Hazrat Ali Quotes in Urdu
بے عقلی سب سے بڑی غریبی ہے۔
مصیبتوں کا مقابلہ صبر سے اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے کرو۔
عقل کامل ہو جائے تو گفتگو گھٹ جاتی ہے۔
معاف کر دینا دشمن پر فتح حاصل کر لینا ہے۔
انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا پیٹ ہے۔
آنکھ شیطان کا جال ہے۔
حکمت کا درخت دل میں اگتا ہے دماغ میں پلتا ہے اور زبان پر پھل لاتا ہے۔
کسے کے ایمان کا اندازہ اس کے وعدوں سے لگاؤ۔
مصیبت میں گھبرانا کمال درجہ کی مصیبت ہے۔
زیادہ ہوشیاری دراصل بدگمانی ہے۔
سب سے بڑی خیانت قوم سے غداری ہے۔
عجلت کا نتیجہ ندامت ہے تحمل کا سلامت۔
کسی کو حقیر نہیں سمجھنا چاہیے۔
سب سے بہتر وہ لقمہ ہے جسے اپنی محنت سے حاصل کیا جائے۔
عالم وہی ہے جس کا اپنے علم پر عمل ہے۔
جو اپنی ضرورتیں بڑھا لیتا ہے اسے اکثر محرومی کا غم رہتا ہے۔
پرہیزگاری سے بڑھ کر کوئی عزت نہیں۔
جو شخص اللہ تعالی کی مخالفت کرتا ہے اللہ تعالی خود اس کا مقابلہ کرتا ہے۔
جھگڑے میں کودنا انتہائی آسان ہے لیکن اس سے نکلنا انتہائی مشکل۔
بوڑھے کی رائے جوان کی قوت اور زور سے اچھی ہے۔
فاسق کی برائی بیان کرنا غیبت نہیں۔
موت ایک بے خبر ساتھی ہے۔
دین خزانہ ہے اور علم اس کا راستہ۔
دنیا میں سب سے کم سچائی اور امانت ہے اور سب سے زیادہ جھوٹ اور خیانت ہے۔
کوئی شخص گناہ کے سوا کسی چیز سے خوف زدہ نہ ہو۔
اللہ تعالی سے ڈر تاکہ دوسروں کا خوف نہ رہے۔
کامل فقیہ وہ ہے جو لوگوں کو اللہ تعالی کی رحمت سے مایوس نہ کرے۔
کسی چیز کے سیکھنے میں شرم نہ کرو۔
صرف اللہ تعالی ہی سے امیدیں اور آرزوئیں وابستہ رکھو۔
سچائی میں اگرچہ خوف ہے لیکن نجات بھی ہے۔
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی کا علم ہو جائے
تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا رہے
(حضرت علی)
مدد کرنا ایک مہنگا تحفہ ہے اس لیے سب سے اس کی توقع نہیں کرنی چاہیے
کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں
(حضرت علی)
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی کا علم ہو جائے تو بندہ صرف
فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا رہے
(حضرت علی)
ہمیشہ اخلاق سے بات کرو کیونکہ انسان پر سب سے زیادہ مصیبتیں
اس کی اپنی زبان کی وجہ سے آتی ہیں
(حضرت علی)
معافی جس قدر شریف کی اصلاح کرتی ہے اتنا ہی کمینے کو بگاڑ دیتی ہے
(حضرت علی)
علم تمہیں راہ دکھاتا ہے اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچا دیتا ہے
(حضرت علی)
دل جیتنا چاہتے ہو تو آواز میں نرمی پیدا کرو
(حضرت علی)
جو رشتے میں تمہیں تکلیف دے ان سے دوری اختیار کر لو
(حضرت علی)
کیسے پتہ چلے گا کہ کون کتنا قیمتی ہے؟ حضرت علی نے فرمایا
جس انسان میں جتنا زیادہ احساس ہو وہ اتنا ہی زیادہ قیمتی ہے
(حضرت علی)
جب تم کسی کو اکیلا دیکھو تو سمجھ جاؤ کہ وہ ایک سچا انسان ہے
کیوں کی بھیڑ ہمیشہ منافق کے ساتھ ہوتی ہے
(حضرت علی)
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے
کیوں کہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
(حضرت علی)
ہر انسان اپنی زبان کے پیچھے چھپا ہوا ہے اگر اسے سمجھنا ہے تو اسے بولنے دو
(حضرت علی)
ہمیشہ سچے لوگوں سے دوستی رکھو وہ اچھے دنوں میں
سرمایہ اور برے دنوں میں محافظ ہوتے ہیں
(حضرت علی)
جب اللہ چاہتا ہے کہ کسی بندے سے دوستی کرے تو اس کے
زبان پر اپنا ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتا ہے
(حضرت علی)
ان لوگوں پر اعتبار کرو جو تمہاری تین باتیں بھانپ سکے
تمہاری حسین میں پوشیدہ درد, تمہارے غصے میں تمہارا پیار
تمہاری خاموشی میں پوشیدہ وجہ
(حضرت علی)
جب تمہارا دل کسی کے گلے لگ کے رونے کو چاہے تو قران پاک کو گلے لگا لینا
(حضرت علی)
جب اللہ کسی کو پسند کرتا ہے تو اسے خوب ازماتا ہے بس
تم صبر کرنا کیوں کہ صبر کرنے والوں کی منزل جنت ہے
(حضرت علی)
کسی کی مدد کرتے وقت اس کے چہرے کی جانب مت دیکھو ہو سکتا ہے
اس کی شرمندہ انکھیں تمہارے دل میں غرور کا بیج بو دیں
(حضرت علی)