Jumma Mubarak Quotes

بے حساب دعاوں کے ساتھ زندگی کی ایک اور جمعہ کی صبح مبارک ہو
آج کے مبارک دن کے صدقے اللہ پاک آپ کو وہ خوشی دے جس کی دعا آپ ہمیشہ کرتے ہیں

جمعہ مبارک
قبولیت کا دن ہے چلو کوئی دعا ہو جائے
یا ربّ دعا ہے سب کی دعائیں قبول ہو جائے

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام تمام مسلمانوں کو جمعۃ
المبارک اللہ پاک تمام دوستوں اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

جمعہ قبولیت دعا کا دن ہے
جمعہ مبارک

جمعہ مبارک
یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور ہمارے گناہ بخش دے
بیشک تو بہت رحم کرنے والا ہے
آمین

تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک
اللہ پاک ہم سب کو باقاعدگی سے تمام نمازیں پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین

اے اللہ ہمیں نیک لوگوں میں شامل فرما ہمیں برا دیکھنے برا سوچنے برا سننے برا بولنے اور برا
کرنے سے بچا اور ہمیں اچھائی کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما
آمین

ماہ ربیع الثانی کا پہلا جمعہ مبارک ہو
اللہ پاک ہم سب کو اور ہمارے وطن کو اپنی امان میں رکھے

جمعہ مبارک
اے بادشاہوں کے بادشاہ
اے کاٸنات کے مالک
اے باری تعالیٰ
اے پاک ذات
میرے پیاروں اپنوں اور دوستوں کو ہمیشہ اپنے فضل و کرم کے ساۓ میں رکھنا ہر بیماری سے
بچا کر تندرست اور آباد رکھنا ان کا ایمان سلامت رکھنا اور انکو ہر مصیبت سے بچانا
آمین ثم آمین

جمعہ کا دن ہے
اے مالک کن فیکون
سب کی مشکلیں آسان فرما

اے اللہ پاک آج کے اس مبارک جمعہ کے دن ہم سب کو کامیاب اور پر سکون زندگی عطا
فرمائیں
جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطاء فرما جو بے اولاد ہیں ان کو اولاد نورینہ عطاء فرما
اور جو رزق کی وجہ سے پریشان ہیں انہیں رزق حلال عطاء فرما
آمین ثم آمین یا رب العالمین

اے اللہ عزوجل آج جمعہ کا دن ہے ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما
ہم سب مسلمان کو حجراسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے
آمین یا رب العالمین

یااللہ آج جمعے کی نماز میں جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھیں سب کی دعاؤں کو قبول فرما

آج کا دن جمعہ مبارک کا دن ہے یہ دن سب دنوں کا سردار اور افضل دن ہے یاٰالله اس دن کے
صدقے جو دنیا سے رخصت ہوگئے اور جو دنیا سے جانے والے ہیں ان سب کی مغفرت فرما

سال کا آخری جمعہ ہے اے میرے رب العالمین ہمارے چھوٹے بڑے سب گناہ معاف فرما
آمین یارب العالمین

جمعہ کے روز درود پاک اور سورہ کہف کا خاص اہتمام کیجئے

جمعہ کے بابرکت دن کے لیے اللہ تعالی کا ہمیشہ شکر ادا کریں
استغفر اللہ اور شکر اللہ سبحان و تعالیٰ کی لامحدود نعمتوں کے لیے بہترین شکر ہے

اللہ پاک آپ پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے اور تمام ناگہانی آفات بیماریوں نقصانات اور
رنج و فکر سے محفوظ فرمائے

اس جمعہ المبارک صدقے میرے مولا مجھے وہ عطاء کر جو مجھے مانگنا نہیں آتا

یا اللّه پاک اس جمعہ کے بابرکت دن کے صدقے جن کے والدین بہن بھائی اور جتنے بھی اہل
وعیال اس دنیا سے چلے گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین

یااللّٰہ اس جمعہ کے دن کے صدقے میں ہمارے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما
آمین

یااللہ آج اس جمعے کہ صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور جو بےاولاد ہیں ان کو نیک
اولاد عطا فرما آمین

جمعۃ المبارک کے دن ایک گھڑی ایسی آتی ہیں جو کہ قبولیت دعا کی ہوتی ہے اس لیے اپنا
وقت فضول باتوں کے علاوہ دعا میں گزارا جائے

جمعہ مبارک ہو یااللّٰه اس جمعہ کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرما دے آمین

یا رب العالمین اس جمعہ مبارک کے صدقہ
ہمارے دلوں کو نور کی روشنی سے منور
فرما

نیت نہیں صاف تو برکت کہاں سے آئے گی
جمعے جمعے کی نماز سے جنت تھوڑی مل جائے گی

جمعہ کے دن کا بہترین تحفہ دعا ہے
اپنی قیمتی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں
جمعہ مبارک

جمعہ مبارک
یا اللہ عزوجل آج جمعے کا دن ہے اس بابرکت دن کے صدقے آج کہ دن جتنے بھی تیرے بارگاہ
میں دعا کہ لئے ہاتھ اٹھیں وہ ہر دعا قبول اور مقبول فرما یا اللہ تیرے سوائے ہمارا کوئی بھی
نہیں ہماری دعائیں قبول فرما میرے رب
آمین یارب العالمین

جمعہ کے دن نئے کپڑے پہننا مستحب ہے
