Aqwal E Zareen

Aqwal E Zareen
Aqwal E Zareen

دوست وہ ہے جو دوست کا ہاتھ اس کی پریشانی اور تنگی میں پکڑتا ہے

(شیخ سعدی)

Aqwal E Zareen
Aqwal E Zareen

دن تو صرف تین ہیں ایک کل جو گزر گیا ایک آج جو عمل کا دن ہے ایک آنے والا کل

(شیخ عبدالقادر جیلانی)

Aqwal E Zareen
Aqwal E Zareen

تمہیں اس دن پر رونا چاہیے جو نیکی کے بغیر گزار دیا

(حضرت ابوبکر صدیق)

Aqwal E Zareen
Aqwal E Zareen

اپنا بوجھ دوسروں پر نہ ڈالو خواہ کم ہو یا زیادہ

(حضرت عثمان غنی)

Aqwal E Zareen
Aqwal E Zareen

کسی کے لیے یہ زیبہ نہیں کہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا رہے اور دعا کرے

کہ اے خدا رزق دے خدا آسمان سے سیم و زر کی بارش نہیں کرتا

(حضرت عمر فاروق اعظم)

Aqwal E Zareen
Aqwal E Zareen

تین عورتوں سے ہمیشہ دور رہو تمہیں کنگال کر دیں گی
جھوٹی عورت جو ہمیشہ تمہیں دھوکے میں رکھے گی
بخیل عورت جو اپنے تھوڑے سے نفع کے لیے تمہارا بہت سا نقصان کر دے گی
بد عمل عورت جو تمہیں ایک نوالے پر بیچ ڈالے گی
(امام غزالی)

Aqwal E Zareen
Aqwal E Zareen

کوئی شخص روزی اپنی لیاقت اور طاقت سے نہیں حاصل کرتا اللہ سب کا رازق ہے

(شیخ سعدی)

Aqwal E Zareen
Aqwal E Zareen

جو شخص لالچ کی جڑ کو کاٹ دیتا ہے وہ اپنے جسم کو حرام سے آزاد کر دیتا ہے

(شیخ عبدالقادر جیلانی)

Aqwal E Zareen
Aqwal E Zareen

جس انسان کو سال بھر میں کوئی تکلیف کوئی رنج نہ پہنچے

تو وہ جان لے مجھ سے میرا رب ناراض ہو گیا ہے

(حضرت عثمان غنی)

Aqwal E Zareen
Aqwal E Zareen

جس کی پرہیزگاری کم ہو جاتی ہے اس کا دل مردہ ہو جاتا ہے

(حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ)

Aqwal E Zareen
Aqwal E Zareen
باپ ایک کتاب ہے جس پر تجربات تحریر ہوتے ہیں اسے اپنے سے دور مت رکھو
(حضرت ابوبکر صدیق)
Aqwal E Zareen
Aqwal E Zareen

خاموش رہو صرف خدا ہی تمہارے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے

(مولانا رومی)

Aqwal E Zareen

جوانی میں ہی توبہ کا لطف ہے بڑھاپے میں اگر توبہ نہیں کرے گا تو کیا کرے گا۔

(خواجہ نظام الدین اولیاء)

Aqwal E Zareen

جب تک دل ٹوٹے گا نہیں دل میں روشنی کیسے داخل ہوگی

(جلال الدین رومی)

Aqwal E Zareen

دنیا جیب میں رکھنے کی چیز ہے دنیا ہاتھ میں رکھنے

کی چیز ہے لیکن دل میں رکھنے کی چیز ہرگز نہیں

(شیخ عبدالقادر جیلانی)

Aqwal E Zareen

خاموشی سمندر ہے اور گفتگو نہر کی طرح ہے تجھے

سمندر تلاش کر رہا ہے تو نہر کی تلاش نہ کر

جلال الدین رومی

Aqwal E Zareen

انصاف اور سچائی اللہ تعالی کے نزدیک قربانی

کرنے سے زیادہ پسند ہے۔

(حضرت سلیمان علیہ سلام)

Aqwal E zareen

حکمت روح کی زندگی ہے۔

(حضرت ادریس علیہ السلام)

Aqwal e zareen

جب گھر میں گوشت بنا کر کھاؤ تو ہڈیوں کو مکمل صاف مت کیا کرو

کیونکہ اس میں جنات کا بھی حصہ ہوتا ہے اگر ہڈیوں کو

مکمل صاف کرو گے تو وہ تمہارے گھر سے اس سے قیمتی چیز لے کر جائیں گے

(امام زین العابدین)

Aqwal E zareen

نظر کا لگنا حق ہے اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت لے جانے والی ہوتی تو وہ نظر ہوتی

(صحیح مسلم2188)

Hazrat Abubakar Sadeeq (R.A) Aqwal

اپنی حفاظت اللہ کے نام سے کرو وہ تمہیں شکست اور وبا سے محفوظ رکھے گا

(حضرت ابوبکر صدیق)

Hazrat Umer Farooq (R.A) Aqwal

توبہ کرنے والوں کے ساتھ بیٹھا کرو کیونکہ وہ سب سے زیادہ نرم دل ہوتے ہیں

(حضرت عمر فاروق اعظم)

Hazrat Usman Ghani (R.A) Aqwal

تعجب ہے اس پر جو تقدیر کو پہچانتا ہے اور پھر جانے والی چیز کا غم کرتا ہے

(حضرت عثمان غنی)

Hazrat Ali (R.A) Aqwal

ہمیشہ چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا استقبال کیا کرو

کیونکہ انہی کے پیچھے محبتوں کا سیلاب ہوتا ہے

(حضرت علی)

Aqwal Zareen

کوئی چاہ کے اپنے لیے اداسی نہیں چنتا جب مجھے پتہ چلا

کہ محل کے نرم بستر اور جھونپڑی کی ٹاٹ پر سونے والوں

کے خواب ایک جیسے اور قبر بھی ایک جیسی ہوتی ہے

تو مجھے اللہ کے انصاف پر یقین اگیا

(شیخ سعدی)

Aqwal E Zareen

غیبت نہ کرو کیونکہ یہ دوزخ کے کتوں کی خوراک ہے

(حضرت امام حسین علیہ السلام)

Aqwal E Zareen

ظلم اور غرور کی سزا دنیا میں ضرور ملتی ہے

(حضرت نوح علیہ السلام)

Aqwal E Zareen

عقلمند وہ ہے جو کم بولے اور زیادہ سُنے۔

(حضرت داؤد علیہ السلام)

Aqwal E Zareen

جو شخص علم رکھتا ہے لیکن اس پر عمل نہیں کرتا

وہ اس مریض کی مانند ہیں جو دوا تو رکھتا ہے مگر استعمال نہیں کرتا۔

(حضرت داؤد علیہ السلام)

Aqwal E Zareen

جو شخص کھڑے ہو کر کنگھا کرے گا قرض میں مبتلا رہے گا

(امام صادق علیہ السلام)

Aqwal E Zareen

جس کا بولنا ذکر الہی میں ہو جس کی خاموشی غور و فکر

میں اور جس کی نگاہ، نگاہِ عبرت ہو وہ مجھ جیسا ہے۔

(حضرت عیسی علیہ السلام)

Aqwal E Zareen

اسے بشارت ہو جسے اللہ تعالی نے اپنی کتاب کا علم دیا

اور وہ متکبر نہیں مرا۔

(حضرت عیسی علیہ السلام)

Aqwal E Zareen

ہر ایک انسان کی روشنی اس کی نظر میں ٹھیک ہے لیکن اللہ تعالی دلوں کو تولتا ہے۔

(حضرت سلیمان علیہ السلام)

Aqwal E Zareen

گھر اور مال وہ میراث ہے جو باپ سے حاصل ہوتی ہے مگر عقلمند بیوی خدا تعالیٰ کی نعمت ہے۔

(حضرت سلیمان علیہ السلام)

Aqwal E Zareen

جھگڑے کو کہ وہ تیز ہو جائے اس سے پہلے اس کو چھوڑ دو۔

(حضرت سلیمان علیہ السلام)

Aqwal E Zareen

اپنے آپ کو اس وقت تک انسان نہ سمجھو جب

تمہاری رائے تمہارے غصے کے زیر اثر ہو۔

(حضرت داؤد علیہ السلام)

Aqwal E Zareen

وہی شخص زبان کے شر سے نجات پاتا ہے جو اسے شریعت

کی لگام کے ذریعے قابو کرتا ہے اور اسے اسی بات کے لیے

استعمال کرتا ہے جو اسے دنیا اور اخرت میں نفع دے

(امام غزالی علیہ الرحمہ)

Aqwal E Zareen

جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا

ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا

(شیخ سعدی)

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here