124 Best Motivational Ahadees in Urdu

Ahadees in Urdu

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

سب سے پہلے جو چیز انسان کے ترازو ئے اعمال میں رکھی جائے گی وہ انسان کا

وہ خرچہ ہوگا جو اس نے اپنے گھر والوں پر کیا ہوگا

(الحدیث)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

اللہ تعالی فرماتا ہے کہ اے ابن ادم تو خرچ کرتا جا میں تجھے دیتا جاؤں گا

(بخاری)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

صدقہ کو حقیر نہ جانو کیونکہ اس کا ایک دانہ بھی قیامت میں پہاڑ جتنا وزن رکھتا ہے

(حضرت عائشہ)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

مومن کا مرض اس کی خطاؤں کا کفارہ ہوتا ہے

(الحدیث1322)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

مومن نہ تو طعنہ کرنے والا ہوتا ہے اور نہ لعنت کرنے والا اور نہ فحش بکنے والا زبان دراز

(ترمذی عن عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

مسلمان کی ناحق بے عزتی کرنا سود کھانے سے بھی بڑا گناہ ہے

(ابو داؤد)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

حسد سے اپنے آپ کو بچاؤ اس لئے کہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑی کو۔
(ابو داؤد)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

تم میں سے جب کوئی شخص کچھ کھانا چاہے تو داہنے ہاتھ سے کھائے اور جب کوئی

چیز پینا چاہے تو داہنے ہاتھ سے پیے۔
(مسلم شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جو عورت بغیر کسی عزر معقول کے شوہر سے طلاق مانگے۔ اس پر جنت کی خوشبو حرام ہے۔
(ترمزی شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کے ماں باپ بیٹے

اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔
(بخاری و مسلم)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

قیامت اس وقت آئے گی جب زمین پر کوئی اللہ اللہ کہنے والا نہیں رہ جائے گا۔
(مشکوٰۃ۔ ابو داؤد)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

مسلمان کو گالی دینا فسق و گناہ ہے۔

(بخاری شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
گناہ سے توبہ کرنے والا اس شخص جیسا ہے جس نے کوئی گناہ کیا ہی نہ ہو۔
(سنن ابن ماجہ 4250)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ میرے قریب وہ شخص ہوگا

جس نے سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجا ہے۔
(ترمزی شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

اللہ تعالی کے نزدیک تمام آبادیوں میں محبوب ترین جگہیں اس کی مسجدیں ہیں

اور بدترین مقامات بازار ہیں۔
(مسلم شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

انسان کا اپنی زندگی کے ایام میں ایک درہم صدقہ کرنا مرنے کے وقت

سو درہم صدقہ کرنے سے بہتر ہے۔
(ابو داؤد)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

تم میں بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن کو سیکھا اور دوسروں کو سکھایا۔

(بخاری شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جس بدن کو حرام غذا دیں گئی وہ جنت میں داخل نہ ہوگا۔

(مشکوٰ ۃ)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جو آدمی سود کا ایک درہم جان بوجھ کر کھائے اس کا گناہ چھتیس بار زنا کرنے سے زیادہ ہے۔
(مشکوٰۃ شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جو شخص قرض دار کو مہلت دے یا قرض معاف کردے تو اللہ تعالی اس کو قیامت کے

دن کی سختیوں سے محفوظ رکھے گا۔
(مسلم شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

مومن کی جان اپنے قرض کے سبب معلق رہتی ہے۔ جب تک کہ اس کا قرض ادا نہ کر دیا جائے۔
(مسلم شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جو عورت اس حال میں انتقال کرے کہ اس کا شوہر اس سے راضی اور خوش ہے

تو وہ عورت جنتی ہے۔
(ترمزی شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
بے شک ہر نماز اپنے سے پہلے والے گناہوں کو مٹا دیتی ہے۔

(مسند احمد 1022)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
زیادہ مت ہنسو کیونکہ زیادہ ہنسنے سے دل مردہ ہوجاتا ہے۔

(ابن ماجہ 4193)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

سفید کپڑے پہنا کرو اس لیے کہ وہ بہت پاکیزہ اور پسندیدہ ہے۔

(مشکوۃ شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جب کسی کو جماہی آئے تو اپنا ہاتھ منہ پر رکھ لے کیونکہ شیطان میں گھس جاتا ہے۔

(مسلم شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

سلام میں پہل کرنے والا غرور و تکبر سے پاک ہے۔

(بیہقی)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

آپس میں مصافحہ کیا کرو اس سے کینہ دور ہوگا۔

(ترمزی شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جب دو مسلمان آپس میں ملتے ہیں اور مصافحہ کرتے ہیں تو ان دونوں کے جدا ہونے سے

پہلے ان کو بخش دیا جاتا ہے۔

(ترمزی شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا جس کا پڑوسی اس کی آفتوں سے محفوظ نہ ہو۔

(مسلم شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جب بندہ جھوٹ بولتا ہے تو اس کی بدبو سے فرشتہ ایک میل دور ہٹ جاتا ہے۔

(ترمزی شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

مسلمانوں میں کامل ایمان والے وہ لوگ ہیں جن کے اخلاق اچھے ہیں۔

(ابو داؤد)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بےعزتی کریے۔

(سنن ابو داود)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
چار باتیں انبیاء ورسل کی سنت میں سے ہیں: حیا کرنا، عطر لگانا، مسواک کرنا اور نکاح کرنا۔
(ترمزی شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

جب تم میں سے کسی شخص کو کوئی مصیبت پہنچے، تو وہ میری مصیبت یاد کرلے

کیونکہ یہ سب سے بڑی مصیبت ہے۔

(السلسلہ الصحیحہ 3217)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ اور پاکیزہ ہے۔

(صحیح بخاری 1894)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

میری امت کے لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی،جب تک وہ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے۔

(صحیح بخاری 1975)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جنت میں ایک دروازہ ہے جس کا نام ریان ہے
اس دروازے سے صرف روزے دار ہی داخل ہو سکتے ہیں
اور کوئی نہیں
(بخاری شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

.آدمی کی بہترین خوراک وہ ہے جو وہ اپنی محنت سے کما کر کھائے
(سنن نسائی 4456)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ایمان کے چار شعبے ہیں’ ان میں بلند ترین اور سب سے اعلی شعبہ لا الہ الا اللہ اور

سب سے ادنی شعبہ راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹانا ہے۔
(مسند احمد 5422)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو شخص اللہ کی رضا کی خاطر مسجد بناتا ہے تو اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔

(مشکاۃ المصابیح)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:فرمان نبی صلی اللہ علیہ وسلم
بکری کی عزت کرو اور اس سے مٹی جھاڑو کیونکہ وہ جنتی جانور ہے۔

(مسند الفردوس)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جس نے حسن اور حسین رضی اللہ عنہما سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور

جس نے ان سے دشمنی رکھا اس نے مجھ سے دشمنی رکھا۔
(سنن ابن ماجہ143)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ عاشورء کے دن کا روزہ ایک سال پہلے کے گناہ مٹا دے گا۔
( جامع ترمزی 752)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:اللہ کے نبی نے ارشاد فرمایا

میری شفاعت میری امت کے اسی شخص کے لیے ہے جو میرے گھرانے سے محبت رکھنے والا ہو۔
(جامع صغیر)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو شخص مجھے زبان اور شرمگاہ کی حفاظت کی ضمانت دے دے تو میں اسے جنت کی

ضمانت دیتا ہوں۔
(مشکاۃ المصابیح 4812)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

:فرمان مصطفی

مجھ پر درود پاک پڑھنا بروز قیامت پل صراط کی تاریکی میں نور ہوگا۔
(القول البدیع)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ سے پناہ مانگا کرو آزمائش کی

مشقت، بدبختی کی پستی، برے خاتمے اور دشمن کے ہنسنے سے۔
(صحیح بخاری 6616)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

چغل خور جنت میں نہیں جائےگا۔

(بخاری شریف، مسلم)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اپنی نفل نماز اپنے گھروں میں پڑھا کرو، انہیں قبرستان نہ بناؤ۔

(مشکاۃ المصابیح 714)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جو شخص پابندی سے استغفار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لئے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔

(حضرت علی)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جب اللہ کسی بندے کو پسند کرتا ہے تو اس پر خوب ازمائش ڈالتا ہے

(الحاکم)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جھوٹ چہرے کو سیاہ کرنے والا ہے

(ابو داؤد)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

مسلمانوں اپنے گھر میں اکثر قران مجید پڑھتے رہا کرو کیونکہ جس گھر میں

قران مجید نہیں پڑھا جاتا اس میں خیر و برکت نہیں ہوتی

(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جس گھر میں قران پڑھا جاتا ہے وہ اسمان والوں کو ایسا دکھائی دیتا ہے

جیسا کہ زمین والوں کو ستارے دکھائی دیتے ہیں

(الحدیث)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

ایک وقت ایسا ائے گا کہ دین پر قائم رہنا اتنا مشکل ہوگا جتنا ہاتھ میں چنگاری پکڑنا

(ترمذی شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

مسلمان کا اپنے اہل خانہ پر خرچ کرنا بھی صدقہ ہے

(بخاری شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

نظر کا لگنا حق ہے اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت لے جانے والی ہوتی تو وہ نظر ہوتی

(صحیح مسلم2188)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم کسی کی کمزوریوں کی تلاش میں نہ رہا کرو

اور جاسوسوں کی طرح کسی کے عیب معلوم کرنے کی کوشش بھی نہ کرو

(صحیح بخاری6064)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

ہر چیز تکبیر سے ہے یہاں تک کہ عاجز ہونا اور ہوشیار ہونا بھی تقدیر میں ہے

(مسلم عن ابن عمر)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے اور کافر کے لیے جنت ہے

(صحیح مسلم7606

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

میں تمہیں اس ادمی کی پہچان بتاتا ہوں جس پر جہنم کی اگ حرام ہے اور وہ اگ

پر حرام ہے یہ وہ ادمی ہے جو نرم و مزاج نرم و طبیعت ہو اور نرمی سے بات کرنے والا ہو

(ترمذی)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

باپ سے منہ نہ پھیرو جس نے اپنے باپ سے منہ پھیرا اس نے کفر کیا

(بخاری شریف حدیث شریف6768)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے تھے اے اللہ مجھے بری عادتوں برے کاموں

بری خواہشوں اور بری بیماریوں سے بچا

(صحیح سنن ترمذی3591)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری چاہت اور خواہش ہے

کہ میری امت کے ہر فرد کے دل میں سورہ یاسین ہو

(الحدیث)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

حضور پر نور نے ارشاد فرمایا جو دن کی شروع میں سورہ یاسین پڑھ لے تو

اس کے تمام ضروریات پوری ہوں گی

(کتاب فضائل قران 2)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

صبح کا اغاز صدقے سے کیا کرو کیونکہ مصیبت صدقے سے اگے قدم نہیں بڑھاتی

(باب الزکوۃ شعب الایمان)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

اقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بیٹیوں کو برا مت سمجھو بے شک وہ محبت کرنے والی ہیں

(مسند امام احمد بن حنبل)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیوی کی کمزوریاں تلاش کرنے سے منع فرمایا ہے

(صحیح مسلم4969)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

اگر لوگوں کو فجر اور عشاء کی نماز کا ثواب معلوم ہو جائے تو گھٹنوں کے بل گھسیٹتے ہوئے

مسجد میں آئیں گے

(بخاری)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

اللہ تعالی نے میری امت کے وسوسوں یا دل کے خیالات کو معاف کر دیا ہے

جب تک انسان اس پر عمل نہ کرے یا زبان سے نہ نکالے

(بخاری)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

کسی کو نیکی کی تلقین کرنا صدقہ ہے اور کسی کو برائی سے روکنا بھی صدقہ ہے

(صحیح مسلم حدیث1671)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

اسانی پیدا کرو تنگی نہ پیدا کرو لوگوں کو تسلی دو نفرت نہ دلاؤ

(صحیح بخاری6125)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

انسان کا ہر عمل اس کے لیے ہے مگر روزہ اللہ کے لیے ہے

(بخاری شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

لوگوں پر اسانی کرو سختی نہ کرو اور خوشی سے بات کرو نفرت نہ دلاؤ

(بخاری جلد اول کتاب العلم حدیث نمبر69)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

صدقہ سائل کے ہاتھ سے پہلے اللہ کی بارگاہ میں جاتا ہے

(ابن کثیر428/5)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب دعا کرتے تھے تو تین بار کرتے تھے اور جب کچھ

مانگتے تھے تو تین بار مانگتے تھے

(مسلم شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جنت میں ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل چڑیوں کی طرح نرم ہوں گے

( صحیح مسلم شریف حدیث نمبر2840)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

اللہ تعالی ماں باپ کو ستانے کا گناہ نہیں بخشے گا

(بہقی ان ابوبکر صدیق)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

ماں کا حق ادا کرتے رہو قسم ہے اللہ کی اگر تم اپنا گوشت کاٹ کر اسے دے ڈالو

جب بھی اس کا چوتھائی حق ادا نہ ہوگا

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

اچھی بات کہنا خاموشی سے بہتر ہے اور خاموش رہنا بری بات کہنے سے بہتر ہے

(شعب الایمان4993)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

ہر انسان سے غلطی ہوتی ہے اور غلطی کرنے والوں میں بہترین وہ ہے جو توبہ کرے

(ابن ماجہ صفحہ689)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہو کرو

(مسلم)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

تم ایسے آدمی کے پاس نہ جاؤ جو غیب کے علاوہ علم کا دعوی کرنے والا ہو

(صحیح مسلم)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

قبروں کو سجدہ گاہ نہ بناؤ

(صحیح مسلم)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

لذتوں کو ختم کرنے والی موت کو کثرت سے یاد کیا کرو

(صحیح بخاری)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

دنیا میں ایسے رہو جیسے اجنبی یا مسافر

(صحیح بخاری)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

سب سے پہلے جو چیز انسان کے ترازو ئے اعمال میں رکھی جائے گی وہ انسان کا

وہ خرچہ ہوگا جو اس نے اپنے گھر والوں پر کیا ہوگا

(الحدیث)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

مومن کی بہترین سحری کھجور ہے

(سنن ابی داؤد2345)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

اللہ تعالی فرماتا ہے کہ اے ابن ادم تو خرچ کرتا جا میں تجھے دیتا جاؤں گا

(بخاری)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

خیرات کیا کرو صدقہ تم کو دوزخ کی اگ سے چھڑانے کا ذریعہ ہے

(بہقی)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

صدقہ کو حقیر نہ جانو کیونکہ اس کا ایک دانہ بھی قیامت میں پہاڑ جتنا وزن رکھتا ہے

(حضرت عائشہ)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

مومن کا مرض اس کی خطاؤں کا کفارہ ہوتا ہے

(الحدیث1322)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

نماز وہ واحد حکم ہے جسے اللہ نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیں اتارا بلکہ اپنے

محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا

(نماز)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

ہمارے اور کافروں کے درمیان فرق نماز ہے جس نے نماز چھوڑ دی اس نے کفر کیا

(صحیح مسلم)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

میت کو زندہ کے رونے سے عذاب دیا جاتا ہے

(صحیح مسلم)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

تم کسی کی کمزوریوں کو تلاش میں نہ رہا کرو اور جاسوسوں کی طرح کسی کے عیب

معلوم کرنے کی کوشش بھی نہ کرو

(صحیح بخاری6064)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جب تم تین آدمی ہو تو دو آدمی اپنے ساتھی کو چھوڑ کر اپس میں سرگوشی نہ

کیا کرو کیونکہ اس سے اس کی دل آزاری ہوتی ہے

(صحیح مسلم حدیث نمبر5697)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

مومن نہ تو طعنہ کرنے والا ہوتا ہے اور نہ لعنت کرنے والا اور نہ فحش بکنے والا زبان دراز

(ترمذی عن عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جب تمہاری اولاد بولنا شروع کرے تو سب سے پہلے لا الہ الا اللہ سکھاؤ

(ترمذی)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

اذان اور اقامت کے درمیان دعائیں رد نہیں ہوتی لہذا دعا مانگا کرو

(بخاری)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

میری امت کے تمام لوگوں کے گناہ اللہ تعالی بخش دے گا سوائے ان لوگوں کے جو گناہ

کر کے لوگوں کو فخر سے بتائیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا ہے

(بخاری)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

اگر تم گناہ کرو یہاں تک کہ تمہارے گناہ آسمان تک پہنچ جائیں پھر تم توبہ کرو

تو اللہ تمہیں ضرور معاف کرے گا

(ابن ماجہ4248)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ عرب کی سرزمین دوبارہ چرا گاہوں اور نہروں میں بدل جائے گی

(صحیح مسلم2339)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جو آدمی غصے کو پی جاتا ہے اور غصہ کرنے پر قادر بھی ہوتا ہے

اللہ اس کے دل کو ایمان سے بھر دیتا ہے

(سنن ابی داؤد)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

بخار جہنم کی بھاپ کے اثر سے ہوتا ہے اسے پانی سے ٹھنڈا کر لیا کرو

(صحیح بخاری3263)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

مسلمان کی ناحق بے عزتی کرنا سود کھانے سے بھی بڑا گناہ ہے

(ابو داؤد)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جنت میں نہ کوئی مکار آدمی داخل ہوگا نہ بخیل اور نہ لوگوں پر احسان جتانے والا

(ترمذی)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

لوگوں میں بدترین شخص وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے حق میں تنگی کرنے والا ہو

(کنز الاعمال)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

زمانہ جلدی جلدی گزرے گا اور دین کا علم دنیا میں کم ہو جائے گا

دلوں میں بخیلی سما جائے گی اور لڑائی بڑھ جائے گی

(بخاری6037)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

ہر امت کے لیے ایک فتنہ(ازمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے

(جامع ترمذی)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

قبروں پر نہ بیٹھو اور نہ ہی ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھو

(صحیح مسلم2250)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

میں نے جنت میں دیکھا کثرت سے وہ لوگ ہیں جو دنیا میں فقیر تھے

(بخاری و مسلم)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

بے شک اللہ تعالی فحش اور فحاشی کو پسند نہیں کرتا

(مسلم شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

اللہ اس کے چہرے کو تر و تازہ رکھتا ہے جو حدیث سنے اور آگے بڑھائے

(صحیح مسلم)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

آدمی کے جھوٹ ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے

کہ وہ ہر سنی سنائی بات کو آگے بیان کر دے

(صحیح مسلم8)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

اللہ تعالی گناہ کو گناہ سے نہیں مٹاتا بلکہ وہ گناہ کو اچھائی

اور نیکی سے مٹاتا ہے آلودگی سے کبھی الودگی دور نہیں ہوتی

(مسند احمد3672)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

موسم سرد کو مرحبا ہو کہ اس میں رحمت نازل ہوتی ہے

(کنز الاعمال32513)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں جب تم بیمار کے پاس جاؤ

تو اسے اپنے لیے دعا کی طلب کرو کیونکہ بیمار کی دعا ایسی ہے جیسے ملائکہ کی دعا

(ابن ماجہ)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب عورت اپنے خاوند کے سوا

کسی غیر کے لیے زینت کرے تو وہ اس کے لیے اگ ہوا عیب ہے

(کنز الاعمال)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

جو شخص اچھی طرح وضو کرے اور اس کے بعد فرض نماز پڑھے

تو اس کے ایک نماز سے دوسری نماز پڑھنے تک کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں

(صحیح مسلم7086)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا

کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ; کون سا عمل

اللہ کے سب سے زیادہ محبوب ہے ارشاد فرمایا وقت پر نماز پڑھنا

(بخاری شریف)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

نماز نور ہے اور صدقہ دلیل ہے اور صبر روشنی ہے اور قران تیری دلیل ہے

(صحیح مسلم534)

Ahadees in Urdu
Ahadees in Urdu

کامل مومن وہ ہے جو خوش اخلاق ہو اور گھر والوں سے نرم سلوک کرنے والا ہو

(ترمذی)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top