah, and have a positive and concentrated mindset on your objectives.
