Funny Quotes Urdu
لڑکا آپ کی ہلکی ہلکی موچھیں کیوں ہیں؟
لڑکى ایکچولی میں اپنے پاپا پر گئی ہوں
لڑکی ابو نے تمہیں گھر بلایا ہے
لڑکا کیوں کیا ہوا
لڑکی ابو کو دیکھنا ہے کہ تم کتنے امیر ہو؟
لڑکا ان کو کہہ دینا کہ میں غریبوں سے نہیں ملتا
اگر وہ مان جاتی تو
میں آج کپڑے دھونے کے بعد برتن بھی دھو رہا ہوتا
کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں نا وہ لوگ جو کمبل اور رضائی دونوں اوڑھ کر
سو جائیں تب بھی ان کا نیٹ چلتا رہتا ہے
لگتا ہے اس بار گرمیاں یہاں ہی سردیاں گزار کر جائیں گی
بابا جی کہتے ہیں
ہر آدمی اپنی زندگی میں ہیرو ہوتا ہے
بس کچھ کی فلمیں رلیز نہیں ہوتی
لوگوں کو رات بھر نیند نہیں آتی
اور ہم آدھا گھنٹہ بیٹھیں تو ہاتھ پاوں بھی سونے لگتے ہیں
پارلر کے سامنے بیٹھے ہوے بابا جی فرماتے ہیں کہ
میرے سامنے پارلر میں جانے والی خواتین کو میں نے کبھی باہر نکلتے نہیں دیکھا
جینے کے ان کے ساتھ بہانے چلے گئے اٹھ کر گئے وہ یوں کہ زمانے چلے گئے
وہ لوگ جو دو دو کلو کریم لگا کر بھی گورے نہیں ہوتے
وہ دھوپ سے ایسے بچ رہے ہوتے جیسے انگلینڈ سے آئے ہوں
اگر آپ کا جانو آپ کو رات جلدی سونے کا بولتا ہے
تو سمجھ جائے کہ اس نے سکینڈ شفٹ بھی لگانی ہوتی ہے
میٹها آم اچهی پهوپهو خاموش بیوی لال تربوز کالا بٹ اور صبح کے وقت پانچ
منٹ کی مزید نیند قسمت والوں کو ہی نصیب ہوتی ہے
میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا
آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا میرا جو دل کرتا تھا
چاند تو تم ہی ہو نہ🌙😩
آسمان پر تو خربوزہ لٹک رہا ہے🍈😂
چهوٹی چهوٹی چیزیں اکثر تکلیف دیتی ہیں
مثلا بندہ پہاڑ پر تو بیٹهہ سکتا ہے
لیکن سوئی پر نہیں
عشق قربانی مانگتا ہے مرشد
آپ تو سالن نہ دیں🤪
مجھے ایک ایسا موبائل چاہیے جو گرئے
تونہ اس کا دل باہر آئے
اور نہ میرا
جن لڑکوں کی وجہ سے گھر والے فریج کو بھی تالہ لگا کے رکھتے ہیں
وہ لڑکیوں سے کہہ رہے ہوتے ہیں تم میرے دل میں رہ لو
ایسے انسان کو معاف کرنا چاہیے🤔
جس نے چارجر سے آپ کا موبائل اتار کر اپنا لگا لیا ہو__!!
سب مجھے پیار سے مانو کہتے ہیں
پر میں مانتی کسی کی بھی نہیں
پاکستانی کرکٹ ٹیم وہ خراب بندوق ہے جس سے مالک بھی ڈرتا ہے اور دشمن بھی
دعا ہر چیز بدل سکتی ہے
دعا نے اپنا نمبر بھی بدل دیا
کنوارہ ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ
پلنگ کے دونوں طرف سے اتر سکتے ہیں
ہاتھ میں ڈنڈا ہونے کے باوجود لڑکیوں کی کوشش ہوتی ہے کہ چوہا چیخوں سے ہی مر جائے
فرش پر پوچا لگانے کے بعد لڑکیاں یہ چاہتی ہیں کہ قیامت تک وہاں سے کوئی نہ گزرے
بابا جی کہتے ہیں کہ
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں
سیدھا آنکھ مارو اگر ہنس پڑے تو جھولے لعل ورنہ منہ لال
استانی ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ہے؟
پپو مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’
لڑکی جب تک کنواری ہے
نہ تمہاری ہے نہ ہماری ہے،
وه سرکاری ہے
خراٹے واحد ایسی موسیقی ہے
جسے بجانے والا خود نہیں سن سکتا
بادام اتنے مہنگے ہو گئے ہیں کہ
قیمت سن کر ہی عقل آ جاتی ہے
کھانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی
جب سے ڈرامہ
پری زاد شروع ہوا ہے
کالے رنگ والے لڑکے
بہت سینہ چوڑا کر کے پھر رہے ہیں
شادی بجلی کی تار کی طرح ہوتی ہے سہی جوڑ جائے تو
زندگی روشن اور غلط جوڑ جائے تو ساری زندگی جھٹکے
میری گردن میں درد تھا
ڈاکٹر نے نُسخہ لکھ دیا
جب اسٹور پہ جا کر
پرچی کھولی تَو لکھا تھا
لمبی تار والا چارجر لے لو
بہت بری ہوں نہ میں
اللّٰہ کرے تمہاری بیوی بن جاؤں
سردی میں نہانے کے لیے جگر کی نہیں
گیزر کی ضرورت ہوتی ہے
بیگم کو شاپنگ کے لیے پیسے اور عدالت کو مقدمے کے لیے
ثبوت جتنے مرضی دے دو ہمیشہ کم ہی پڑ جاتے ہیں
مولوی کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
میں نہیں
مولوی کیوں
میں کیوں کہ مجھے پتہ ہے میں آج پھر خواب دیکھ رہی ہوں
الہ دین کا چراغ اور میک اپ شدہ عورت
دونوں کو رگڑو تو اندر سے جن ہی نکلتا ہے
ازدواجی زندگی تب ہی کامیاب ہوتی ہے
جب میاں بیوی ایک دوسرے کی بات ایسے سمجھیں
جیسے میڈیکل سٹور والا ڈاکٹر کی لکھی پرچی
بھولنے والی بھول ہی جاتی ہے
چاہے آپ نے جتنا مرضی لوڈ کروایا ہو