57 Friendship Quotes in Urdu
Introduction
Friendship is one of the most beautiful gifts of life. A true friend makes your life easier, happier, and full of laughter. No matter where you live or how far your friend is, friendship keeps hearts connected forever.
In this article, we have shared 57 amazing friendship quotes in Urdu that express love, loyalty, and true emotions between friends. These quotes are short, simple, and easy to share on WhatsApp, Instagram, or Facebook.
- Friendship quotes in Urdu
- Best Urdu friendship quotes
- True dosti quotes Urdu
- Dosti status in Urdu
- Urdu quotes about friends
Description
Friendship is not about daily talks, it’s about deep connection.A single message, a smile, or one quote can bring back hundreds of memories.That’s why these 57 friendship quotes in Urdu are not just words, they are feelings written with heart.
- Emotional and Real:These quotes touch your heart and remind you of your best friend, the one who was always there in your good and bad times.
- Short and Shareable:You can easily post them as a status, story, or caption on social media.
- For Everyone: Whether you are a student, working person, or someone missing an old friend these Urdu friendship quotes are for you.
- “friendship quotes in Urdu,” “dosti quotes,” and “best friend Urdu quotes”
These quotes are perfect for expressing love, loyalty, and trust in the true meaning of yaari (friendship).

تم دوست بن کے ایسے آئے زندگی میں
کی ہم یے زمانہ ہی بھول گئے

میرے دوستوں کی پہچان اتنی مشکل نہیں
وہ ہنسنا بھول جاتے ہے مجھے روتا دیکھ کر

جو دل کو اچھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتے ہے
منافع دیکھ کر ہم رشتوں کی سیاست نہیں کرتے

گن گنانا توہ تقدیر میں لکھا کر لائے تھے
کھلکھلانا دوستوں سے توحفے میں مل گیا

ائے دوست مت ڈھونڈ کمزوریاں مجھ میں
تو بھی توہ شامل ہے میری کمزوریوں میں

دیکھی جو نبض ہماری توہ ہنس کر بولا حکیم
تمہارے مرض کا علاج محفل ہے تمہارے دوستوں کی

اس بےوفا زندگی سے شاید ہمیں اتنی محبّت نہ ہوتی
اگر اس زندگی میں دوست کوئی تم جیسا نہیں ملتا

ائے دوست اب کیا لکھوں تمہاری تعریف میں
بڑے خاص ہو تم میری زندگی میں

میرے دوست ایسے ہے
جو میری غیر موجودگی میں بھی میری برائی سن نہیں سکتے

اچھے دوستوں کی تلاش توہ کمزور دل والوں کو ہوتی ہے
بڑے دل والے توہ ہر دوست کو اچھا بنا لیتے ہے

ہر نئی چیز اچھی ہوتی ہے
لیکن دوست پرانے ہی اچھے ہوتے ہے

دنیا کا سب سے خوبصورت پودھا دوستی کا ہوتا ہے
جو زمین پر نہیں بلکی دلوں میں اگتا ہے

اپنی زندگی کے الگ اصول ہے
یار کی خاطر کانٹے بھی قبول ہے

وہ بچپن کے دن بھی کیا خوب تھے
نہ دوستی کا مطلب پتا تھا اور نہ مطلب کی دوستی تھی

چھو نہ سکو آسمان توہ نہ ہی سہی دوستوں
آپکے دل کو چھو جاؤں بس اتنی سی تمنا ہے

زندگی آپکی ہی نوازش ہے
ورنہ ائے دوست ہم توہ مر گئے ہوتے

جگہ ہی نہیں ہے دل میں اب دشمنوں کے لئے
قبضہ دوستوں کا کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے

دوستی کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے
دوستی وہ ہی کر سکتا ہے جو دل کا امیر ہو

خدا کے گھر سے کچھ فرشتے فرار ہو گئے
کچھ پکڑے گئے اور کچھ ہمارے یار ہو گئے

دشمنوں سے محبّت ہونے لگی ہے ہمیں
جیسے جیسے دوستوں کو آزماتے جا رہے ہے

کچھ دوست صرف دوست نہیں ہوتے ہے
ہمارے اپنوں سے بھی بڑھ کر ہوتے ہے

کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے نا زندگی جب
دوست ، محبّت اور ہم سفر ایک ہی انسان ہو

خدا کرے یے دوستی اتنی گہری ہو
وقت تیرا آئے اور موت میری ہو

عیش کے یار توہ اجنبی بھی بن جاتے ہے
دوست وہ ہے جو بُرے وقت میں کام آتے ہے

دن رات کی مستی کا نام ہے دوستی
لیکن آپکے بنا بلکل بےجان ہے یے دوستی

خدا نے اگر یے رشتہ بنایا نہ ہوتا
زندگی ہو جاتی بلکل ویران ہماری اگر آپ جیسے دوست کو پایا نہ ہوتا

ایک چاہت ہے دوستوں کے ساتھ جینے کی
ورنہ پتا توہ ہمیں بھی ہے کی مرنا اکیلے ہی ہے

زندگی نہیں ہمیں دوستوں سے پیاری
دوستوں کے لئے حاضر ہے جان ہماری

کچھ توہ بات ہے تیری فطرت میں ائے دوست ورنہ
تجھے یاد کرنے کی خطا ہم بار بار نہ کرتے

اگر ملتی مجھے ایک دن کی بھی بادشاہی
توہ ائے دوست میری ریاست میں ہماری دوستی کے سکے چلتے

دشمن کے ستم کا خوف نہیں ہمکو
ہم توہ دوستوں کے روٹھ جانے سے ڈرتے ہے

میری سلطنت میں دیکھ کر کدم رکھنا
میری دوستی کی قید میں ضمانت نہیں ہوتی

وہ دوستی ہی کیا جس میں مستیاں نہ ہو
اور وہ دوستی ہی کیا جس میں نادانیاں نہ ہو

بھلے ہی میرے جگری دوست کم ہے
پر جتنے بھی ہے لاجواب ہے

چاہے دشمن ملے چار یا چار ہزار
سب پر بھاری پڑینگے میرے جگری یار

دوستوں کے ساتھ جی لینے دے ائے خدا
تیرے ساتھ توہ مرنے کے بعد بھی رہ لینگے

ہم خدا سے مانگتے نہیں ہے کوئی منت
کیوں کی ہمارے دوست ہی ہے ہمارے لئے جنت

میں قربان ہو جاؤں میرے یاروں کی یاری پے
میری دعا بھی وہ ہے اور دوا بھی وہ ہے

ہاتھ کیا ملایا کچھ دوستوں سے
دکھ کی ساری لکیریں مٹا کے ساتھ لے گئے

جسکو بسنا ہے جنت میں وہ بےشک جاکر بسے
اپنا توہ آشیانہ دوستوں کے دل میں ہے

امیر وہ نہیں جسکی تجوری نوٹوں سے بھری ہو
امیر توہ وہ ہے جسکی زندگی دوستوں سے بھری ہو

پڑھائی کا شوک توہ مجھے تھا ہی نہیں
بس تم سب دوستوں کے ساتھ زندگی جینی تھی

اگر دوست بنانا تمہاری کمزوری ہے
توہ تم دنیا کے سب سے تاکتور انسان ہو

ائے خدا راستے تھوڑے آسان کر دینا
ساتھ دینے والے میرے دوست بچھڑنے لگے ہے

دوستی کس سے نہ تھی کس سے مجھے پیار نہ تھا
جب برے وقت پے دیکھا توہ کوئی یار نہ تھا

دنیاداری نہیں آتی پر اتنا معلوم ہے
سچی دوستی کیسے نبھائی جاتی ہے

ائے دوست ہمنے ترک محبّت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی

اسے خلوص کہو یا ہماری نادانی
جو کوئی ہنس کے ملا اس سے دوستی کرلی

بے سبب بات بڑھانے کی ضرورت کیا ہے
ہم خفا کب تھے منانے کی ضرورت کیا ہے

ائے خدا راستے تھوڑے آسان کر دینا
ساتھ دینے والے میرے دوست بچھڑنے لگے ہے

دوستی کس سے نہ تھی کس سے مجھے پیار نہ تھا
جب برے وقت پے دیکھا توہ کوئی یار نہ تھا

دنیاداری نہیں آتی پر اتنا معلوم ہے
سچی دوستی کیسے نبھائی جاتی ہے

ائے دوست ہمنے ترک محبّت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی

اسے خلوص کہو یا ہماری نادانی
جو کوئی ہنس کے ملا اس سے دوستی کرلی

دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں

دوستی سمندر ہے دوستی کنارہ ہے
دوستی ہی دنیا میں جینے کا سہارا ہے

یہاں قدم قدم پہ نئے فنکار ملتے ہیں
مگر قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں
Conclusion
Friendship is not made by time, it’s made by trust, love, and care. A best friend is someone who understands your silence, supports you in pain, and celebrates your happiness like it’s their own.
These 57 Urdu friendship quotes are small reminders of how important real friends are in our lives. So, share these quotes with your besties, make them smile, and remind them how special they are to you.
Remember: Good friends are hard to find, but impossible to forget.
Thank You
Thank you so much for reading this article till the end!
We hope these friendship quotes in Urdu touched your heart and made you think about your lovely friends.
If you liked the quotes, please share this post with your friends on WhatsApp, Instagram, or Facebook because friendship grows when love is shared.
FAQs (Frequently Asked Questions)
Q1: Are these friendship quotes free to use?
Yes, you can freely copy or share these Urdu friendship quotes anywhere on social media, WhatsApp status, or captions.
Q2: Can I use these quotes with pictures?
Of course! You can write these quotes on images or make quote posters for Instagram or Pinterest. That helps get more engagement too.
Q3: How can I make my blog rank high with friendship quotes?
Use keywords like “friendship quotes in Urdu,” “best dosti quotes,” “Urdu quotes about friends,” in your title, headings, and image alt text.Keep sentences simple and human-like.
Q4: What kind of quotes are included?
There are funny, emotional, short, and heart touching friendship quotes all written in Urdu with English meanings easy to understand.
Q5: Can I post these quotes daily on social media?
Yes! Posting one quote every day keeps your page active and helps people connect emotionally with your content.
