“Selfish Quotes”
Introduction:Hello Dear!
Welcome to “51 Selfish Quotes” – this is a small book with strong and true words. These quotes talk about: Selfish people Fake friends Selfish love Broken trust Hurt feelings Sometimes, people think only about themselves. They use others and walk away. These quotes will help you understand them. They are short, powerful, and full of truth. You may read them and say, “Yes! This happened to me too.”
Description: What’s Inside?
In this book, you will read 51 quotes about: Selfish lovers Fake friendships People who break your trust Sad and painful truths Healing and staying strong These quotes are: Easy to read Easy to understand Good for your heart You can use them for: Whatsapp status Facebook posts Instagram captions Sending to someone who hurt you Reading when you feel sad, angry, or alone These words will help you feel strong again.

وابستہ کریں کس سے ہم اپنی امیدیں
اس دور میں ہر شخص وفا بھول گیا ہے

دنیا میں بولی جانی والی سب زبانوں میں سے میٹھی زبان مطلب کی ہے

مطلب کی یاری تھی
مطلب تک ہی تھی

کوئی نہیں کسی کا یہاں سب کو فائدے کی لگی بیماری ہے
لالچ سے چل رہی یہ دنیا سب مطلب کی رشتہ داری ہے

لوگ بہت اچھے ہیں
لیکن صرف اپنے مطلب تک

مطلب بہت وزنی ہوتا ہے
جب نکل جاتا ہے رشتے بے وزن ہو جاتے ہیں

کچھ لوگوں کے سینے میں دل کی جگہ کلکولیٹر ہوتا ہے ہاتھ ملانے سے
پہلے حساب لگا لیتے ہیں اس بندے سے کتنا فائدہ اٹھانا ہے

کہا ملتِی ہے وفا اِن مٹی کے انسانوں سے
” اقبال “
یہ لوگ بغیر مطلب کے خُدا کو بھی یاد نہیں کرتے

وقت ہی نہ رہا کسی سے وفا کرنے کا
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھتے ہیں

بدل جاتے ہیں وہ لوگ وقت کی طرح
جنہیں حد سےزیادہ وقت دے دیا جائے

Selfish Quotes
پھر یوں ہوا کے جب بھی ضرورت پڑی مجھے
ہر شخص اتفاق سے مصروف ہو گیا

یہ لوگ آپ سے نہیں آپ کے وقت کے ساتھ ہاتھ ملاتے ہیں

اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں
میرے جنازے میں بھی آنٔینگے
لوگ صرف اپنے ثواب کی خاطر

سب ایک جیسے ہوتے ہیں
بس ڈسنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے

لوگ سخت مزاج اس وقت ہو جاتے ہیں
جب اس کی نرم مزاجی کا لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں

ہزاروں رنگ ہے دنیا کے یہ نفرت سے نہیں خالی
معیار ،معیار کرتے ہیں لوگ منافکت کے ہے یہ سب مالی

ضرورت سے زیادہ وقت اور عزت دینے سے لوگ بدل جاتے ہیں

ہمیں کسی بھی حال میں لوگوں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے
کیونکہ جب جب وقت بدلتا ہے تب تب لوگ بدل جاتے ہیں

مطلب کی کشتی پر سوار لوگ بہت جلد مخلص لوگوں سے بچھڑ جاتے ہیں

یہ دنیا کے لوگ یہ دنیا داریاں
یہ حماقتیں یہ محبتیں یہ دوستیاں
سارے کرتے ہیں طواف مطلب کے
ہر بات میں چھپی ہیں گہرائیاں

یہ تو فطرت ہے انسان کی
بارش ختم ہونے پر چھتری بوجھ لگتی ہے

زندگی کی بھیڑ میں ہم نے اکثر
لوگوں کو مسکرا کر بدلتے دیکھا

سوکھے ہونٹوں سے ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں
پیاس بجھ جائے تو پھر لہجے بھی بدل جاتے ہیں

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں

بہت ناز تھا مجھے اپنے چاہنے والوں پر
میں عزیز سب کو تھا مگر ضرورتوں کے لیے

کون کہتا ہے رنگ صرف گرگٹ بدلتا ہے
انسانوں سے زیادہ تیزی سے رنگ کوئی نہیں بدلتا

منہ پر کڑوا بولنے والے کبھی دھوکہ نہیں دیتے
ڈرنا تو ان سے چاہیئے جو دل میں نفرت پالتے ہیں اور وقت کیساتھ بدل جاتے ہیں

مطلبی لوگوں کا دنیا پر کچھ یوں اثر ہوا کہ سلام بھی کرو تو لوگ سمجھتے ہیں کچھ کام ہوگا

جوتے گھس کر بنائی گئی پہچان اور جوتے چاٹ کر بنائی گئی پہچان میں زمین آسمان کا فرق ہے

میں بے حد ضروری تھا اس کے لیے
رہی اس کو جب تک ضرورت میری

بہت سوچھا بہت دیکھا بہت پرکھا
سچ میں اپنے سوا کوئی اپنا نہیں

کبھی کسی سے پیار نہ کرنا
کیونکہ یہ بے وفاؤں کی دنیا ہے
جہاں ملتے تو سبھی
مگر اپنے مطلب کی خاطر

میری چوکھٹ سے ملا کرتا تھا جن کو سورج
اب وہ خیرات میں دیتے ہیں اجالا مجھ کو

سستی چیونگم اور گھٹیا لوگ
شروع میں ہی میٹھے لگتے ہیں

جدید تحقیق کے مطابق
دنیا گول نہیں مطلبی ہے

ابھی تو اور بھی مطلب تھے مجھ میں
..بیوقوف، تم ایک ہی نکال کر چل دیئـے

بدلا جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے
گرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی؟

تلخ حقیقت
آج کے دور میں تعلق صرف فرصت کے ہیں

کوئی اپنا ہوتا تو اس سے شکوہ کرتے
سب لوگ مطلب کی خاطر چاہتے ہیں

آج کل لوگ آدھے رشتے اس لیے نبھا رہے ہیں کہ
کام پڑ سکتا ہے

ترقی کی فصل ہم بھی کاٹ لیتے
اگر تھوڑے سے تلوے چاٹ لیتے

آج کل کی یاری ٹشو سے کم نہیں
لوگ استعمال کر کے چھوڑ دیتے ہیں

احسان فراموش اور مطلب پرست انسان سب کچھ حاصل
ہونے کے باوجود تنہا اور بے سکون رہتا ہے

دنیا کا دستور ہی ایسا ہے
ساتھ وہاں تک مطلب جہاں تک

پہلے لوگ دل سے بات کرتے تھے
اب موڈ اور مطلب سے بات کرتے ہیں

کبھی کسی سے پیار نہ کرنا
کیونکہ یہ بے وفاؤں کی دنیا ہے
جہاں ملتے تو سبھی
مگر اپنے مطلب کی خاطر

مطلبی زمانہ ہے
نفرتوں کا قہر ہے
یہ دنیا دکھاتی شہد ہے
پلاتی زہر ہے

آنسو نکل پڑے ہیں زندگی کے اس سفر میں
جدھر دیکھو مطلب کی محبت ہے اور مقصد کی دوستیاں

محبت دیکھ لی ہم نے زمانے بھر کے لوگوں کی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں

ہر شخص با اصول ہر شخص باضمیر
صرف اپنی ذات تک ذاتی مفاد تک

سب مطلب کی بات سمجھتے ہیں
کاش کوئی بات کا مطلب سمجھتا

باتیں کرنے لگے ہو میٹھی میٹھی
مجھ سے کوئی کام پڑ گیا ہے کیا؟
Conclusion: Last Words from the Heart
Life is full of lessons. Some people come to love you, and some come to use you.
Some stay true, and some are just selfish, fake, or full of lies.
But remember this:
Your heart is precious. Your feelings matter.
Don’t let selfish people, fake friends, or toxic love break your spirit.
These quotes are not just words ,they are truth, healing, and strength.
Keep them close. Read them when your heart feels heavy.
And never forget:
You deserve real love, honest people, and peace in your life.
Thank you for being here.
Be strong. Be kind. And most of all, be good to yourself.
Thank You: A Warm Hug for You
Thank you so much for reading “51 Selfish Quotes.” We made this with love for people who are feeling sad, used, or heartbroken. You are not weak. You are not alone. You are strong. You are healing. We hope these words touch your heart and give you peace, courage, and maybe a small smile You deserve love, care, and real people in your life.
FAQs: Some Simple Questions
Q: Who can read these quotes?
A: Anyone! If someone hurt you, cheated you, used you, or lied to you , this is for you.
Q: Can I post these on social media?
A: Yes! These quotes are great for Whatsapp, Facebook, Instagram, or any status or story.
Q: Are these quotes only about love?
A: No, they are about love, friendship, family, trust, and real-life pain.
Q: I don’t understand big English. Can I read this?
A: Yes, all quotes use very simple words. Anyone can read and understand.
Q: Can I share these quotes with others?
A: Of course! These quotes are meant to be shared. Let others feel strong too.
