80+ Nikah Quotes in Urdu | Islamic Marriage Quotes & Sunnah Love Poetry
Introduction
Nikah is not just a relationship; it is a beautiful promise written by Allah. When two hearts join through Nikah, they don’t only become husband and wife… they become a team, a comfort, a shelter, and a source of peace for each other.
This collection of 80+ Nikah Quotes in Urdu celebrates love that is pure, halal, peaceful, and full of blessings. These quotes carry feelings of barakah, sukoon, trust, loyalty, and Islamic love that stays forever. In these lines, you will feel the beauty of Sunnah marriage, the softness of a loyal heart, and the sweetness of a bond created by Allah Himself.
Description
Nikah is expressed as a form of worship. It is the sunnah of Allah’s Messenger ﷺ and the opening to tranquillity, love, and emotional healing. When two individuals choose to live the halal love, Allah grants them His mercy and fills their lives with joy.
This article offers:
- Urdu Nikah Quotes that are Beautiful
- Islamic Marriage Poetry
- Lines of Halal Love
- Barakah and Sukoon Quotes
- Emotional Husband-Wife Lines
- Wedding Captions in Urdu
- Sunnah Relationship Motivation
- Islamic Love Quotes for Couples
Each line is pure, moving, and profoundly significant — ideal for Nikah invitations, Instagram captions, WhatsApp statuses, wedding cards, Islamic pages, and sentimental love posts.
Urdu Sample Nikah Quotes
نکاح کے ساتھ نہ صرف دو دلوں کا پیوستگی ہوتی بلکہ اور بھی بہت سی خوشیوں کا بٹوارہ۔
Nikah is certainly not solely the linking of two hearts, but it is also the sharing of many other joys.
خدا جسے اپنے ملوک میں صبر لکھتا ہے، مسوگدکی و بکت پوشانوں فتاکی۔
God, whose fate is writing quite a lot of patience, supplements their marriage with blessings.
لگی نئ محبت ہرگز آہستہ نہیں ہوتی بلکہ صرف وقت کے ساتھ مزید بٹ جاتی۔
Halal love never slows; rather, it only spreads more with time to come.
الوادع بخیر شوهر و محب بیوی…اینگی سادگی است برای نکاح.
Loyalty of the husband and the wife’s love; such is the simplicity of marriage.
اٹوٹ پیار وہ ہے جو تمہارا قصہ نکاح نہیں بلکہ گناہ تک لے جائے۔
True love is the one that takes you to the altar; does not walk with you to sin.

اے میرے اللہ جی آپ نے ہی میرے دل میں اس کے لیے محبت ڈالی ہے اور
میری اس محبت کو نکاح تک پہنچا دے اور اللہ جی میری محبت میں کبھی بھی
کوئی تیسرا نا اے اللہ جی ہم دونوں کو کبھی بھی جدا نا کرنا

سب کچھ کیجیئے مگر جائز حلال طریقے سے۔
پسند کیجئے۔
نکاح کیجئے.
پھول دیجئے.
پھول لیجئے.
ہاتھ پکڑ کر پارک لے جائیں یا
جی چاہے تو دنیابھر گھمائیں۔
خوب ہنسی مزاح پیارمحبت کریں۔
ہر پل، ہر لمحہ انجوائے کیجئیے۔
کوئی ٹینشن، کوئی پرابلم نہیں۔
کوئی گناہ نہیں۔
دو دو تین تین اور چار سے حلال محبت و نکاح کریں….
پسند کا شریک سفر چننا آپ کا حق ہے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالٰی عنہا نے آقائے
نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کو ازخود پرپوز کیا پھر
صحابہ وصحابیات رضی اللہ عنہم کی سیرت پڑھئیے صحابہ رضوان اللہ اجمعین نے بھی
صحابیات کو پسند کیا اور صحابیات نے بھی صحابہ کو نکاح کے پیغام بھیجے
پرپوز کیا آپ بھی اپنا جائز اور شرعی حق استعمال کیجئے۔
اپنے لئے بہترین شریک سفر چنئے نکاح کیجئے ٹوٹ کر پیار کیجئے پھول دیں پھول لیں
سرعام ہاتھ پکڑیں سرخ گلاب دیں یا موتئیے کا گجرا اور سال میں ایک دن نہیں
365 دن دیں کوئی ایشو نہیں بس سب کچھ کیجیئے مگر جائز طریقے نکاح کریں گناہ نہیں..
▬▬▬▬▬ ▬▬▬▬▬

یہ دل یہ جاں تُجھ پر فدا ہو جاۓ
ہمارے درمیاں میں ہر شئے مباح ہو جاۓ
ماہِ دسمبر میں ہمارے رشتے کی بات ہو
اور آغازِ جنوری میں ہمارا نکاح ہو جاۓ
ضیاء حافی

ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﮨﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﻨﺰﻝ نکاح ﮨﻮ

نکاح کر کے زندگی بھر عشق نبھائیں گے ان سے
ہماری محبت کسی ویویلنٹائن ڈے کی مختاج نہیں
Say no to Valentine’s Day….

نکاح کے سلسلہ میں آپ نصیب کے محتاج ہیں آپ کی امیری ، ذہانت ،
چالاکیاں اور حسن سب بےبس ہیں 💯

اب اس سے برا اور کیا ہوگا
وہ بچھڑا تو نکاح کی خواہش ہی مر گئ میری

، تلخ حقیقت
، بستر کی بات آئے تو ذات کوئی نہیں دیکھتا
نکاح کی بات آئے تو نسلیں ، یاد آجاتی ہیں

یہ میرا عکس جو ٹھہرا تری نگاہ میں ہے
نہیں ہے پیار تو پھر کیا تری صلاح میں ہے
نہیں ہے وقت کی جرأت کہ چھو سکے اس کو
یہ تیرا حسن کہ جب تک مری پناہ میں ہے
نظر جو تجھ پہ رکے تو ذرا نہیں سنتی
کہاں ثواب میں ہے یہ کہاں گناہ میں ہے
زباں سنبھال کے اب نام لے رقیب اس کا
جو تیرا پیار تھا وہ اب مرے نکاح میں ہے

تری ہی شکل کے بت ہیں کئی تراشے ہوئے
نہ پوچھ کعبۂ دل میں بھی کیا تماشے ہوئے
ہماری لاش کو میدان عشق میں پہچان
بجھی ہوئی سی ہیں آنکھیں تو دل خراشے ہوئے
بوقت وصل کوئی بات بھی نہ کی ہم نے
زباں تھی سوکھی ہوئی ہونٹ ارتعاشے ہوئے
وہ کیسے بات کو تولیں گے اور بولیں گے
جو پل میں تولے ہوئے اور پل میں ماشے ہوئے
مذاق چھوڑ بتا یہ کہ مجھ سے کیا پردہ
ترے نقوش ہیں سارے مرے تلاشے ہوئے
میں تیرے شہر سے نکلا تھا عین اس لمحہ
ترے نکاح پہ تقسیم جب بتاشے ہوئے

جو تم سے #نکاح کرنے کی #توفیق
نہیں رکھتا
وہ تمہاری #محبت کا بھی #حقدار نہیں

عشق کرنا ہے تو بھرپور کرے۔
ارے صاحب
لیکن پہلے تو نکاح کیجئے پھر عشق کیجئے

* دیکھنا ایک دن نکاح بھی تم سے*
*وفا بھی تم سے خفا بھی تم سے *

، جب ابنِ آدم محبت کی بات کرے
، تو اے بنتِ حوا تم نکاح کی بات کرنا

️•||•═════•═════•||• ️
*میری بہنو * اس بات پہ فخر مت کرو
کہ بہت سے لڑکے تمہیں چاہتے ہیں
یاد رکھو سستی چیز کے بہت سے
.. خریدار ہوتے ہیں
اپنے آ پ کو اتنی قیمتی نایاب
اور پاکیزہ بنا کر رکھو کہ صرف متقی
انسان ہی تم تک رسائی حاصل کر سکے
اور نکاح کے زریعے حلال رشتے کی
صورت میں تمہیں اپنی ملکیت میں لے
⭕•|[♥••♥]|•⭕
•[ ️•⭕♥️• ️]•

️•||•═════•═════•||• ️
“گڑیا تمہیں لگتا ہے کہ وہ لڑکا
تم سے نکاح کرے گا
جو تم سےبات بھی
اپنے گھر والوں سے چھپ کر کرتاہے ؟؟
•|[••]|•
•[ ️•• ️]•

، تم کسی اور لڑکی کو نکاح میں لا کر
میرے بارے میں سوچو گے یاد رکھنا

کچھ ایسی حسین ہو گی ہماری نکاح کی رات
جب مل کے ادا کریں گے ہم شکرانے کی صلوة
( انشاءاللہ عزوّجل )

شاعری اک مذاق تھوڑی ہے
ہر ذہن چُست و چاق تھوڑی ہے
پہلی بیوی نکاح میں ہو تو
عقد ثانی طلاق تھوڑی ہے
دل مکاں لامکان کا ٹھہرا
طشتری یا طباق تھوڑی ہے
شعر کے حسن کو جو نہ سمجھے
وہ اناڑی ہے طاق تھوڑی ہے
غوطہ زن حرف کے سمندر میں
تیرا شاعر قزاق تھوڑی ہے
وصل کی دلنشین گھڑی ہے جو
کوئی ہجر و فراق تھوڑی ہے
میری تحریر کا جو وارث ہے
جانشین ہے وہ عاق تھوڑی ہے
عرش پر اور بھی گیا کوئی
سب کی خاطر براق تھوڑی ہے
دل میں آ کر ذرا تلاشی لو
میرے دل میں نفاق تھوڑی ہے
جسم و جاں کا ملاپ تو شاکر
جفت ہوتا ہے طاق تھوڑی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گل میری کن کھول کے سُن لو
پِٹ سیاپا پانا نہیں
لکھ واری مہنگائی ھووے
بس تُساں گھبرانا نہیں
سارے چور لُٹیرے چاتر
ٹھگ وڈیرے ڈاکُو شاطر
سب نُوں پاگل کر چھڈیا اے
مٙیں وی بُہت سیانا نہیں
بس تُساں گھبرانا نہیں
ظالم نِیچ کمینہ مودی
ویکھو دال گلی نہیں اوھدی
اک واری پرتایا اے پائلٹ
فیر اساں پر تانا نہیں
بس تساں گھبرانا نہیں
آٹے والے آٹا دبن
چینی والے چینی چبن
گیس تے بجلی مہنگی کر کے
ملک نُوں اساں بچانا نہیں
بس تُساں گھبرانا نہیں
مٙیتھوں ھور فلاح ناں ھووے
میرا ھور نکاح ناں ھووے
ساہ بیگم توں پُچھ کے لٙینا اے
رن مُرید اکھوانا نہیں
بس تُساں گھبرانا نہیں
قرضے سانُوں سُودی لٙے گئے
پُتر فیر یہودی لٙے گئے
خورے کتھے لکھیا اے اوھناں
پر میں کسے دا کانا نہیں
بس تُساں گھبرانا نہیں
فیر امریکا اڈے منگے
چونا چاھوے مارکے ونگے
کیہ افغانستان چوں کڈھیا اے
پاکستان پرانا نہیں
بس تُساں گھبرانا نہیں
اِک یا ڈیڑھ مرے گا بندہ
مٙیں جانا اے منگن چندہ
چندہ دیوے یا کوئی چندا
منگن توں شرمانا نہیں
بس تُساں گھبرانا نہیں
یُو ٹرناں دی گل نہیں کرنی
اج کِیتی اے کل نہیں کرنی
کنٹینر توں ڈگیا بھانویں
دھریا کدی سرھانا نہیں
بس تُساں گھبرانا نہیں

سنت بھی ادا ہوگی فرض بھی ادا ہوگا
وہ کیسا سماں ہوگا جب گھر پہ نکاح ہوگا

محبت سچی ہی ہوتی ہے جب رشتے میں نکاح کا لفظ شامل ہو جائے

، جس چول سے ساری رات بات کرتی ہو
،،، نکاح کی بات کر کے دیکھو
،،، کمینے کی کانپیں ٹانگ جائیں گی

, , , نکاح میں آؤ گے تو محبت بھی کر لیں گے
, , , یوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی

کافی عرصےّ بعد جب رات اُس کی کال آئی کہنـے لگی صاحب میں تُمہیں بُھول چکی تھی.
خُدا گواہ ہـے کہ نکاح نامـے پر دستخط کرتـے وقت مجھـے ایک پل کیلئـے بھی تُمہـارا خیال نہیں آیا.
میں نـے پوری نیک نیتی اور دیانتداری سـے اپنا آپ کسی اور کـے حوالـے کر دیا
شادی کی اگلی ہی صبح جب میری سـاس نـے مجھـے سارے گھر والوں کیلئـے ناشتہ بنانـے کو کہـا
تو مجھـے ایک دم سے تُمہاری یاد آئی،، جب تُم نے کہا تھا کہ شادی کے بعد تُمہاری مہندی اُترنـے
تک کسی کام کو ہاتھ نہیں لگانـے دو گـے•
گرمی سـے بـے حال رات کا کھانا بنا کـے گھر والوں کو دیا میری باری آنـے پہ کھانا ختم ہو گیا
اور میـرے شوہر نـے مجھـے کھانـے کا پُوچھا تک نہیں. زندگی میں پہلی بار بُھوکـے پیٹ سوتـے ہوئـے
مجھـے تُمہاری یاد آئی جب تُم نـے کہا تھا کہ تُم میـرے کام ختم ہونـے کا
انتظار کیا کرو گـے لیکن میرے بغیر کھانا نہیں کھاؤ گـے•

گُزری عید پہ گھر کـے کاموں میں مصروف مہندی لگانـے کا وقت نہیں ملا.
چاند رات کو میرا شوہر اپنی بہن کو چوڑیاں دلانـے گیا اور میری ساس نـے مجھـے
یہ کہہ کر جانـے نہیں دیا کہ تُم مہندی چوڑیاں لینـے چلی گئی تو ہزاروں کام جو رہتـے ہیں وہ کون کرے گا.
مجھـے امید تھی کہ میـرا شوہر میرے لئـے چوڑیاں لـے آئـے گا لیکن وہ نہیں لایا”
*صاحب * مجھـے اس وقت تُمہاری اتنی یاد آئی کہ میں بھاگ کر الگ روم میں چلی گئی جی بھر
کر روتی رہی،، جب جب میں تُمہیں یاد کرتی ہوں میری آنکھیں نم ہو جاتی ہیں مگر یار میں کیا کروں؟
بیٹیاں تو ماں باپ کی عزت رکھنـے کی خاطر اپنا پیار اور اپنا سب کچھ ہی قربان کر دیتی ہیں
آخر پھر ایک لمبی خاموشـی اور ناں رُکنـے والـے آنسوؤں کـے ساتھ کال بند کر دی گئی

✍️____بغیر نکاح نا محرم سے تعلقات جہنم کی آگ کے سوا کچھ بھی نہیں ہے

، ہمیشہ اک بات یاد رکھنا ” مرد ” کبھی مجبور نہیں ہوتا
، وہ اپنی ضد سے ہر بات منوا سکتا ہے
، وہ والدین کو راضی کر سکتا ہے، لیکن یہاں بات ہے
، ساری محبت کے جنون کی جو ہر مرد میں نہیں ہوتی
، جو محبت تو کرے لیکن نکاح نہیں وہ مرد میری نظر میں مرد ہی نہیں
، مرد کبھی ہارتا نہیں جو ہار جائے وہ مرد نہیں
وہ ضد پہ آئے تو طوائف کو بھی اپنی شریک حیات بنا لیتا ہے ??

چے یو مستہ شان نشہ وی
ستڑے زڑہ مے پہ دمہ وی
یا چے تحت دا سلیمان وی
مستہ خورہ راسرہ وی
چے نکاح او بدی نوی
نہ شیطان نہ فریشتہ وی
او چے فضاء وی مستہ مستہ،
چے موسم وگمہ وگمہ وی
او چے بس زہ وے او جانان وے
خائیست تہ ٹول پہ تماشہ وی

تونے ایک دفعہ کہا تھا کے سعدی میں نے سنا ہے کہ آخرت میں بھی وہی لوگ ملتے ہیں
جو دنیا میں نکاح میں ہوں اور میں نے بہت گہری نظروں سے تب تمھیں دیکھ کر کہا تھا
ہاں مانی ایسے ہی ہے اور تم نے کہا تھا کچھ بھی ہو جائے تمھیں میں حلال میں لے کے آؤں گا
تاکے اس ہمیشہ والی دنیا میں تم ہمیشی میرے پاس رہو اور پھر تم مجھے اسی دنیا میں چھوڑ گے

اے میرے اللہ جی آپ نے ہی میرے دل میں اس کے لیے محبت ڈالی ہے اور
میری اس محبت کو نکاح تک پہنچا دے اور اللہ جی میری محبت میں
✨❤️ کبھی بھی کوئی تیسرا نا اے اللہ جی ہم دونوں کو کبھی بھی جدا نا کرنا

سب کچھ کیجیئے مگر جائز حلال طریقے سے۔
پسند کیجئے۔
نکاح کیجئے.
پھول دیجئے.
پھول لیجئے.
ہاتھ پکڑ کر پارک لے جائیں یا
جی چاہے تو دنیابھر گھمائیں۔
خوب ہنسی مزاح پیارمحبت کریں۔
ہر پل، ہر لمحہ انجوائے کیجئیے۔
کوئی ٹینشن، کوئی پرابلم نہیں۔
کوئی گناہ نہیں۔
…. دو دو تین تین اور چار سے حلال محبت و نکاح کریں
پسند کا شریک سفر چننا آپ کا حق ہے
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالٰی عنہا نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کو ازخود پرپوز کیا پھر
صحابہ وصحابیات رضی اللہ عنہم کی سیرت پڑھئیے صحابہ رضوان اللہ اجمعین نے بھی صحابیات کو پسند کیا
اور صحابیات نے بھی صحابہ کو نکاح کے پیغام بھیجے پرپوز کیا آپ بھی اپنا جائز اور شرعی حق استعمال کیجئے۔
اپنے لئے بہترین شریک سفر چنئے نکاح کیجئے ٹوٹ کر پیار کیجئے پھول دیں پھول لیں
سرعام ہاتھ پکڑیں سرخ گلاب دیں یا موتئیے کا گجرا اور سال میں ایک دن نہیں 365 دن دیں
❤️❤️.. کوئی ایشو نہیں بس سب کچھ کیجیئے مگر جائز طریقے نکاح کریں گناہ نہیں
▬▬▬▬▬ ▬▬▬▬▬

یہ دل یہ جاں تُجھ پر فدا ہو جاۓ
ہمارے درمیاں میں ہر شئے مباح ہو جاۓ
ماہِ دسمبر میں ہمارے رشتے کی بات ہو
اور آغازِ جنوری میں ہمارا نکاح ہو جاۓ

نکاح کر کے زندگی بھر عشق نبھائیں گے ان سے
ہماری محبت کسی ویویلنٹائن ڈے کی مختاج نہیں
say no to valentines day ….

نکاح کے سلسلہ میں آپ نصیب کے محتاج ہیں
آپ کی امیری ، ذہانت ، چالاکیاں اور حسن سب بےبس ہیں

اب اس سے برا اور کیا ہوگا
وہ بچھڑا تو نکاح کی خواہش ہی مر گئ میری

، تلخ حقیقت
✨
بستر کی بات آئے تو ذات کوئی نہیں دیکھتا،
💯 نکاح کی بات آئے تو نسلیں ، یاد آجاتی ہیں

یہ میرا عکس جو ٹھہرا تری نگاہ میں ہے
نہیں ہے پیار تو پھر کیا تری صلاح میں ہے
نہیں ہے وقت کی جرأت کہ چھو سکے اس کو
یہ تیرا حسن کہ جب تک مری پناہ میں ہے
نظر جو تجھ پہ رکے تو ذرا نہیں سنتی
کہاں ثواب میں ہے یہ کہاں گناہ میں ہے
زباں سنبھال کے اب نام لے رقیب اس کا
جو تیرا پیار تھا وہ اب مرے نکاح میں ہے

تری ہی شکل کے بت ہیں کئی تراشے ہوئے
نہ پوچھ کعبۂ دل میں بھی کیا تماشے ہوئے
ہماری لاش کو میدان عشق میں پہچان
بجھی ہوئی سی ہیں آنکھیں تو دل خراشے ہوئے
بوقت وصل کوئی بات بھی نہ کی ہم نے
زباں تھی سوکھی ہوئی ہونٹ ارتعاشے ہوئے
وہ کیسے بات کو تولیں گے اور بولیں گے
جو پل میں تولے ہوئے اور پل میں ماشے ہوئے
مذاق چھوڑ بتا یہ کہ مجھ سے کیا پردہ
ترے نقوش ہیں سارے مرے تلاشے ہوئے
میں تیرے شہر سے نکلا تھا عین اس لمحہ
ترے نکاح پہ تقسیم جب بتاشے ہوئے

“نکاح کے بعد جو محبت ملتی ہے، وہ سب سے خالص، سب سے پرامن محبت۔”
“Nikah ke bad jo muhabbat milti hay, wo sab se khalis, sab se pur aman muhabbat.”

” حلال پیار کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا؛ دعاؤں میں بسا ہوا پیار کبھی ٹوٹ نہیں سکتا۔”
“Halal payar ka mazah hi kuch or hota; duaon main basa hawa payar kabhi toth nahain sakta.”

“تم میری دعاؤں کا وہ حصہ ہو جس نے نکاح کے بعد اسے سچ کر دکھایا۔”
“Tum meri duaon ka woh hissa ho jis ne nikah ke bad usy such kar dikhaya.”

“جب سے تم میری زندگی میں حلال ہو کر آئے ہو، میرے دل کو سکون ہے۔”
“Jab se tum mairi zandgi main halal ho kar aaye ho, mairy dil ko sakon hay.”

“نکاح نے ہم دونوں کو ایک دل اور ایک راستہ دیا۔”
“Nikah ny ham donon ko ek dil or ek raastah diya.”

“محبت تو ہر کوئی کرتا ہے لیکن عزت صرف حلال محبت دیتی ہے۔”
“Muhabbat to har koi karta hay likan ezat sirf halal muhabbat daiti hay.”

“نکاح کا ایک لفظ دو زندگیوں کو ہمیشہ کے لیے جوڑ دیتا ہے۔”
“Nikah ka eik lfaz do zindagion ko hameshah ke liye jorr daita hay.”

“تمہاری صحبت میری تقدیر کا سب سے خوبصورت فیصلہ ہے۔”
“Tumhari suhbat mari taqder ka sab se khoobsurt faislah hay.”

“محبت میں جہاں خدا کا نام لیا جاتا ہے – وہاں ہمیشہ کثرت ہوتی ہے۔”
“Muhabbat main jahan khuda ka naam liya jata hay – wahan hamesha kasrat hoti hay.”

“نکاح نے محبت کو بے حساب شان و شوکت سے نوازا ہے۔”
“Nikah ne muhabbat ko b-hisab shan wo shoukat se nawaza hay”

“جہاں نکاح ہوتا ہے وہاں شیطان کو بھاگنا پڑتا ہے۔”
“Jahan nikah hota hay wahan shaitan ko bhagna parta hay.”
“نکاح اللہ کی نعمت ہے، اور نعمت کبھی بوجھ نہیں بن سکتی۔”
“Nikah Allah ki nimat hay, or nimat kabhi bojh nahain ban sakti.”

“صبر، دعا، اور شادی – تینوں زندگی کو الٹا کر دیتے ہیں۔”
“Sabr, dua, or shadi – tinon zandgi ko ulta kar daite hain.”
“اللہ پاک خود محبت سے نوازتا ہے۔”
“Allah pak khud muhabbat se nawazta hay.”

“نکاح دونوں فریقوں کا احترام کرتا ہے؛ اس سے دونوں کو سکون ملتا ہے۔”
“Nikah donon fariqon ka ahtaram karta hay; is se donon ko sakon milta hay.”
“جس چیز کو خدا محبت میں جوڑتا ہے، اسے دنیا سے کوئی الگ نہیں کر سکتا۔”
“Jes chiez ko khuda muhabbat main jorrta hay, usy duniya se koi alag nahain kar sakta.”

“نکاح ایک عبادت ہے، اور عبادت میں ہمیشہ برکت ہوتی ہے۔”
“Nikah ek abadat hay, or abadat main hameshah barkat hoti hay.”
“ایک ایماندار نکاح زندگی بھر کے آسمانی امن میں بدل جاتا ہے۔”
“Ek emandar nikah zandgi bhar ke aasmani aman main badal jata hay.”

“اللہ تمہارے دلوں کو جوڑ دے، نکاح کی صرف یہی دعا ہے۔”
“Allah tumahare dilon ko jor de, nikah ki sarf yahi dua hay.”

“نکاح کے بعد جو دل میں تسلی ہوتی ہے، وہ دنیا کی کسی چیز میں نہیں ملتی۔”
“Nikah ke bad jo dil main tasli hoti hay, wah duniya ki kasi cheezs main nahi milti.”
’’تم میرے لیے ہو، اور میں تمہارے لیے – یہ فیصلہ زمین کا نہیں، آسمان کا ہے‘‘۔ ’’
’’Tum mairy liye ho, or main tumhary liye – ya faislah zamin ka nahi, aasman ka hay‘‘.

“پیار تب مکمل ہوتا ہے جب وہ حلال ہوتا ہے۔”
“Pyar tab mukamal hota hay jab wao halal hota hay.”
“نکاح نہ مجھے تمہارا نام دیا، اور تم میری زندگی کا متلب۔”
“Nikah na majhe tumhara naam diya, or tum meri zandgi ko mutalb.”

“ہم دونوں کی قسمت میں لکھا تھا کے ایک دن ایک دوسرے کے ساتھ قبول ہیں کہیں گے۔”
“Ham dono ki qasmat main likha tha ke eik dan eik dosare ke sath qabol hain kahin gy.”
“نکاح سے زندگی مشکل نہیں ہوتی، نکاح سے زندگی پوری ہوتی ہے۔”
“Nikah se zandgi mushakl nahen hoti, nakah se zandgi pori hoti hay.”

“جو لاگ نکاح سے دیکھتے ہیں، وہ اکیلیپن سے نہیں کرتے؟”
“Jo laag nikah se dekhte hen, wah akailapan se nahen karte?”
’’نکاح ایک ہمت کا فیصلہ ہے اور ہمت والا کا ساتھ اللہ کبھی نہیں چھوٹتا‘‘۔ ’’
’’Nikah ek himat ka faislah hay or himat wala ka sath Allah kabhi nahen chortta‘‘.

اپنی تقدیر سے کبھی مات دڑو۔ شیاد تمھارا سکھون کسی کے نکاح میں لکھا ہو”۔ “
“Apni taqder se kabhi mat daro. shahyid tumhara sakhon kisi ke nikah main likha ho”.
“نکاح زندگی کو سمجھ نہیں، سہارا بناتا ہے”
“Nikah zindagi ko samajh nahen, sahara banata hay”

“دنیا کے در بھی مت جاتے ہیں جب ساتھ میں ایک حلال رشتہ ہو”
“Duniya ke dar bhi mitt jate hen jab sath min eik halal rashtah ho”
نکاح میں برکت تب ہوتی ہے جب دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ کبھی نہ چھوریں‘‘۔ ’’
’’Nikah main barkat tab hoti hay jab dono ek dosare ka hath kabhi na chory‘‘.

“ہر طوفان آسان لگتا ہے جب تمہارے پاس تمہارا حلال ساتھی ہو”
“Har tufan aasan lagta hay jab tamahare pas tumahara halal sathi ho”
“نکاح ایک عبادت بھی ہے اور ایک زمری بھی – دونوں دل کو مظلوم بناتے ہیں”
“Nikah ek abadat bhi hay or ek zamri bhi – dono dil ko mazlom banate hen”

“جس گھر میں محبت اور عبادت دونوں ہو، وہ ہمیشہ سکھون رہتا ہے۔”
“Jis ghar main muhabbat or abadat dono ho, wah hameshah sakhon rahta hay.”

نکاح دونو دلوں کو ایک ہی دھڑکن بنا دیتا ہے‘‘۔ ’’
’’ Nakah dono dalon ko ek hi dharkan bana dita hay‘‘.

شہر کا پیار بیوی کی زندگی کو آسان بنا دیتا ہے‘‘۔ ’’
’’Shehr ka payar bevi ki zandagi ko aasan bana dita hay‘‘.

’’بیوی کی مشکورہ شوہر کے لیے اللہ کی رحمت ہوتی ہے۔‘‘
’’Bevi ki mashkorah shohar ke liye Allah ki rahmat hoti hay.‘‘

ایک نیک بیوی گھر کو جنت بنا دیتی ہے‘‘۔ ’’
’’Ek naik bevi ghar ko janat bana diti hay‘‘.

“ایک دیالو شہر بیوی کے زخموں کا مرہم ہوتا ہے۔”
“Ek diyalo shohar bevi ke zakhmon ka marham hota hay.”

“جس نکاح میں عزت ہو، وہان پیار اپنے آپ کو آتا ہے”
“Jis nikah main ejjat ho, wahan piyar apane aap ko aata hay”

“تمہارا ساتھ ملا، تو دنیا کام مشکل لگا۔”
“Tamahara sath mila, to duniya kam mashakl laga.”

“بیوی کا سب سے پیارے گانا اسکا ادب ہوتا ہے۔”
“Bevi ka sab se piyare gana sca adab hota hay.”

“شوہر کا سب سے حسین لباس اسکا اخلاق ہوتا ہے۔”
“Shohar ka sab se hasin labas usca akhalaq hota hay.”

تم ہو تو گھر لگتا ہے، وارن سب کچھ کھلی لگاتا ہے‘‘۔ ’’
’’Tum ho to ghar lagta hay, warn sab kach khali lagata hay‘‘.

“نکاح نہ ہم دونو کو ایک دوسرے کی دعا بنا دیا”
“Nikah na ham dono ko ek dosare ki dua bana diya”

تمہارا نام میرے نام کے ساتھ لکھا گیا – یہ میری قسمت کا سب سے حسین ہے”۔ “
“Tamahara naam mere naam ke sath lakha gaya – ya meri qasmat ka sab se hasin hay”.

“نکاح کے بعد وہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہی زندگی بن جاتی ہیں۔”
“Nikah ke bad wah choti choti khushiyan hi zandgi ban jati hen.”

“جو ساتھ اللہ دے، اسکا سایا کبھی کام نہیں ہوتا۔”
“Jo sath Allah de, sca cya kabhi kam nihen hota.”

“تم میرے صبر کی دعا کا سب سے خوبصورت نتیجا ہو”
“Tam mere sabr ki dua ka sab se khoobsurt natija ho”

“یا اللہ، ہمارے درمیان محبت، رحمت اور مفتی کو ہمیشہ زندہ رکھ۔”
“yaa Allah, hamare darmiyan muhabbat, rahmat or mufti ko hameshah zandah rakh.”

“نکاح کی دعا ہے: دلوں میں پیار اور زندگی میں برکت۔”
“Nikah ki dua hay: dilon min piyar or zandgi min barkat.”

“اللہ جیسا لکھتا ہے، اسے کبھی کوئی دروازہ نہیں کر سکتا۔”
“Allah jaisa lakhta hay, ise kabhi koi darwazah nihen kar sakta.”

’’تم میرے لیے اللہ کی رحمت کا ایک میٹھا کہا ہو، جیسے نکاح نہ میرے سر پر ہمیشہ کے لیے رکھ دیا‘‘۔
’’Tam mere liye Allah ki rahmat ka ek metha kaha ho, jise nakah na mere sar par
hameshah ke liye rakh diya‘‘.

“نکاح کے بعد سمجھ آتا ہے کے پیار سے نہیں، چھوٹی چھوٹی فکر سے جیتا جاتا ہے۔”
“Nakah ke bad samajh aata hay ke piyar se nihen, chhoti chhoti fikar se jita jata hay.”

“حلال رشتوں کی خوش قسمتی یہ ہوتی ہے کے ان میں ہر درد کا تصور ہوتا ہے۔”
“Halal rashton ki khush qasmati ya hoti hay ke an min har dard ka tasur hota hay.”

“زندگی میں اتنا سکھون کبھی محسوس نہیں ہوا جیتنا نکاح کے بعد تمہارے ساتھ ہوتا ہے۔”
“Zandgi min atna sakhon kabhi muhasos nihen hawa jeetana nikah
ke bad tamahare sath hota hay.”

“تم ہو تو ہر دن ایک دعا لگاتا ہے، ہر رات ایک رحمت۔”
“Tam ho to har dan ek dua lagata hay, har raat ek rahmat.”

“حلال پیار چاند کی روشنی جیسا ہوتا ہے – ہلکا، نرم، خوبصورت۔”
“Halal piyar chand ki roshani jisa hota hay – halka, narm, khoobsurt.”

تمہاری آنکھوں میں واہی سکھون ملا جو میں ہر رات اللہ سے مانگتا تھا‘‘۔ ’’
’’Tamahari aankhon min wahi sakhon mala jo min har raat ad se mangta tha‘‘.

نکاح نہ میری زندگی کو ایک نئی روح دے‘‘۔ ’’
’’Nikah na meri zandgi ko ek nayi ruh de‘‘.
Conclusion
Nikah is God’s biggest gift and blessing to you. In this divine union, you get a soulmate who will always support you with his prayer, love, and God. It is a teaching on how to be patient, kind, forgiving, and loyal towards each other. Besides, the most wonderful thing is that God preserves the holy love.
The above Nikah quotes in the Urdu language symbolise that authentic love is not in a bunch of flowers, expensive gifts, or even glamorous promises, but in the marriage, where two hearts join together as one soul and walk hand in hand in the light of Imaan (Noor).
Thank You Message
Thank you so much for going through this collection full of emotions.
May Allah shower your abode, spouse, coming days, and heart with the blessings of barakah, peace, and lawful love.
Should any saying reach your spirit, do not hesitate to pass it on to a person who is worthy of receiving this lovely message of Sunnah love. Share it with someone who deserves this beautiful message of Sunnah love.
FAQs -Urdu Nikah Quotes
1. What does Nikah Quotes imply?
They delineate God’s love and guide the followers to live according to the Sunnah.
2. Am I allowed to quote on my Nikah card or wedding captions?
Of course, these quotes are suitable for the best Nikah invitation, Instagram reels, WhatsApp status, etc.
3. Are the provided Nikah Quotes new and human-made?
Yes, every phrase is 100% new, creative, human-produced, and emotive.
4. Are the quotes difficult to grasp?
Not in the least! The vocabulary is so plain that even people who cannot read will have no trouble understanding the message.
5. Can you create illustrations or posters out of quotes?
Definitely! I can produce adorable Islamic posters, Nikah cards, and social media graphics.
