Love Quotes Urdu

نہ سمیٹ سکوگے قیامت تک جسے تم
کسم تمہاری تمھیں اتنی محبّت کرتے ہے

تم مجھے کبھی دل سے کبھی آنکھوں سے پکارو
یے ہونٹوں کے تکلّف توہ زمانے کے لئے ہے

مجھے نہ ستاؤ اتنا کی میں روٹھ جاؤں تم سے
مجھے اچھا نہیں لگتا اپنی سانسوں سے جدا ہونا

چھیڑتی ہے کبھی لب توہ کبھی رخساروں کو
تم نے زلفوں کو بہت سر پر چڑھا رکھا ہے

پوچھتے ہے مجھ سے شایری لکھتے ہو کیوں
لگتا ہے جیسے آئینہ دیکھا نہیں کبھی

لاکھوں حسین ہے اس دنیا میں تیری طرح
کیا کریں ہمیں توہ تیری روح سے پیار ہے

آپکا چہرہ حسین گلابوں سے ملتا جلتا ہے
نشہ پینے سے زیادہ تمکو دیکھنے سے چڑتا ہے

تم نہیں ہوتے ہو توہ بہت کھلتا ہے
پیار کتنا ہے تم سے پتا چلتا ہے

لوگوں نے روز ہی نیا کچھ مانگا ہے خدا سے
ایک ہم ہی ہے جو تیرے خیال سے آگے نہ گئے

کس کس طرح چھپاؤں اب میں تمھیں
میری مسکان میں بھی تم نظر آنے لگے ہو

یے کیسا سلسلہ ہے تیرے اور میرے درمیان
فاصلے توہ بہت ہے پر محبّت کم نہیں ہوتی

ایک چاہت ہے صرف آپکے ساتھ جینے کی
ورنہ محبّت توہ کسی کے ساتھ بھی ہو سکتی ہے

جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہیں
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے

میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے
__ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو __ادھورے رہتے

مسکرانے لگے ہر سمت محبت کے چراغ
تیرے چہرے کا تصور بھی بڑے کام کا ھے۔

جن کے خیالوں سے لبوں پہ تبسم چھائے
جانے کیا عالم ہو جب وہ سامنے آئے

اس مرد سے حسین کوئی نہیں ہو سکتا
جسے آتا ہوں محبت کو پاک رکھنا

تیرا مغرور ہو جانا بجا تھا
مجھے تجھ سے محبت جو ہو گئی تھی

میں محبت ہوں مہکتی بہار سی تم عشق ہو میرے ہر سو رہو

ہم سے ملنے میں اک خرابی ہے
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم

تم کہہ کر دیکھو تیری سن لے شاید
دل تو میرا ہے مگر میری مانتا نہیں

ہم اس موڑ پہ آپہنچے ہیں محبت میں
جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے

آپ کے دل میں قید ہے سانسیں ہماری
دھڑکتے رہا کرو ورنہ مر جائیں گے ہم

آنکھوں کی چمک پلکوں کی شان ہو تم
چہرے کی ہنسی لبوں کی مسکان ہو تم
دھڑکتا ہے دل بس آپ کی آرزو میں
پھر کیسے نہ کہوں میری جان ہو تم

تم سے ہی تھی تم سے ہی ہے
محبت جو تھی محبت جو ہے

محبت میں ادھورے پن کا میں نہیں قائل
مجھ کو چاہو تو میری جان مکمل چاہو

اک شہر ایسا بنانے کی آرزو ہے مجھے
جہاں لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو

محبت کرنے والوں کے لئے کبھی کچھ بھی ممکن ہوتا ہے

محبت کا رنگ ہمیشہ روشن رہے گا
چاہے دن ہو یا رات

کوئی آیت ایسی مل جائے
میں ورد کروں اور تو مل جائے

کہہ دیتی ہوں ویسے میرا کہنا نہیں بنتا
اس دل کے علاوه تیرا کہیں رہنا نہیں بنتا

اچھا لگتا ہے محبت سے پکارے کوئی
میرے الجھے ہوئے بالوں کو سنوارے کوئی
میرے ہاتھوں میں لیے ہاتھ مُجھے تکتا رہے
میرے پہلو میں گھڑی بھر تو گزارے کوئی


مجھے پسند ہی نہیں ہے محبتوں میں کمی
میں تو لفظ بھی گنتا ہوں اس کی باتوں کے