Good Moring Quotes in Urdu

صبح کا ہر پل زندگی دے آپکو
دن کا ہر لمحہ خوشی دے آپکو

مت سوچنا کی سوئے ہوئے ہے ہم
آج آپسے پہلے آپکو یاد کیا ہمنے

ہر صبح آپکو ستانا پیارا لگتا ہے
سوئے ہوئے کو نیند سے جگانا اچھا لگتا ہے

خوبصورت رات نے چادر سمیٹ لی ہے
سورج نے پیاری سی کرنے بکھیر دی ہے

آپکی نئی صبح اتنی سہانی ہو جائے
دکھوں کی ساری باتیں آپکی پرانی ہو جائے

جتنی خوبصورت یے گلابی صبح ہے
اس سے بھی زیادہ خوبصورت آپکا ہر پل ہو

آئی ہے صبح وہ روشنی لیکے
جیسے نئی جوش کی نئی کرن چمکے

چاند تاروں کو اب کہہ کر الوداع
اس نئے دن کی خوشیوں میں کھو جاؤ

سپنوں کے جہاں سے اب لوٹ آؤ
ہوئی ہے صبح اب جاگ جاؤ

ہر شام تیری گن گناتی رہے
ہر صبح تیری مسکراتی رہے

بس اتنی سی خواہش پوری چاہئے
ہر صبح تو مجھے میرے ساتھ چاہئے

ہر صبح کی بس اتنی سی چاہت ہوتی ہے
کی ہر صبح تیرا دیدار ہو

میری صبح تیری باہوں سے شروع ہو
پھر جا کر صبح سہانی شروع ہو

صبح اٹھتے ہی جو یاد آئے
محبّت اسکو کہتے ہے

ائے خدا تیرے سے بس ایک دعا ہے
کی میرے محبّت کی ہر صبح اچھی ہو

صبح کا اجالا سدا آپکے ساتھ ہو
ہر دن ہر پل آپکے لئے خاص ہو

صبح کا ہر پل پیاری زندگی دے آپکو
دن کا ہر پل خوشیاں دے آپکو

صبح ہوتے ہی جب دنیا آباد ہوتی ہے
آنکھ کھولتے ہی دل میں آپکی یاد ہوتی ہے

ہر صبح نئے دن کی شروعات ہوتی ہے
کسی اپنے سے بات ہو توہ خاص ہوتی ہے

ہنس کے پیار سے اپنوں کو گڈ مورننگ بولو
توہ دن بھر خوشیاں اپنے ساتھ ہوتی ہے

صبح کی ہلکی سی دھوپ کچھ یاد دلاتی ہے
ہر مہکتی خوشبو ایک جادو جگاتی ہے

کتنی بھی مصروف کیوں نہ ہو یے زندگی
صبح صبح اپنوں کی یاد آ ہی جاتی ہے

پیاری سی صبح کر رہی ہے تمہارا انتظار
ہمارا مےسج لے کر آیا ہے ڈھیر سارا پیار

رات گزری پھر مہکتی صبح آئی
دل دھڑکا پھر آپکی یاد آیی

اٹھ کر دیکھئے اس صبح کا نظارہ
ہوا ہے ٹھنڈی اور موسم بھی ہے پیارا

سو گیا چاند اور چھپ گیا ہر ایک تارا
قبول کرے آپ گڈ مورننگ ہمارا

سب سے خوبصورت ہو دن تمہارا
صرف یہی توہ چاہتا ہے دل ہمارا

ہر صبح آپکو سلام دے
ہر پھول آپکو مسکان دے

ہم دعا کرتے ہے کی
خدا آپکو ہر کامیابی دے

آپکی آنکھوں کو جگا دیا ہمنے
گڈ مورننگ کا فرض ادا کیا ہمنے

صبح صبح ہو خوشیوں کا میلہ
مبارک ہو آپکو یے پیارا سا سویرا

تیرے ہر غم خوشیوں میں بدل جائے
ہر صبح تیری زندگی روشنی سے بھر جائے

صبح صبح آپکو ایک پیغام دینا ہے
آپکو صبح کا پہلا سلام دینا ہے

اگتا ہوا سورج دعا دے آپکو
کھلتا ہوا پھول خوشبو دے آپکو

سورج آتے ہی تارے بھی چھپ گئے
لو آپ بھی میٹھی نیند سے اٹھ گئے

صبح کہہ رہی ہے جاگ جاؤ
آپکی مسکراہٹ کے بنا سب ادھورا ہے

ہماری محبّت کا یے اثر توہ دیکھو
کی ہوائیں بھی آپکو گڈ مورننگ کہنے آئی ہے

پھر امیدوں بھری صبح آئی ہے
سورج کو ساتھ لائی ہے

ہم اٹھائے تمھیں پیار سے آکر
اور ہر دن محبّت کی نئی شروعات ہو

صبح کے ہر پل کو محبّت سے سجائے
پیار سے آپکو ہم اٹھائے

ائے سورج میرے اپنوں کو یے پیغام دینا
سبکو خوشیوں کا دن اور ہنسی کی شام دینا

صبح کی پیاری رونک تو دیکھو
ان آنکھوں میں بسی انکی تصویر تودیکھو

سورج جب وہ دیکھیں تجھے باہر آکر
توہ انکو میری طرف سے گڈ مورننگ کہنا