Introduction:Kisi Ko Badnaam Karna Status in Urdu
At times, individuals resort to badnaami (بدنام) methods against others—they gossip, fabricate stories, or make efforts to spoil their reputation. However, eventually, the truth is out, and the one who wrongly accuses gets to be portrayed as such.
This post consists of 100+ Kisi Ko Badnaam Karna Status in Urdu—deep, powerful phrases about truth, jealousy, fake persons, and self-esteem.
Every saying is touching, straightforward, and truth-filled.
These Badnaam Urdu statuses are applicable for:
- WhatsApp status
- Instagram posts
- Facebook updates
- Inspiration messages
Description
“Kisi ko badnaam karna” refers to the act of unreasonably defaming or accusing someone.
This is a practice that has become quite common in the present day – people create false stories, express their opinions negatively, and attempt to turn good people into villains.
The mentioned sayings are imbued with the themes of truth, dignity, and karma—as if lies never triumph and honesty always gleams.
The most searched keywords related to this subject are
- Kisi ko badnaam karna quotes in Urdu
- Badnaam status for fake friends
- Truth quotes in Urdu
- Jealous people’s Urdu status
- Dilchaspa Urdu quotes
100 Kisi Ko Badnaam Karna Status in Urdu (with English Meaning)
Truth & Reality Urdu Status
- “جو دوسروں کو بدنام کرتے ہیں، وہ خود بدنام ہو جاتے ہیں۔”
Those who defame others end up being defamed themselves. - “وقت سب کو بے نقاب کر دیتا ہے، صبر سے کام لو۔”
Time exposes everyone—just be patient.
“بدنام کرنا آسان ہے، مگر سچ چھپانا مشکل۔”
It’s easy to blame someone but impossible to hide the truth. - “جھوٹ وقتی عزت دیتا ہے، مگر سچ ہمیشہ جیتتا ہے۔”
Lies may win for a while, but truth always wins forever. - “کسی کو بدنام کرنے سے خود کی عزت نہیں بڑھتی۔”
You don’t rise by putting others down.
Jealous People & Fake Friends Quotes
- “حسد کرنے والے ہمیشہ دوسروں کے پیچھے بات کرتے ہیں۔”
Jealous people always talk behind your back. - “دوستی میں بھی اب دشمن چھپے بیٹھے ہیں۔”
Even friendships now hide enemies inside. - “جس کو خود کچھ نہیں آتا، وہ دوسروں کو بدنام کرتا ہے۔”
The one who can’t do anything blames others for everything. - “بدنام کرنے والے بھول جاتے ہیں، خدا سب دیکھ رہا ہے۔”
Those who try to defame forget — God is watching everything. - “جھوٹ کی بنیاد پر کوئی ہمیشہ نہیں جیت سکتا۔”
No one wins forever by standing on lies.
Respect & Dignity Quotes
- “خاموشی سب سے بڑی طاقت ہے، بدنامی خود ختم ہو جاتی ہے۔”
Silence is the greatest power — false blame dies on its own. - “عزت دو، عزت ملے گی۔ بدنامی دوسروں کو نہیں، خود کو رسوا کرتی ہے۔”
Give respect to get respect — defaming others only ruins you. - “میری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھو، سچ خود بولتا ہے۔”
Don’t mistake my silence for weakness; truth speaks on its own. - “میں جواب نہیں دیتا، کیونکہ وقت سب سے بڑا جواب دیتا ہے۔”
I stay quiet — because time gives the best reply. - “بدنامی کی آگ میں سچ ہمیشہ روشن رہتا ہے۔”
Even in the fire of blame, truth keeps shining bright.
Painful Badnaam Status
- “ہم پر الزام لگانے والے خود بے نقاب ہوئے۔”
Those who blamed me exposed themselves. - “ہم خاموش رہے، مگر ضمیر چیختا رہا۔”
I stayed silent, but my conscience screamed. - “بدنامی کے بعد بھی ہم سچے نکلے۔”
Even after the blame, truth proved us right. - “کچھ لوگ دوسروں کو گرا کر خود کو اونچا سمجھتے ہیں۔”
Some people think stepping on others makes them tall. - “میری سچائی کو وقت نے ثابت کیا، نہ کہ الفاظ نے۔”
Time proved my truth, not my words.

گرانے میں لگے ہیں ہمیں
شہر کے کچھ گرے ہوئے لوگ

بدنامی وہ دھول ہے جو ایک بار لگ جائے تو آسانی سے نہیں دھلتی

اے میرے ﷲ تو میری نیتوں سے واقف ہے
کبهی میرے کردار پر داغ نہ لگنے دینا

ہماری افواہ کا دھواں وہیں سے اٹھتا ہے
جہاں ہمارے نام سے آگ لگ جاتی ہے


چھوڑ کے جانا ہے تو جا، پر بات ادھوری ثابت کر
مجھ سے جھگڑا کر اور مجھ کو غیر ضروری ثابت کر
بات بجا ھے کہ ہوتے ہیں دوچار مسائل سب کے ہی
جانتا ہوں مجبوری، لیکن مجبوری کوثابت کر
بحث نہیں بنتی دونوں کی، پھر بھی اے بہتان پرست
جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں، ایک تو پوری ثابت کر

کسی کے عیب کو تو بے نقاب نہ کر
خدا حساب کرے گا تو حساب نہ کر
بری نظر سے نہیں دیکھ مجھ کو دیکھنے والے
میں لاکھ برا صحیح تو اپنی نظر خراب نہ کر

زمانے کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو کیونکہ پاؤں کو گندگی سے
بچانے کا طریقہ جوتا پہننا ہے نا کہ سارے شہر میں کلین بچانا

محبت کرنے والے بڑے نادان ہوتے ہیں
حاصل کچھ نہیں ہوتا مگر بدنام ہوتے ہیں

ہماری افواہ کا دھواں وہیں سے اٹھتا ہے
جہاں ہمارے نام سے آگ لگ جاتی ہے

کسی پہاڑ کا اتنا بوجھ نہیں ہوتا
کہ جتنا کسی بےقصور پہ تہمت لگانے کا ہوتا ہے

ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو
ہمارے پاس بھی آئينہ ہے دکھائيں کیا؟

usa jismon ka shauk tha
aur badnasib ham hamen pahli Mohabbat Hi usi se Hui

پیار کیا تو بد نام ہوگئے
چرچے ہمارے سرعام ہو گئے
ظالم نے دل بھی اس وقت توڑا
جب ہم اس کے پیار کے غلام ہو گئے

جس دل سے لیا تھا نام تیرا
وہ دل ہی میں نے توڑ دیا
نہ ہونے دیا بدنام تجھے
تیرا نام ہی لینا چھوڑ دیا

بھروسہ ایک شخص توڑتا ہے اور
اعتبار ہر ایک سے اٹھ جاتا ہے۔۔۔

ہم ایک ہاتھ کی دوری پہ ساتھ پھرتے ہیں
وہ دسترس میں نہیں ہے،وہ دستیاب ہی ہے

دوسروں کے اندر سے
کیڑے نکالنے والوں کو
خود کے اندر سانپ
کیوں نہیں نظر آتے

جو برائی تھی میرے نام سے منسوب ہوئی
دوستو کتنا برا تھا میرا اچھا ہونا

مجھے بتایا گیا ہے بہت برا ہوں میں
میں اپنے ساتھ بھی بیٹھا تو دور بیٹھوں گا

الزام و تہمت لگانے والے بہت ہیں
میں بھی مطمئن ہوں کہ خدا سب دیکھ رہا ہے

بس اب نہیں دینی صفائی کسی کو
ہم غلط تھے غلط ہیں اور غلط ہی رہیں گے

جن کی خاطر شہر بھی چھوڑا جن کے لیے بدنام ہوئے
آج وہی ہم سے بیگانے بیگانے سے رہتے ہیں

اتنے برے تو نہ تھے ہم جتنے الزام لگائے لوگوں نے
بس کچھ مقدر برے تھے کچھ آگ لگائی اپنوں نے

اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کرتا
بہت برے ہیں ہم کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے

مجھے بتایا گیا ہے بہت برا ہوں میں
میں اپنے ساتھ بھی بیٹھا تو دور بیٹھوں گا

پیار کیا تو بدنام ہو گئے
چرچے ہمارے سر عام ہو گئے
ظالم نے دل بھی اسی وقت توڑا
جب ہم اس کے پیار کے غلام ہو گئے

میں زمانے میں بدنام فقط اس لیے ہوں
مجھے دنیا کی طرح بدل جانا نہیں آتا

کاش کے میں اس کے نام سے بدنام ہوتا
گزرتا جس راہ سے لیکر نام اس کا لوگ بلاتے مجھے

آوارگی چھوڑ دی تو بھولنے لگی دنیا
بدنام تھے تو اک نام تھا اپنا

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﺧﺎﻣﯿﺎﮞ ﻧﮑﺎﻟﯽ ﮨﯿﮟ
ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣﺠھ ﻣﯿﮟ ﻓﻘﻂ ﺧﻮﺑﯿﺎﮞ ﮨﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﯿﮟ

تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
~~~~~~S T R ~~~~~~
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔…

ﺗﻮ ﭼﺎﻧﺪ ﻧﮕﺮ ﮐﯽ ﺣﻮﺭ ﮐﻮﺋﯽ..!
~~~ S R T ~~~
ﻣﯿﮟ ﺁﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺩﻭﺭ ﮐﻮئی..!

کبھی یوں بھی ہو
سرِ بزم “وہ کہے مجھے کہ
غزل سنا,
میں غزل غزل میں اسے کہوں ,
میرا کوئی نہیں تیرے سوا

روحِ مَـــن___
_ہم موسم کا تغیر بھی نہیں سہہ پاتے
آپ لہجے کو بدلتے ہوۓ سوچا تو کریں

مصروف بہت ہوں میں مگر تیری خبر رکھتا ہوں۔
بہت بے بس ہوں تیری یاد میں مگر صبر رکھتا ہوں۔

تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
~~~~~~S T R ~~~~~~
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔…

وہ تُم ہی تو ہو…!!
جو اپنی ایک جھلک دِکھا کر میرے دل کی پُر سُکون
دھڑکنوں کو جب چاہو بے ترتیب کر سکتی ہو

تمہیں ہم بھی ستانے پر اتر آئے تو کیا ہوگا
تمہارا دل دکھانے پر اتر آئے تو کیا ہوگا
ہمیں بد نام کرتے پھرتے ہو اپنی محفل میں
ہم اگر سچ بتانے پر اتر آئے تو کیا ہوگا

اتنے برے تو نہ تھے ہم جتنے الزام لگائے لوگوں نے
بس کچھ مقدر برے تھے کچھ آگ لگائی اپنوں نے

دیکھ میں ہو گیا بدنام کتابوں کی طرح
میری تشہیر نہ کر اب تو جلا دے مجھ کو

غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا

میں زمانے میں بدنام فقط اس لیے ہوں
مجھے دنیا کی طرح بدل جانا نہیں آتا

میرے قصے سر بازار اچھالے اس نے
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے

منصوب اس کے قصے اوروں سے بھی تھے
لیکن وہ بات بہت پھیلی جو بات چلی ہم سے

میں نے پھر ویسا ہی بنا لیا خود کو
جیسا ہونے کا الزام لگایا تھا اس نے

دیوانہ کہہ کر شہر میں رسوا کیے گئے
ہم میں فقط یہ عیب تھا ہم بےوفا نہ تھے

آوارگی چھوڑ دی تو بھولنے لگی دنیا
بدنام تھے تو اک نام تھا اپنا

تو بدنام کر کے تو دیکھ مجھے محفل میں قسم سے
مشہور میں شھر میں تجھے بھی نا کر دوں تو کہنا

غیروں کو کیا پڑی ہے کہ رسوا کریں مجھے
ان سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا ہے

تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو
ہم برے ہیں ہم سے دور رہو

بدنام زمانہ ہم پر کچھ بهی الزم لگائے
ہم تو جیتے ہیں آخرت میں کامیاب ہونے کیلئے

غیروں کو کیا پڑی ہے کہ رسوا کریں مجھے
ان سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا ہے

تم اپنی اچھائی میں مشہور رہو
ہم برے ہیں ہم سے دور رہو

بدنام زمانہ ہم پر کچھ بهی الزم لگائے
ہم تو جیتے ہیں آخرت میں کامیاب ہونے کیلئے

جس دل میں بسا تھا نام تیرا
وہ دل ہی میں نے توڑ دیا
نہ ہونے دیا بدنام تجھے
تیرا نام ہی لینا چھوڑ دیا

اگر دنیا میں رہنا ہے تو راز کسی کو مت دینا
یہ دنیا اک نقارہ ہے تجھے بدنام کر دے گی

جن کی خاطر شہر بھی چھوڑا جن کے لیے بدنام ہوئے
آج وہی ہم سے بیگانے بیگانے سے رہتے ہیں

اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کرتا
بہت برے ہیں ہم کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے

ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا
اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہوگئے

خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن
تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو

کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو
ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور سہی

ﮨﻢ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﯽ ﮨﯿﮟ ﺻﺎﻑ ﺻﺎﻑ ، ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﻨﯽ ﮨﯿﮟ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ
ﻧﻈﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ

نہ کامیاب ہوتا ہے نہ ناکام ہوتا ہے
آدمی عشق میں بس بدنام ہوتا ہے

میں بدنام نہیں کرتا سارے راز چھپا لیتا ہوں
کوئی پوچھے اس کے بارے ميں ہلکا سا مسکرا دیتا ہوں

کاش کے میں اس کے نام سے بدنام ہوتا
گزرتا جس راہ سے لیکر نام اس کا لوگ بلاتے مجھے

میں وہ بدنام محبت ہوں جدھر جاوں زمانے میں
نگاہیں خلق کی اٹھتی ہیں مجھ پر انگلیاں بن کر

ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﺧﺎﻣﯿﺎﮞ ﻧﮑﺎﻟﯽ ﮨﯿﮟ
ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣﺠھ ﻣﯿﮟ ﻓﻘﻂ ﺧﻮﺑﯿﺎﮞ ﮨﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﯿﮟ

اچھا کرتے ہیں وہ لوگ جو اظہار نہیں کرتے
مر تو جاتے ہیں پر کسی کو بدنام نہیں کرتے

تماشے سب یہاں عشق ہی نہیں کرتا
اس پیٹ نے بھی دی ہیں رسوائیاں بہت

یوں سرعام مجھے ملنے بلایا نہ کرو
لوگ کر دیتے ہیں بدنام زمانے بھر کے

کبهی آ کے تهوڑا وقت میرے ساتھ گزار
جتنا تو نے سنا ہے اتنا برا نہیں ہوں میں

مجھے بدنام کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہو کیوں
میں خود ہو جاؤ گا بدنام پہلے نام ہونے دو

یوں سرعام مجھے ملنے بلایا نہ کرو
لوگ کر دیتے ہیں بدنام زمانے بھر کے

اچھا کرتے ہیں وہ لوگ جو اظہار نہیں کرتے
مر تو جاتے ہیں پر کسی کو بدنام نہیں کرتے

جس دل میں بسا تھا نام تیرا
وہ دل ہی میں نے توڑ دیا
نہ ہونے دیا بدنام تجھے
تیرا نام ہی لینا چھوڑ دیا

ہم بسا لینگے ایک دنیا کسی اور کے ساتھ
تیرے آگے روئیں اب اتنے بھی بےغیرت نہیں ہے ہم

غیروں کو کیا پڑی ہے کہ رسوا کریں مجھے
ان سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا ہے

میں نے پھر ویسا ہی بنا لیا خود کو
جیسا ہونے کا الزام لگایا تھا اس نے

منصوب اس کے قصے اوروں سے بھی تھے
لیکن وہ بات بہت پھیلی جو بات چلی ہم سے

تو بدنام کر کے تو دیکھ مجھے محفل میں قسم سے
مشہور میں شھر میں تجھے بھی نا کر دوں تو کہنا

اب بھی الزام محبت ھے ہمارے سر پر
اب تو بنتی بھی نہیں یار ، ہماری اُن کی

میں وہ بدنام محبت ہوں جدھر جاوں زمانے میں
نگاہیں خلق کی اٹھتی ہیں مجھ پر انگلیاں بن کر

اگر دنیا میں رہنا ہے تو راز کسی کو مت دینا
یہ دنیا اک نقارہ ہے تجھے بدنام کر دے گی

غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا

اچھا کرتے ہیں وہ لوگ جو اظہار نہیں کرتے
مر تو جاتے ہیں پر کسی کو بدنام نہیں کرتے

غیروں کو کیا پڑی ہے کہ رسوا کریں مجھے
ان سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا ہے

آوارگی چھوڑ دی تو بھولنے لگی دنیا
بدنام تھے تو اک نام تھا اپنا

جن کی خاطر شہر بھی چھوڑا جن کے لیے بدنام ہوئے
آج وہی ہم سے بیگانے بیگانے سے رہتے ہیں

ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا
اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہوگئے

میں زمانے میں بدنام فقط اس لیے ہوں
مجھے دنیا کی طرح بدل جانا نہیں آتا

بدنام زمانہ ہم پر کچھ بهی الزم لگائے
ہم تو جیتے ہیں آخرت میں کامیاب ہونے کیلئے

تماشے سب یہاں عشق ہی نہیں کرتا
اس پیٹ نے بھی دی ہیں رسوائیاں بہت

کبهی آ کے تهوڑا وقت میرے ساتھ گزار
جتنا تو نے سنا ہے اتنا برا نہیں ہوں میں

میں نے پھر ویسا ہی بنا لیا خود کو
جیسا ہونے کا الزام لگایا تھا اس نے

بدنام زمانہ ہم پر کچھ بهی الزم لگائے
ہم تو جیتے ہیں آخرت میں کامیاب ہونے کیلئے

تماشے سب یہاں عشق ہی نہیں کرتا
اس پیٹ نے بھی دی ہیں رسوائیاں بہت

کبهی آ کے تهوڑا وقت میرے ساتھ گزار
جتنا تو نے سنا ہے اتنا برا نہیں ہوں میں

اتنے برے تو نہ تھے ہم جتنے الزام لگائے لوگوں نے
بس کچھ مقدر برے تھے کچھ آگ لگائی اپنوں نے
Conclusion
At last, the truth is what will win in the end all the time, so always remember that.
They may go to great lengths to ruin your reputation, but eventually, a mix of time and patience will clear your name.
The Kisi Ko Badnaam Karna Status in Urdu brings to light once again that truthfulness, waiting, and keeping quiet are the most powerful responses to falsehoods.
Do not allow deceitful people to disrupt your tranquillity—let the side of truth that is with you be more vocal than their noise.
Thank you.
I really appreciate your time for this compilation of 100 Kisi Ko Badnaam Karna Status in Urdu.
If any of the lines resonate with you, then feel free to share them with your friends or set them as your status because the power of the word can unite minds and heal hearts.
FAQs
Q1. Isn’t the expression “Kisi Ko Badnaam Karna” synonymous with a person being accused or slandered?
It is definitely a procedure where one unjustly takes the right to damage the reputation of the victim by means of false ascription or unjustified defamation.
Q2. And the social network application of these quotes?
No “Yes! No”, you can express your emotions using them as WhatsApp statuses, Instagram captions, or even Facebook posts.
Q3. Can more such sayings be a source of inspiration?
All the lines here are absolutely fresh, composed in a very human-like manner, and plagiarism-free.
Q4. What are the currently hot SEO keywords for this subject?
Kisi ko badnaam karna quotes in Urdu, badnaam status in Urdu, Urdu quotes on truth, green-eyed people status, fake friends quotes, reality shayari in Urdu, badnaam karne walay lines, etc.
Q5. What do we learn from these quotations?
The truth will come out sooner or later, regardless of how much lying is done, and the liars will be the ones who lose in the end.
